Pehchan News HD

Pehchan News HD PehchanNewsHD

daily Pehchan news
30/01/2024

daily Pehchan news

*آئی جی پنجاب نے پنجاب بھر کے ڈی پی اوز کے تبادلہ جات کے احکامات جاری کر دئیے**مسٹر حسن اقبال نئے ڈی پی او پاکپتن تعینات...
03/02/2023

*آئی جی پنجاب نے پنجاب بھر کے ڈی پی اوز کے تبادلہ جات کے احکامات جاری کر دئیے*

*مسٹر حسن اقبال نئے ڈی پی او پاکپتن تعینات*

*سید توصیف حیدر کو سنٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت*
سید اسد مظفر کو ڈی پی او گجرات تعینات کر دیا گیا

سردار غیاث گل خان کو ڈی پی او اٹک تعینات کر دیا گیا

ڈی پی او اٹک فضل حمید کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت

ڈی پی او جہلم ڈاکٹر فہد احمد کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت

ناصر محمود باجوہ کو ڈی پی او جہلم تعینات کر دیا گیا۔

شائستہ ندیم گجر کو ڈی پی او خوشاب تعینات کر دیا گیا

ڈی پی او خوشاب اسد الرحمن کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت

وسیم ریاض کو ڈی پی او چینوٹ تعینات کر دیا گیا

ڈی پی او چینوٹ عمران احمد ملک کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت

ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ رانا شعیب مسعود کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت

عارف شہباز خان وزیر کو ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات کر دیا گیا

ڈی پی او جھنگ محمد راشد کو ڈی پی او ڈیرہ غازی خان تعینات کر دیا گیا

ملک طاہر محبوب کو ڈی پی او جھنگ تعینات کر دیا گیا۔

30/01/2023

عارف والا/ سرکاری لکڑی چوری کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج چوری شدہ لاکھوں روپے مالیت کی لکڑی برآمد پولیس قبولہ نے ٹریکٹر ٹرالی بھی قبضہ میں لے لی

عارف والا/ پولیس تھانہ قبولہ نے محکمہ انہار کے فارسٹ گارڈ اللہ رکھا کی درخواست پہ 7 نامزد اور 3 نامعلوم افراد کے خلاف لکڑی چوری کا مقدمہ درج کیا ملزمان رات کے وقت مختلف علاقوں سے نہر کے کنارے لگے درختوں کو کاٹ کر ٹریکٹر ٹرالیوں میں لاد کر رفو چکر ہو جاتے تھے

عارف والا/ درخواست میں سرکاری مدعی کی طرف سے موقف اپنایا گیا کہ ملزمان عرصہ دراز سے محکمہ انہار کی لاکھوں روپے کے بے شمار درخت چوری کر چکے ہیں ملزمان کو کئی بار پکڑ کر بھاری جرمانے بھی کئے گئے ہیں مگر ملزمان باز نہیں آئے پولیس تھانہ قبولہ نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا......

عارف والا/ تھانہ احمد یار روڈ پہ ڈاکو ناکہ 205 ای بی سٹاپ کے قریب تین مسلح ڈاکوؤں نے کار سوار فیملی کو لوٹ لیا گن پوائنٹ...
28/01/2023

عارف والا/ تھانہ احمد یار روڈ پہ ڈاکو ناکہ 205 ای بی سٹاپ کے قریب تین مسلح ڈاکوؤں نے کار سوار فیملی کو لوٹ لیا گن پوائنٹ پہ طلائی زیورات. موبائل اور نقدی لوٹ لی گئی. زرائع

عارف والا/ زرائع کے مطابق صفدر نامی شخص اپنی فیملی کی دو خواتین کے ہمراہ کار میں اپنے گھر تھانہ احمد یار جا رہا تھا کہ 205 ای بی سٹاپ کے قریب تین ون ٹو فائیو سوار مسلح ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پہ ان کی گاڑی کو روک لیا. زرائع

عارف والا/ ڈاکوؤں نے خواتین سے طلائی زیورات. نقدی رقم اور موبائل فون چھین لیے جبکہ گاڑی کے ڈرائیور نے ڈاکوؤں کے ڈر سے کھتیوں کی طرف دوڑ لگا ئی تو ڈاکوؤں نے اس پہ فائرنگ کر دی جس سے ڈرائیور ممعجزانہ طور پہ محفوظ رہا. زرائع

عارف والا/ زرائع کے مطابق ڈاکوؤں نے لوٹی گئی کار سے آگے جاتی ہوئی ایک اور کار کو روکنا چاہا تو انھوں نے کار کو بھگا لیا ڈاکوؤں نے اس گاڑی پہ بھی فائرنگ کی لیکن خوش قسمتی سے وہ محفوظ رہے اور گاڑی بھگا کر وہاں سے نکل گئے

عارف والا/پولیس تھانہ قبولہ کی زیر حراست ملزم کی ہلاکت کا معاملہ، جوڈیشل انکوائری کا حکم      عارف والا/متوفی ملزم پنجاب...
28/01/2023

