Digital Pakistan

Digital Pakistan Digital Pakistan is a platform which shows content about Pakistan digitally.
(2)

اطلاعات کے مطابق، گدھوں کے گوشت کا غیر قانونی بزنس عمران خان کے دور سے شروع ہوا۔  غریدہ  فاروقی
30/07/2025

اطلاعات کے مطابق، گدھوں کے گوشت کا غیر قانونی بزنس عمران خان کے دور سے شروع ہوا۔ غریدہ فاروقی

30/07/2025

حسد کی وجہ سے تین جوان بھائی جان سے گئے ایک گھر سے 3 جنازے نوشہرہ کا واقعہ

ایاک نعبد و ایاک نستعین' کہنے والے باپ کے بیٹے جب امریکیوں سے مدد مانگ رہے تھے تو پی ٹی آئی کے دوستوں کو شرم تو آئی ہو گ...
29/07/2025

ایاک نعبد و ایاک نستعین' کہنے والے باپ کے بیٹے جب امریکیوں سے مدد مانگ رہے تھے تو پی ٹی آئی کے دوستوں کو شرم تو آئی ہو گی؟ اقرار الحسن سید

پاکستان میں کوئی بھی ایسا نہیں جو آصف علی زرداری سے صدر کا عہدہ لے سکے گورنر پنجاب سیلم حیدر
29/07/2025

پاکستان میں کوئی بھی ایسا نہیں جو آصف علی زرداری سے صدر کا عہدہ لے سکے گورنر پنجاب سیلم حیدر

29/07/2025

ایک دلہن کے3 دلہے تھانے پہنچ گئے۔ حیدرآباد میں پیش آیا انوکھا واقعہ؟

عمران خان اب ایک لیڈر نہیں رہا۔ عمران خان  صدیوں تک کیلیے ایک رومانوی داستان کا کردار  بن گیا ہے جو ہمارے مر جانے کے بعد...
29/07/2025

عمران خان اب ایک لیڈر نہیں رہا۔ عمران خان صدیوں تک کیلیے ایک رومانوی داستان کا کردار بن گیا ہے جو ہمارے مر جانے کے بعد، ہماری4 پشتوں کے بعد کتابوں میں پڑھایا جائے گا، صاحبزادہ حامد رضا

29/07/2025

ایسا ریسٹورنٹ جہاں پیزا آرڈر کرنے پر ملیں گے نوڈلزمگر پھر بھی ہر کسٹمر خوش کیسے؟

20 جنوری 1978 کی صبح پی آئی اے کی ایک فلائٹ سکھر سے روانہ ہوئی۔ جہاز میں سب کچھ معمول کے مطابق چل رہا تھا۔ ناشتہ ختم ہو ...
28/07/2025

20 جنوری 1978 کی صبح پی آئی اے کی ایک فلائٹ سکھر سے روانہ ہوئی۔ جہاز میں سب کچھ معمول کے مطابق چل رہا تھا۔ ناشتہ ختم ہو چکا تھا، مسافر آرام سے بیٹھے تھے کہ اچانک ایک مسافر نے ریوالور اور ڈائنامائٹ نکالا اور جہاز کو اغوا کر لیا۔ اُس کا مطالبہ تھا کہ جہاز کو بھارت لے جایا جائے۔

کپتان نے صورتحال سنبھالی اور کہا کہ اتنے ایندھن میں بھارت جانا ممکن نہیں۔ اس دوران کنٹرول روم کو اطلاع دی گئی اور طیارہ کراچی ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا۔ اب اصل مسئلہ شروع ہوا۔ ہائی جیکر سے بات کرنے کے لیے کسی بہادر کی ضرورت تھی، اور یہاں پی آئی اے کے سربراہ نور خان خود میدان میں اتر آئے۔

