29/03/2023
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر میڈیا سے گفتگو
شہباز شریف نے جو کل کیا وہ انکا پرانا کام ہے
پہلے کہتے تھے مذاکرات کریں اب معافی مانگنے کا کہہ رہے ہیں
عوام ان پارٹیوں کے خلاف ہو چکی ہے ن لیگ کے خلاف ہو چکی ہے
سفید پوش شہری اپنی عزتیں پامال کر رہے ہیں
یہ تاریخ کا بدترین دور ہے
آٹے کی لائنوں میں لگ کے لوگ جانوں سے جا رہے ہیں
ان بحران کے دور میں شہباز شریف خود کو بچانا چاہتے ہیں
آئین پاکستان میں کہاں لکھا ہے کہ اسمبلی میں قرارداد پاس کر کے آئیں کے خلاف کیا جائے
یہ الیکشن نہ کرا کر سپریم کورٹ اور آئین کی خلاف ورزی کریں گے
سپریم کورٹ آئین کا دفاع کرے گی