𝟐𝟏 𝐍𝐄𝐖𝐒 𝐇𝐃

𝟐𝟏 𝐍𝐄𝐖𝐒 𝐇𝐃 Welcome to our Facebook channel. Like and share our page for news and information. Thank you
(1)

30/09/2025

29/09/2025

29/09/2025

29/09/2025

اٹلی کی تاریخ میں پہلی غیر ملکی خاتون نے  جج بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ، بلانکنی ویلا فرنانڈو ورنا کلا سوریہ نے 25 ستمبر...
28/09/2025

اٹلی کی تاریخ میں پہلی غیر ملکی خاتون نے جج بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ، بلانکنی ویلا فرنانڈو ورنا کلا سوریہ نے 25 ستمبر 2025 کو اٹلی کے شہر پالیرمو میں جج کے لئے منتحب ہو کرحلف اٹھا کر تاریخ رقم کر دی، وہ صرف 29 برس کی عمر میں اٹلی کی پہلی سری لنکن نژاد نے جج بننے کا اعزاز حاصل کیا صرف 29 سال کی عمر میں اس کی
یہ کامیابی ہجرت، محنت اور امید کی ایک شاندار علامت ہے

یہ لمحہ اس بات کا ثبوت ہے کہ خواب اور لگن سرحدوں سے بالاتر ہیں، یہ کارنامہ نہ صرف ان کی محنت اور صلاحیت کی عکاسی کرتا ہے بلکہ یہ بھی دکھاتا ہے کہ ہجرت کی کہانیاں کیسے امید اور کامیابی کے پیغام لے کر آتی ہیں

Address

Lahore

Telephone

+393519195859

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝟐𝟏 𝐍𝐄𝐖𝐒 𝐇𝐃 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝟐𝟏 𝐍𝐄𝐖𝐒 𝐇𝐃:

Share