Khabarsaz

Khabarsaz This is Khabarsaz official page. It is an informative, entertainment and sports related news platform. You can watch current affairs videos, blogs.

Sports is very popular medium so you can enjoy highlights of different sports events and news updates.

بلوچستان میں ویسے بھی آئین معطل ہے ۔ شہباز شریف نے جبری گمشدگیوں کو قانونی حیثیت دینے کے لیے مزید اختیارات دیے۔پاکستان م...
06/09/2024

بلوچستان میں ویسے بھی آئین معطل ہے ۔ شہباز شریف نے جبری گمشدگیوں کو قانونی حیثیت دینے کے لیے مزید اختیارات دیے۔پاکستان میں پچھلے اڑھائی سال عملا" غیر اعلانیہ مارشل لاء پلس نافذ ہے ۔

یہ رات کراچی میں جشن آزادی منانے والوں کے ساتھ ہوا ہے لاہور کا حال بھی آپ نے دیکھا پنڈی میں ہونیوالی شیلنگ بھی دیکھی کوئ...
14/08/2024

یہ رات کراچی میں جشن آزادی منانے والوں کے ساتھ ہوا ہے لاہور کا حال بھی آپ نے دیکھا پنڈی میں ہونیوالی شیلنگ بھی دیکھی

کوئی اخیر بدنسلوں کا قبضہ ہے ملک پر

ن لیگ واحد سیاسی فیملی جماعت ہے جو 14 اگست کی خوشی منانے سے لوگوں کو روک کر ملک میں نئی روایت قائم کررہی ہے۔
13/08/2024

ن لیگ واحد سیاسی فیملی جماعت ہے جو 14 اگست کی خوشی منانے سے لوگوں کو روک کر ملک میں نئی روایت قائم کررہی ہے۔

13/08/2024

موجودہ بوائے فرینڈ اور ایکس کی لڑائی میں پاپ کارن لے کر انجوئے کریں ۔
🙌🏻😊

10/08/2024

وزیراعظم فارم 47 شہباز شریف
ائیر پورٹ پر
ارشد ندیم کا استقبال کریں گے
ارشد ندیم کے تمغہ کی اللہ حفاظت فرمائے

A gold medal 🥇 for Pakistan after 32 years!!! Arshad Nadeem done it for Pakistan 🇵🇰🫶🇵🇰 A proud moment for Pakistan      ...
08/08/2024

A gold medal 🥇 for Pakistan after 32 years!!! Arshad Nadeem done it for Pakistan 🇵🇰🫶🇵🇰

A proud moment for Pakistan

عالیہ حمزہ صاحب پورے 14 ماہ بدترین ریاستی جبر کا سامنا کرنے کے بعد بالآخر رہا ہو گئیں۔
07/08/2024

عالیہ حمزہ صاحب پورے 14 ماہ بدترین ریاستی جبر کا سامنا کرنے کے بعد بالآخر رہا ہو گئیں۔

سنتا جا، شرماتا جا۔ ذرا خبر ملاحظہ ہو:👇"لاہور میں جرمن سیاح کو لوٹنے والے تین ملزمان کے ساتھ ساتھ چار پولیس اہلکار بھی گ...
06/08/2024

سنتا جا، شرماتا جا۔ ذرا خبر ملاحظہ ہو:👇

"لاہور میں جرمن سیاح کو لوٹنے والے تین ملزمان کے ساتھ ساتھ چار پولیس اہلکار بھی گرفتار"

یہ وہ چار پولیس والے ہیں جن کے پاس وہ بیچارہ مدد مانگنے گیا کہ پولیس ہے تو مدد کرے گی۔ انہوں نے بھی اسے لوٹ لیا۔

مہر شرافت کا شکریہ ادا نہ کرے تو یہ زیادتی ہوگی۔ کل کے جلسے میں مہر شرافت نے پنجاب سے انے والے مہمانوں کے لئے کیمپ لگاے،...
06/08/2024

مہر شرافت کا شکریہ ادا نہ کرے تو یہ زیادتی ہوگی۔ کل کے جلسے میں مہر شرافت نے پنجاب سے انے والے مہمانوں کے لئے کیمپ لگاے، کیمپ میں پانی ، شربت اور میڈیکل ٹریٹمنٹ کیا جاتا تھا
Source: Azher Khan Asifzai

اہل سنت مفتی اعظم کا ٹویٹ ڈیڑھ ارب سنی مسلمان ایک سنی کمانڈر کے خون کا انتقام لینے کیلئے شیعوں کے منتظر ہیں۔ 🙌
05/08/2024

اہل سنت مفتی اعظم کا ٹویٹ
ڈیڑھ ارب سنی مسلمان ایک سنی کمانڈر کے خون کا انتقام لینے کیلئے شیعوں کے منتظر ہیں۔ 🙌

انہوں نے بھی کبوتر اڑایا تھا، عوام نے ہاتھوں کے طوطے اڑا دئیے۔
05/08/2024

انہوں نے بھی کبوتر اڑایا تھا، عوام نے ہاتھوں کے طوطے اڑا دئیے۔

Graham Thorpe   💔
05/08/2024

Graham Thorpe
💔

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khabarsaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khabarsaz:

Share