Expert News

Expert News Expert News is a Pakistani-based prominent mass media Its owens Expert News Network was launched 2017

ضروری اطلاع 🚨
18/10/2024

ضروری اطلاع 🚨

بجلی سستی ہونے والی ہے! حکومت سرکاری آئی پی پیز کے ٹیرف ٹیکس کم کرنے پر رضامنداسلام آباد (ویب ڈیسک ) عوام کیلیے خوشخبر...
22/09/2024

بجلی سستی ہونے والی ہے! حکومت سرکاری آئی پی پیز کے ٹیرف ٹیکس کم کرنے پر رضامند

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) عوام کیلیے خوشخبری ہے کہ بجلی ٹیرف میں کمی کے لیے حکومت کی آئی پی پیز سے بات چیت سے متعلق پیش رفت جلد سامنے آنے کا امکان ہے۔

پاکستان کے شہری اس وقت دنیا بھر میں سب سے مہنگی ترین بجلی استعمال کرنے پر مجبور ہیں جس کی بڑی وجہ سابقہ حکومتوں کے آئی پی پیز کے کیے گئے معاہدے ہیں تاہم اچھی خبر یہ ہے کہ بجلی ٹیرف میں کمی کے لیے حکومت کی آئی پی پیز سے بات چیت سے متعلق پیش رفت جلد سامنے آنے کا امکان ہے۔

نجی ٹی وی کو ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق حکومت سرکاری آئی پی پیز کے ٹیرف ٹیکس کم کرنے پر رضامند ہو گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مجموعی طور پر 100 سے زائد پاور ہاؤسز کے ٹیرف کا جائزہ لیا گیا۔ بجلی ٹیرف میں کمی اور صارفین کو سستی بجلی کی فراہمی کے لیے مرحلہ وار چند آئی پی پیز بند اور باقی تمام ٹیرف میں ریلیف دیں گے۔

ذرائع نے بتایا کہ ایف بی آر نے بجلی بلوں میں بے جا ٹیکسز کو کم کرنے سے سے متعلق تجاویز دی ہیں جن پر عملدرآمد کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ صنعتی اداروں کے لیے خاص طور پر بجلی کے نرخوں میں کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اس حوالے سے وزارت توانائی اور آئی پی پیز کے معاملات خوش اسلوبی سے حتمی مراحل میں داخل ہو چکے ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل خبر آئی تھی کہ حکومت نے 5 آئی پی پیز بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ 100 کے قریب آئی پی پیز سے بات چیت جاری ہے۔

گذشتہ روز وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا تھا کہ پہلےبھی آئی پی پیز پر کمیٹی کو تمام معلومات فراہم کی ہیں۔ آئی پی پیز سے متعلق عوام کو جلد خوشخبری دیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ ٹاسک فورس نے بجلی کے شعبے کا جائزہ مکمل کر لیا ہے، آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں پر یکطرفہ کوئی اقدام نہیں کریں گے تاہم آئی پی پیز کو اعتماد میں لے کر تمام کام کیا جا رہا ہے۔

انھوں نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا تھا کہ چند ہفتوں میں آئی پی پیز کے ساتھ پیش رفت سامنے آئے گی، آئی پی پیز کے ساتھ منافع جات کمی پر بات چیت ہوئی ہے۔

سونا مہنگا، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر جانیے کتنا اضافہ؟پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید اضافے کے بعد ملکی تاری...
21/09/2024

سونا مہنگا، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر جانیے کتنا اضافہ؟

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید اضافے کے بعد ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

42 گھنٹوں کے دوران 500 روپے مہنگا ہونے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 72 ہزار 500 روپے کا ہو گیا جبکہ 10 گرام 2 لاکھ 33 ہزار 625 روپے ہو گیا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 10 ڈالر فی اونس مہنگا ہوا جب کہ اس وقت عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 2 ہزار 82 ڈالر تھی۔

یہ اتار چڑھاو امریکی ڈالر کی قدر میں ہونے والی تبدیلیوں سے قریبی تعلق رکھتے ہیں، جو کرنسی کی قدروں اور سونے کی قیمتوں کے درمیان تعلق کو نمایاں کرتے ہیں۔

18/09/2023

اپنے بچوں کو موبائل کیساتھ مت کھیلنے دیں آنے والی نسلوں کی خود تربیت کریں ورنہ کل کو آپ پچھتائیں گے 😱

12/09/2023
12/09/2023

تیل چوروں کیخلاف شکنجہ تیز ، ایرانی تیل اسمگلنگ میں اہم سیاسی شخصیات ملوث نکلیں رپورٹ میں حیران کن انکشافات 😱😱




10/09/2023

سیاسی مافیا ہی شوگر مافیا نکلا بڑے بڑے نام سامنے آگئے😱 کس سیاستدان کی کتنی شوگر ملز؟؟؟

10/04/2023

آدم خور شیطان گائے کا سر کاٹ کر لے گیا 😱😱

28/03/2023

تھانہ راجہ جنگ پولیس کی بڑی کاروائی خرم عرف خرمی ڈکیت گینگ سرغنہ سمیت گرفتار ملزمان نے دوران تفتیش درجنوں راہزنی، چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کا اعتراف کرلیا 😱😱

27/03/2023

قصور ضلعی انتظامیہ کی طرف سے تھ شیخم آٹا پوائنٹ ختم کر دیا گیا جس کی وجہ شہری آٹے کی فراہمی سے محروم ہوگئے ہیں غریب شہریوں کے حق پر ڈاکہ نامنظور نامنظور 👇

16/03/2023

Top 7 Underworld Mafia Don of Pakistan | Top Gangsters in Pakistan | Expert News

25/01/2023

یہ ہوتا ہے افیسر 💞

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Expert News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Expert News:

Videos

Share