
03/11/2022
اصل فائرنگ کرنے والے شخص کو چھپایا جارہا ہے تھانے میں کسی اور چرسی ٹائپ کے بندے سے بیان دلواکر لوگ اس کی ویڈیو شئیر کر رہے ہیں حالانکہ ویڈیو میں فائر کرنے والا صاف نظر آرہا ہے کہ اس کے کپڑے کا کلر کچھ اور ہے اور اس بندے کے کپڑے کا کلر کچھ اور ہے