03/05/2026
سکول آف الٹیمیٹ لرننگ یتیم اور مستحق بچیوں کو معیاری اور مفت تعلیم حاصل کرنے کا بہترین موقع فراہم کرنے کے لیے داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد کر رہا ہے۔
ٹیسٹ کی تاریخ اور دن:
15 مئی 2026 (بروز جمعہ)
🕘 صبح 9:00 بجے تا دوپہر 12:00 بجے
📍 سکول آف الٹیمیٹ لرننگ، شیخ دا کوٹ