عارف والا/پولیس تھانہ قبولہ کی زیر حراست ملزم کی ہلاکت کا معاملہ، جوڈیشل انکوائری کا حکم
عارف والا/متوفی ملزم پنجاب بھر میں ڈکیتی کے درجنوں مقدمات میں ملوث تھا، پولیس تھانہ ملکہ ہانس ملزم کو ملتان سے لائی تھی، پولیس ذرائع
عارف والا/قبولہ کے علاقہ میں رتھ فیملی کے گھر ہونے والی ڈکیتی میں ملوث ہونے کی بنا پر پولیس نے مذکورہ ملزم محمد خان ولد فتح خان کو تھانہ قبولہ آج ہی منتقل کیا تھا، پولیس ذرائع
عارف والا/ذرائع کے مطابق ملزم محمد خان کا تعلق میانوالی سے تھا اور اسکے خلاف پنجاب بھر میں ڈکیتی اور راہزنی کے 25 کے قریب مقدمات درج ہیں، پولیس ذرائع
عارف والا/ملزم کی تھانہ میں طبعیت خراب ہونے پر اسے فوری طور پر آر ایچ سی قبولہ اور پھر تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا، پولیس ذرائع
عارف والا/جہاں ملزم کے پوسٹمارٹم کے بعد دیگر کارروائی عمل میں لائی جائیگی، جوڈیشل انکوائری کا آغاز کر دیا گیا، پولیس ذرائع

ڈیرہ غازیخان۔*12 سالہ بچے کو ورغلا پھسلا کر زبردستی زیادتی کرنے والے ملزمان گرفتار۔* تفصیلات کے مطابق 12 سالہ یاسر نامی ...
28/01/2023

ڈیرہ غازیخان۔

*12 سالہ بچے کو ورغلا پھسلا کر زبردستی زیادتی کرنے والے ملزمان گرفتار۔*

تفصیلات کے مطابق 12 سالہ یاسر نامی بچے سے زیادتی کرنے والے ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔ بچے کے چچا محمد بلال نے پولیس کو درخواست دی کہ یاسر ہسپتال میں دوائی لینے کے لئے آیا ہوا تھا تو ہسپتال میں موجود رشید والد دین محمد، نور ولد غلام فرید نے یاسر بعمر 12 سالہ کو ورغلا پھسلا کر بد فعلی کی نیت سے لے گئے اور چھری سے ڈرا کر دو دن تک نور محمد کے حمام میں بد فعلی کرتے رہے۔ ایس ایچ او تھانہ سول لائن معہ ٹیم نے محمد بلال کی درخواست پر کاروائی عمل میں لاتے ہوئے یاسر سے بدفعلی کرنے والے ملزمان رشید ولد دین محمد سکنہ سرور کالونی اور نور محمد ولد غلام فرید سکنہ دراہمہ کو گرفتار کر لیا ہے،ایس ایچ او فیاض حسین نے مزید بتایا کہ ملزم رشید سابقہ ریکارڈ یافتہ ہے جس کے خلاف پہلے بھی مقدمہ درج ہو چکا ہے جبکہ تھانہ سول لائن پولیس نے مزید قانونی کاروائی شروع کر دی ہے۔

پبلک ریلیشن آفیسر
دفتر پولیس ڈیرہ غازیخان۔

سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی۔سونے کی قیمت ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی اور گزشتہ ت...
27/01/2023

سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی۔
سونے کی قیمت ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی اور گزشتہ تمام ریکارڈز توڑ دیئے، ڈالر کی قیمت میں اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ ہو گیا
فی تولہ سونے کی قیمت میں 7 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 2 ہزار 500 روپے ہو گئی۔
10 گرام سونے کی قیمت 6 ہزار روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 73 ہزار 610 روپے ہو گئی

عارف والا/لاری اڈا چوک میں سٹی روڈ پر نہرو پٹرولیم پر پیٹرول ڈلوانے پر لڑائی، ملزم کی فائرنگ سے پیٹرول پمپ کے 3  سیلزمین...
26/01/2023

عارف والا/لاری اڈا چوک میں سٹی روڈ پر نہرو پٹرولیم پر پیٹرول ڈلوانے پر لڑائی، ملزم کی فائرنگ سے پیٹرول پمپ کے 3 سیلزمین شدید زخمی، پولیس ذرائع

عارف والا/زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس ذرائع

عارف والا/زخمیوں میں رضوان، وحید مراد ساکنان چک 59 ای بی اور مبین سکنہ چک 69 ای بی شامل ہیں، پولیس ذرائع

عارف والا/دو زخمیوں کو تشویشناک حالت کے باعث ساہیوال ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ہسپتال ذرائع

عارف والا/فائرنگ کے بعد ملزم موقع سے فرار ہو گیا،

ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے ڈی ایچ کیو ہسپتال وہاڑی کابھی وزٹ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال میں طبی سہولیات کی فراہمی ، ڈاکٹ...
03/09/2022

ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے ڈی ایچ کیو ہسپتال وہاڑی کابھی وزٹ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال میں طبی سہولیات کی فراہمی ، ڈاکٹرز ، سٹاف کی حاضری اور صفائی ستھرائی کو چیک کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے مریضوں کی عیادت بھی کی۔ ڈپٹی کمشنر نے مریضوں کے لواحقین سے طبی سہولیات کی فراہمی بارے دریافت کیا۔ لواحقین نے طبی سہولیات کی فراہمی پر اطمینان کا اظہار کیا۔ حکومت پنجاب کی ہدایت پر عوام کو بہترین علاج معالجہ کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔ ڈاکٹرز اور سٹاف اپنی پیشہ ورانہ زمہ داریاں احسن انداز میں پوری کریں۔ مریضوں کو ایمرجنسی میں مفت ادویات فراہم کی جائیں۔ عوام کو بہترین علاج معالجہ کی فراہمی ہماری ذمہ داری ہے ۔

Address

Johar Twon Lahor
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pehchan News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pehchan News HD:

Share

Category