17/09/2025
ڈی پی او کی سربراہی میں تھانہ مانگٹانوالا میں حوالگی مال مقدمہ کی تقریب کا انعقاد۔1 کروڑ 44 لاکھ روپے سے زائد کا مال مسروقہ اصل مالکان کے حوالے کیا گیا۔
تھانہ مانگٹانوالا پولیس نے 6 خطرناک ڈکیت و چور گینگ کے 21 ملزمان گرفتار کیے۔
رپورٹ اسامہ ورک نمائندہ پی این نیوز چینل ننکانہ صاحب