Azad News

Azad News Hello everyone well come to the azad news page

Let's welcome our new followers. Malik Iqbal Uttra, Ãbdúl Sãmåd Dãwår, Ahmed Afridi Khan, Nasrullah Nasrullah Khan
19/07/2023

Let's welcome our new followers.

Malik Iqbal Uttra, Ãbdúl Sãmåd Dãwår, Ahmed Afridi Khan, Nasrullah Nasrullah Khan

13/07/2023
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا ٹویٹ
29/05/2023

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا ٹویٹ

رانا ثناء اللہ کو آدھی رات کانفرنس کیوں کرنا پڑا
28/05/2023

رانا ثناء اللہ کو آدھی رات کانفرنس کیوں کرنا پڑا

27/05/2023

عمران خان.... مراد سعید کو آج کہہ رہا ہے مستقبل کا لیڈر، جبکہ یہ بات میں نے بہت عرصہ پہلے ہی کہہ دی تھی۔ کیونکہ عمران کے بعد مراد کو بھی 80 فیصد عوامی محبت حاصل ہے۔ اعتزاز احسن

27/05/2023

سر پہ ٹوپی سفید داڑھی 78 سال کا شخص اپنی جوانی سے لے کر مرنے کے آخری ایام تک چیختا رہا کے نظام بدلو نظام بدلو... تمہاری نسلیں تباہ ہو جائیں گی تمہارا ایمان تباہ ہو جائے گا۔یہ اس وقت لوگوں کو بتا رہا تھا جب موبائل ایجاد نہیں ہوا تھا اور نہ انٹرنیٹ عام تھا۔ یہ شخص ہمیں بتاتا رہا کہ تمہارے ایمان اور اسلام کو ذبح کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔مگر مجال ہے کہ کسی مسلمان حکمران کے کان پر جوں تک رینگی ہو۔ دیکھو آج اسکی پیشنگوئیاں سچ ثابت ہوئیں. ہم سودی نظام، بے حیائی اور فحاشی میں جکڑے جا چکے ہیں....!!!
الله پاک ڈاکٹر اسرار احمد کی مغفرت کرے آمین۔

26/05/2023

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا بیان

اپنے نام کے ECL میں شامل کئے جانے پر میں (پی ڈی ایم) حکومت کا شکرگزار ہوں کہ میرا باہر جانے کا کوئی ارادہ نہیں کیونکہ میری جائیدادیں یا کاروبار ملک سے باہر ہیں نہ ہی میرا کوئی بنک اکاؤنٹ۔

اگر کبھی کسی روز مجھے چھٹی کا موقع ملا تو میں شمالی پہاڑوں کا رُخ کروں گا جو کرّہ ارض پر میرا پسندیدہ مقام ہے۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azad News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Azad News:

Share