محبت ضروری نہیں۔۔

محبت ضروری نہیں۔۔ Thank you for messaging us...�
We will contact back as soon as possible...�
Stay blessed ��

15/11/2024

میں ایک انتہائی بد تمیز انا پسند بد لحاظ دھو کے باز اور برا لڑکا ہوں....💔🔥💯

...💔🔥💯

14/11/2024

اسْتَغْفِرُ اللهِ رَبِّي مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ وَاتُوبُ إِلَيْهِ
یا اللہ ہماری تمام خطاؤں کو معاف فرمادے۔♥️
آمین❤️‍🔥

...♥️

12/11/2024

جسم پھر تھک ہار کر سو جاتا ہے ذہن کا بھی کوئی بستر ہونا ۔ چاہیے... ! ! !💔💯

...💯🔥💔

11/11/2024

Stay loyal with me
I will Qurban my ego for you🤍🤝🏻

...💯🔥♥️

10/11/2024

عورت کے جسم کی قدرتی خوشبو مرد کو پاگل کرنے کے لیئـــــے کافی ہـــــے ؟ ❤️‍🔥
شہد سے میٹھی !!!🔥
عطر سے خوشبودار !!!💞
شراب سے نشیلی !!!✨

...💔🔥💯

08/11/2024

میں بہت چپ چاپ سا لڑکا ہوں اُن کیلئے جنہیں میں نہیں جانتا، اگر تمہارے سامنے بولتا ہوں تو تم میرے لئے خاص الخاص ہو دیکھو میر امان نہ تھوڑنا مجھے خاموش ہونے میں دیر نہیں لگتی۔💔🥺🥀

...💯🔥💔

06/11/2024

آپ تھک جائے گے،انسان راضی نہیں ہونگے۔🍂

...💔🔥💯

06/11/2024

دولت ایک جھٹکے میں، اور خوبصورتی ایک بیماری، میں اور عزت ایک غلطی سے، فنا ہو جاتی ہے ، اس لیے تینوں چیزوں پر کبھی تکبر نہ کریں۔💯💗

...💓💗

05/11/2024

کوشش کریں آپکے کانوں تک وہ باتیں نہ پہنچیں جو لوگ آپکی پیٹھ پیچھے کرتے ہیں ورنہ اس دنیا میں مخلص نظر آنے والے چہروں سے آپکو شدید نفرت ہو جائے گی 💯💔

...💯🔥💔

04/11/2024

مخلص انسان کا سخت لہجہ برداشت کیا کرو
ورنہ منافق کی عاجزی آپ کو برباد کر دے گی؟ 🖤🥀

...💔🥀

02/11/2024

مخلص ہیں تو مختصر ہیں مطلبی ہوتے تو ہجوم ہوتا...🥀💔

...🥀🖤

02/11/2024

دنیا میں جس چیز سے توجہ ہٹاؤ وہ مرجھا جاتی ہیں مگر قرآنِ کریم وہ معجزہ ہے کہ تم اِس سے دوری اختیار کروگے تو خود مُرجھا جاؤگے" ۔ 💓

...💓

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when محبت ضروری نہیں۔۔ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category