Awaz News Lahore

Awaz News Lahore AWAZ NEWS LAHORE

آواز نیوز لاہور کو پاکستان بھر سے نمائندگان کی ضرورت ہے نمائندگی فری ہے
04/02/2022

آواز نیوز لاہور کو پاکستان بھر سے نمائندگان کی ضرورت ہے نمائندگی فری ہے

26/01/2022

آواز نیوز لاہور بلیٹن

24/01/2022

رپورٹ عزیز احمد بیورو چیف خوشاب

24/01/2022

آواز نیوز لاہور بلیٹن

24/01/2022

آزادی صحافت پر ایک اور وار

24/01/2022

پاکستان مسلم لیگ ضیا کے سربراہ محمد اعجاز الحق کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا

23/01/2022

آواز نیوز لاہور نے اپنی نشریات کا آغاز کردیا

کراچی کے ضلع وسطی میں اومی کرون وائرس کے متعدد کیسز سامنے آنے پر مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا ہے۔ضلع وسطی میں 11...
23/01/2022

کراچی کے ضلع وسطی میں اومی کرون وائرس کے متعدد کیسز سامنے آنے پر مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا ہے۔

ضلع وسطی میں 110 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد ضلع وسطی کے بعض علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔ مائیکرو اسمارٹ کے نفاذ کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی رپورٹ پر مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن گلبرگ، لیاقت آباد، نارتھ کراچی اور نارتھ ناظم آباد میں لگایا گیا ہے۔

ان علاقوں میں اجتماعات اور تقریبات پر پابندی عائد کردی گئی ہے اور ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کرایا جائے گا۔

کورونا اور نزلے پر قابو پانے کے لیے کیپسول تیارویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلےیہ مدافعتی نظام کو متحرک اور اُسے بڑھا سکتی ہے (فائل...
23/01/2022

کورونا اور نزلے پر قابو پانے کے لیے کیپسول تیار
ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے
یہ مدافعتی نظام کو متحرک اور اُسے بڑھا سکتی ہے (فائل فوٹو)
یہ مدافعتی نظام کو متحرک اور اُسے بڑھا سکتی ہے (فائل فوٹو)

لندن: برطانیہ کے طبی ماہرین نے ایک ایسی دوا تیار کی ہے جس کی مدد سے کورونا اور نزلے پر قابو پایا جاسکتا ہے۔

برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق دوا ساز کمپنی آئی او ایس بائیو نے فلووڈ کے نام سے ایک کیپسول تیار کیا، جو کورونا اور عام نزلے دونوں کے لیے مفید ہے۔

کمپنی کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ایک ماہ کے ٹرائلز کے دوران اس دوا کے بہت اچھے نتائج سامنے آئے ہیں جس کی بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یہ کیپسول مستقبل میں بہت فائدہ مند ثابت ہوگا۔
آئی او ایس کے ایگزیکٹو چیئرمین وین چینن نے کہا کہ دوا کے انسانی تجربات اس سال کے آخر میں شروع ہونے کی توقع ہے، اگر یہ کامیاب ہو جاتے ہیں تو خاص طور پر سردیوں میں نزلے اور وائرس سے محفوظ رکھنے کے لیے یہ گولی بہت مفید ہوگی کیونکہ یہ مدافعتی نظام کو متحرک اور اُسے بڑھا سکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ’ہم اس وقت بوسٹر ویکسی نیشن کی طرف جارہے ہیں جبکہ ہر سال ہم نزلے کی ویکسی نیشن بھی تیار کررہے ہیں، اس وقت ہماری کوشش کسی ایسی دوا یا کیپسول کی تیاری ہونی چاہیے جس کی مدد سے یہ دونوں کام ممکن ہوسکیں‘۔

وین چینن نے بتایا کہ ’ہم نے اس دوا کا جانوروں پر تجربہ کیا ہے جو انتہائی شاندار رہا، ہماری کوشش طبی عملے اور مریضوں کو تحفظ دینے کی ہے تاکہ اسپتالوں اور ویکسین کلینکس میں ہجوم کم سے کم ہوسکے‘۔

انہوں نے کہا کہ ’اب ہمارے پاس کیپسول کی صورت میں ٹو ان ون فارمولا آگیا ہے، جسے کمرے کے درجہ حرارت میں بھی رکھا جاسکتا ہے، مستقبل میں ترقی یافتہ ممالک بھی اس دوا کو تیار کرسکیں گے‘۔

23/01/2022

آواز نیوز لاہور نے اپنی نشریات کا آغاز کر دیا ہے

آواز نیوز لاہور کو لاہور فیصل آباد ملتان بہاولپور بہاولنگر رحیم یار خان اور چھوٹے بڑے شہروں سے نمائندگان کی ضرورت ہے 032...
22/01/2022

آواز نیوز لاہور کو لاہور فیصل آباد ملتان بہاولپور بہاولنگر رحیم یار خان اور چھوٹے بڑے شہروں سے نمائندگان کی ضرورت ہے
03228966415

آواز نیوز لاہور کو آڈیٹر کی ضرورت ہے 03010752562
22/01/2022

آواز نیوز لاہور کو آڈیٹر کی ضرورت ہے
03010752562

21/01/2022

آواز نیوز لاہور کو پاکستان بھر سے نمائندگان کی ضرورت ہے
03228966415

27/12/2021

Awaz news Lahore bulletin

آواز نیوز لاہور کو ایڈیٹر کی ضرورت ہے 03010752562
01/11/2021

آواز نیوز لاہور کو ایڈیٹر کی ضرورت ہے
03010752562

29/10/2021

Address

Lahore

Telephone

+923010752562

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaz News Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share