Hackers Media

Hackers Media Stay Connected with Maibal's Hackers Officical Page Hackers Media
'sHackers

28/06/2022
شکر الحمداللہ*ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا*
17/06/2022

شکر الحمداللہ*ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا*

15/06/2022

ایک غریب دیہاتی، بارگاہ رسول صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم میں، انگوروں سے بھری ایک رکابی کا تحفہ پیش کرنے کیلئے حاضر ہوا۔
رسول صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم نے رکابی لی، اور انگور کھانے شروع کیئے۔
پہلا دانہ تناول فرمایا اور مُسکرائے۔
اُس کے بعد دوسرا دانہ کھایا اور پھر مُسکرائے۔
اور وہ بیچارہ غریب دیہاتی، آپ کو مسکراتا دیکھ دیکھ کر خوشی سے نہال۔۔۔
صحابہ سارے منتظر، خلاف عادت کام جو ہو رہا ہے کہ ہدیہ آیا ہے اور انہیں حصہ نہیں مل رہا۔۔۔
رسول علیہ السلام، انگوروں کا ایک ایک دانہ کر کے کھا رہے ہیں اور مسکراتے جا رہے ہیں۔
میرے ماں باپ آپ پر فدا ہوں۔۔۔۔ آپ نے انگوروں سے بھری پوری رکابی ختم کر دی۔۔
اور آج صحابہ سارے متعجب!
غریب دیہاتی کی تو عید ہو گئی تھی۔۔۔۔
خوشی سے دیوانہ۔۔۔ خالی رکابی لیئے واپس چلا گیا۔
صحابہ نہ رہ سکے۔۔۔۔ ایک نے پوچھ ہی لیا،
یا رسول اللہ؛ آج تو آپ نے ہمیں شامل ہی نہیں کیا؟
رسول صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم مسکرائے اور فرمایا؛
تم لوگوں نے دیکھی تھی اُس غریب کی خوشی؟
میں نے جب انگور چکھے ۔۔۔۔ تو پتہ چلا کہ کھٹے ہیں۔
مجھے لگا کہ اگر تمہارے ساتھ یہ تقسیم کرتا ہوں تو ہو سکتا ہے تم میں سے کسی سے کچھ ایسی بات یا علامت ظاہر ہو جائے، جو اس غریب کی خوشی کو خراب کر کے رکھ دے۔
(اور بیشک آپ اخلاق کے بلند ترین درجہ پر ہیں)

11/06/2022

ایک دن میں خوب روؤں گا اس شرط کے ساتھ کہ دوبارہ کبھی نہیں روؤں گا۔ اور دل سے پتھر بنا کے تالا لگا دونگا۔ پھر مجھے فرق نہیں پڑے گا کہ کون کیا ہے. پیار ، محبت ، خوشی، غم، دکھ ، درد کیا ہے۔
صرف نفرت کو چھوڑ کر،
وہ نفرت جو مجھے انسانیت سے ہوگی۔
اور شاید یہ میرے ڈپریشن کی انتہا ہوگی۔۔۔۔۔۔🥀💔

ہم کچھ لوگوں کی زندگی میں بارھویں کھلاڑی کے طور پر ہوتے ہیں۔ جب کوئی اور دستیاب نہ ہو تو پھر ہمارا انتخاب ہوتا ہے۔ مستنص...
11/06/2022

ہم کچھ لوگوں کی زندگی میں بارھویں کھلاڑی کے طور پر ہوتے ہیں۔ جب کوئی اور دستیاب نہ ہو تو پھر ہمارا انتخاب ہوتا ہے۔ مستنصر حسین تارڑ

بھارت نے اپنے گستاخانہ بیان پر معافی نہ مانگی تو دوبارہ کبھی میچ کھیلنے بھارت نہیں جاؤں گا، آئی پی ایل کا بھی بائیکاٹ کر...
10/06/2022

بھارت نے اپنے گستاخانہ بیان پر معافی نہ مانگی تو دوبارہ کبھی میچ کھیلنے بھارت نہیں جاؤں گا، آئی پی ایل کا بھی بائیکاٹ کروں گا۔ اور میں اپنے مسلمان بھائیوں سے بھی ایسا ہی کرنے کی اپیل کروں گا۔
میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کرتا ہوں ♥️🥀

Do you agree with this decision?
09/06/2022

Do you agree with this decision?

07/06/2022

Our Prophet Hazrat Muhammad (S A W) is more precious than our lives, wealth, honor and dignity ❤️

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hackers Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share