Muhammad Asif

Muhammad Asif Beauty of rose ��

13/07/2022

17 تاریخ کو پیٹرول اگر فری بھی ہو جاۓ تو بھی ووٹ
کسی "دلے" کو نہیں
بلکہ "بلے" کو دیں

13/07/2022

❤️💕❤️

09/07/2022

اللهم صل وسلم وبارك علي نبينا محمد

آور کتنا زلیل ہونا ہیں 🤣🤣
09/07/2022

آور کتنا زلیل ہونا ہیں 🤣🤣

السلام علیکم میرے بھائیوں، دوستوں ، عزیزوں اور تمام  عزیز و اقارب کو جو روزگار کے سلسلہ میں دوسرے ممالک میں ھیں ان سب کو...
09/07/2022

السلام علیکم
میرے بھائیوں، دوستوں ، عزیزوں اور تمام عزیز و اقارب کو جو روزگار کے سلسلہ میں دوسرے ممالک میں ھیں ان سب کو عیدالاضحٰی مبارک ھو
اللہ سے دعا ھے کے وہ اپ سب کو سلامت رکھے اور ایسی ھزاروں عیدیں اور خوشیاں نصیب کرے آمین ثم آمین

09/07/2022

●───༆🌺😻

"𝐀 𝐠𝐨𝐨𝐝 𝐩𝐚𝐫𝐭𝐧𝐞𝐫 😻
"𝐈𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐛𝐞𝐬𝐭 𝐠𝐢𝐟𝐭 𝐨𝐟 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡 ______ 🌺☘️

●───༆🌺😻

29/06/2022

30 سال دا تجربہ
وڑ پٹواریاں دے اندر وی گیا اے
پر دسدے نہیں پے
🤣🤣

29/06/2022

آج کل قومی اسمبلی کی تقاریر سننے کا بڑا مزا آ رہا ہے
لگتا ہے ابھی ایک دوسرے کو کاٹ لیں گے 😂😂

29/06/2022

نیوٹرل اب کہی یہ نہ کہہ دیں کہ لوڈ شیڈنگ اس لیے ہو رہی ہے کیونکہ ایٹم بم چارج پہ لگا ہوا ہے
😂😂😂

‏‎اس منحوس سے اچھی خبر کی امید بھی نہیں😡✋تیار ہوجاو پاکستانیوں 😅
27/06/2022

‏‎اس منحوس سے اچھی خبر کی امید بھی نہیں😡✋
تیار ہوجاو پاکستانیوں 😅

25/05/2022
25/05/2022

‎میں پاکستان کا شہری پاکستان کا مالک ہوں ہ
‎یہ زمین یہ لوگ میرے ہیں- اس کے حکمران میرے مقرر کردہ اور مجھے جوابدہ ہیں-
‎میں عہد کرتا ہوں کہ میں ہر اس شخص یا ادارہ خواہ اندرونی یا بیرونی جو اس ملک کے خلاف کام کرے گا یا اس کے قانون کو توڑے گا- اس کے خلاف بلا برادری زبان اور مذہب کی تمیز کے اپنی پوری قوت استعمال کرونگا- ---کیونکہ میں پاکستان کا شہری اس کا مالک اس کی بقا کا حتمی ضامن ہوں..

‎ پاکستان پائندہ

25/05/2022

Like and Follow the page

25/05/2022

’حقیقی آزادی مارچ‘: گرفتاریوں، رکاوٹوں اور شیلنگ کے باوجود پی ٹی آئی کارکنان اسلام آباد پہنچنے کے لیے پرعزم

میری ہمتیں ابھی جھکی نہیں میرے حوصلے بھی بلند ہیںمجھے ہار جیت سے غرض نہیں میری جنگ تھی سو میں لڑ گیا
25/05/2022

میری ہمتیں ابھی جھکی نہیں میرے حوصلے بھی بلند ہیں

مجھے ہار جیت سے غرض نہیں میری جنگ تھی سو میں لڑ گیا

Address

Lahore

Telephone

+923230601298

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Asif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Asif:

Share

Category