Bia Pakistani Vlogger In Saudi Arabia

Bia Pakistani Vlogger In Saudi Arabia اگر آپ کو میری ویڈیوز پسند ہیں تو براہ کرم میرے فیس بک پیج کو لائک اور فالو کرنا نہ بھولیں شکریہ

24/12/2025
22/12/2025

🥶🥶❄️❄️🍨🍨🍦🍦

17/12/2025

Presentation On Three Means Of Transportation 🚲🚗🛳️🛶✈️🚁

🥺🥺❤️❤️
15/12/2025

🥺🥺❤️❤️

🥀‏گل فروشوں کو کیسے سمجھاؤں 🥀اُسکی خوشبو فقط اُسی سے آتی ہے
12/12/2025

🥀‏گل فروشوں کو کیسے سمجھاؤں
🥀اُسکی خوشبو فقط اُسی سے آتی ہے

06/12/2025

السلام وعلیکم

رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا

"تھوڑا سا دکھاوا بھی شرک ہے "

27/11/2025

حضرت علی کرم اللہ وجہہ (علیہ السلام) کے چند
مشہور اقوالِ زریں (اقوال امام علی) اردو میں

"اگر تمہیں یقین ہو جائے کہ تمہارا رزق اللہ کے پاس ہے تو پھر رزق کی نہیں بلکہ اللہ کی تلاش

کرو جس کے پاس تمہارا رزق ہے"۔
"اپنے نفس کی قیمت جنت سے کم کسی قیمت
میں نہ بیچنا"۔

"جھوٹے کی سب سے بڑی سزا یہ ہے کہ اس کے سچ کا بھی اعتبار کوئی نہیں کرتا"۔

"موت کو یاد رکھنا غفلت کو دور کرتا ہے"۔
"علم اور اچھے اخلاق تمہاری روح کی قدر و قیمت ہیں، اس لیے انہیں حاصل کرنے کی کوشش کرو، کیونکہ تمہارا علم اور اخلاق جتنا بڑھے گا، اسی قدر تمہاری قدر و منزلت بھی بڑھے گی"۔

"جس کا کوئی دوست نہیں وہ بہت غریب ہے، اور اس سے بھی غریب وہ ہے جو دوستی برقرار نہیں رکھ سکتا اور اپنے دوستوں کو کھو دیتا ہے"۔

"جب آنکھیں نفس کی پسندیدہ چیزیں دیکھنے لگیں تو دل انجام سے اندھا ہو جاتا ہے"۔

"سب سے زیادہ قریب اور بڑا دشمن اپنا نفس ہے"۔

27/11/2025

السلام و علیکم صبح بخیر 🥀

اپنے خوابوں کو پورا کرنے کے لیے، نیند کو قربان کرنا
پڑتا ہے۔
جو انسان اپنی حدود کو پہچانتا ہے، وہی اصل میں آزاد ہے
انسان کی اصل طاقت اُس کا یقین ہے، نہ کہ اُس کے پاس کی دولت۔
محبت وہ ہے جو لفظوں کے بغیر بھی سمجھ میں آ جائے۔

اللہ پر بھروسہ کرنے والا کبھی مایوس نہیں ہوتا۔

میرے پاس خاموشی کے سوا کوئی حل نہیں۔میں بات کرتا ہوں تو بات بگڑ جاتی ہے🥀۔۔
04/11/2025

میرے پاس خاموشی کے سوا کوئی حل نہیں۔
میں بات کرتا ہوں تو بات بگڑ جاتی ہے🥀۔۔

29/10/2025

29/10/2025

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bia Pakistani Vlogger In Saudi Arabia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bia Pakistani Vlogger In Saudi Arabia:

Share

Category