نور خان نے طیارے کی کاک پٹ کی کھڑکی سے ہائی جیکر سے براہ راست بات کی۔ انھوں نے نہ صرف اس کے مطالبات سنے بلکہ اسے یہ پیشکش بھی کی کہ مسافروں اور عملے کو چھوڑ دو، میں تمھارے ساتھ اندر آ جاتا ہوں، مجھے یرغمال بنا لو۔ لیکن ہائی جیکر نے انکار کر دیا اور دھمکی دی کہ اگر تین بجے تک رقم نہ ملی تو وہ جہاز کو اُڑا دے گا۔

نور خان نے اسے سمجھایا کہ آج جمعہ ہے، بینک بند ہیں، پیسے فوری نہیں مل سکتے۔ کئی گھنٹے گزر گئے۔ آخرکار رات 11 بج کر 50 منٹ پر ہائی جیکر نے نور خان کو طیارے میں داخل ہونے کی اجازت دے دی۔ نور خان تنہا جہاز میں داخل ہوئے۔ ایک گھنٹے تک وہ بات کرتے رہے۔ پھر اچانک، بغیر کسی پیشگی اشارے کے، نور خان نے ہائی جیکر پر جھپٹ کر اس کا ریوالور چھیننے کی کوشش کی۔

ایک شدید ہاتھا پائی ہوئی۔ ہائی جیکر نے گولی چلا دی جو نور خان کے پہلو میں لگی۔ لیکن اس وقت تک دیر ہو چکی تھی۔ نور خان ہائی جیکر پر قابو پا چکے تھے۔ ریوالور اُن کے ہاتھ میں تھا، اور ہائی جیکر زمین پر گرا پڑا تھا۔ پورا جہاز، درجنوں مسافر، سب محفوظ ہو چکے تھے۔

یہ کوئی عام واقعہ نہیں تھا۔ یہ ایک ایسے شخص کی ہمت کی کہانی ہے جو نہ صرف لیڈر تھا بلکہ ایک بہادر سپاہی بھی تھا۔ نور خان نے ثابت کیا کہ اصل قائد وہی ہوتا ہے جو خطرے کے وقت سب سے آگے کھڑا ہو۔

28/07/2025

خاتون وکیل کی مریم نواز سے انوکھی محبت؟ مریم نواز کے نام کا پرفیوم لانچ کر دیا!

عمران خان کو رکھنا جیل کے اندر ہی ہے، لیکن ہو سکتا ہے کہ کسی اور جیل انہیں منتقل کرکے انکے لئے حالات بہتر کردئیے جائیں۔ ...
28/07/2025

عمران خان کو رکھنا جیل کے اندر ہی ہے، لیکن ہو سکتا ہے کہ کسی اور جیل انہیں منتقل کرکے انکے لئے حالات بہتر کردئیے جائیں۔ جیل سے باہر نکلنے کا کوئی چکر نہیں چھوٹی موٹی سہولت شاید مل جائے منیب فاروق

گجرات پاکستان کے صوبے پنجاب کی رہائشی خاتون نسیم اختر نے مسلسل جدوجہد اور انتھک محنت کے بعد 32 برس میں ہاتھ کی کڑھائی سے...
28/07/2025

گجرات پاکستان کے صوبے پنجاب کی رہائشی خاتون نسیم اختر نے مسلسل جدوجہد اور انتھک محنت کے بعد 32 برس میں ہاتھ کی کڑھائی سے لکھا قرآن مجید کا نسخہ تیار کرلیا

28/07/2025

بندریا کو کسی نے م ا ر دیا مالک تھانے پہنچ گیا بندریا کو بچوں کی طرح پالا تھا دفن کر کے قبر بنا دی

Address

Greater Manchester

Opening Hours

Monday 10am - 4pm
Tuesday 10am - 4pm
Wednesday 10am - 5pm
Thursday 10am - 5pm
Friday 10am - 5pm
Saturday 10am - 5pm
Sunday 10am - 5pm

Telephone

+923455508419

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Digital Pakistan:

Share