روف بچہ قاتل مریض قاتل کے خلاف دھماکہ خیز ثبوت آگیے۔روف میرے بچے کا قاتل ھے۔
مظلوم باپ مہر خلیل نے دل کو ہلا دینے والی دردناک باتیں ان کی زبانی
شرقپورشریف،
ممبر صوبائی اسمبلی پی پی 139میاں جلیل احمدشرقپوری نے منڈی فیض آباد سوئی گیس پائپ لائین کے کنکشن کو شرقپور و گردونواح کے دیہاتوں کے لیے سوئی گیس پائپ لائین کے ساتھ جوڑنے کا افتتاح کر دیا۔
اس موقع پر اسسسٹنٹ کمشنر تحصیل شرقپور محترمہ ماہین فاطمہ، محکمہ سوئی گیس کے افسران اور اہل علاقہ بھی موجود تھے۔
چند سوالات :اس پائپ سے راستے کے دیہاتوں کو گیس کنکشنز اور شرقپور شہر کو گیس کب مہیا ھوگی؟
کیونکہ یہ پائپ لائین تو دوسال سے زیادہ عرصہ سے موجود ھے جو الیکشن سے پہلے ٹی ایچ کیو ھسپتال تک بچھائی گی تھی کیا کہیں ایسا تو نہیں کہ اسی طرح اب پائپ لائین جوڑ دی گی ھے اور گیس کے لیے عوام اگلے دوسال تک راہیں تکتے رہیں ؟
برحال اگر اس پائپ لائین سے راستے کے دیہاتوں کو اور شرقپور شہر کو گیس مہیا کر دی جاتی ھے تو پھر بلاشبہ یہ ایک اچھا اور قابل تحسین ترقیاتی کام ھوگا جس کا کریڈٹ بلاشبہ ممبر اسمبلی میاں جلیل احمد شرقپوری کو ملنا چاہیے ۔سٹی نیوز شرقپور