27/06/2025
جناب رسول خُدا صلی الله علیه وآله وسلم نے فرمایا:
محرم الحرام میں آسمان سے آواز آئے گی که اے لوگو!آگاہ ہوجاؤ خدا کی مخلوق میں خدا کا منتخب حضرت امام مہدی علیه السلام تشریف لے آئیں ہیں لہٰذا انکی بات کو پوری توجه سے سنو اور اطاعت کرو۔
جمال منتظر۔ص447
خطیبہ ولی العصر: سیدہ کاظمی
Plz
Like
SHARE
FOLLOW