Being A Biker

Being A Biker Being a Biker is the platform where we will take you on the roads, hill stations, towns, and every accessible place of Pakistan on bikes.

Being a Biker is like a base camp where you can enjoy and get yourself inspire to get yourself on such journeys.

30/08/2024

نیلم ویلی روڈ اپ ڈیٹ
مین شاہراہ نیلم ٹریفک کے لیے بحال ہے تاہم دوران سفر احتیاط کریں اور غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں۔
شاھرات ڈویژن نیلم

29/08/2024

نیلم ویلی روڈ اپ ڈیٹ
نیلم ویلی شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے مین شاھراہ نیلم سیماری ، بانڈی سلائیڈ ، باٹا نالہ ، لالہ سلائیڈ جزوی طور بند ہوئی۔ ماربل چہلیانہ کی طرف مشین مومنٹ ہو گئی ہے۔ جس پر بحالی پر کام جاری ہے اس کے علاوہ جگہ جگہ پتھر آ رہے ہیں۔ ندی نالوں میں شدید طغیانی ہے۔ عوام الناس اور ٹوریسٹ حضرات سے گزارش ہے کہ غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں۔ شکریہ

28/06/2024

نیلم
دوسٹ کے مقام سے ایک بچی فاطمہ الیاس دختر محمد الیاس ساکنہ لاہور دریائے نیلم میں بہہ گئی مقامی رضاکار پولیس اور ریسکیو اہلکاران تلاش میں مصروف ہیں
سیاح و مقامی حضرات سے گزارا ش ہے کہ دوران سفر دریا ، ندی و نالوں کے قریب مت جائیں اور اپنے بچوں پر گہری نظر رکھیں
Disaster Management Authority Neelum

11/05/2024

وادی کاغان کی خوبصورت ویلی ناران کو ٹورسٹ کیلئے اوپن کردیا گیا ہے ۔کشمیر آنیوالے ٹورسٹ ۔متبادل مری کاغان ناران کا۔وزٹ پلان کریں

01/05/2024

شاہرائے نیلم مظفرآباد سے دواریاں تک چھوٹی بڑی گاڑیوں کے لیے ٹریفک بحال ہے

29/04/2024

روڈ اپڈیٹ
کوہالہ روڈ کلئیر ہے۔ مری اپر دیول اور لوئر دیول دونوں روٹ اوپن ہیں۔
لوہار گلی بند ہے ۔ متبادل شہید گلی اوپن ہے۔
نیلم ویلی روڈ ڈونگہ کس سے جبکہ ضلع نیلم کی حدود میں دواریاں ، دودھنیال ا۔ر شیخ بیلہ سے بند ہے۔
جہلم ویلی حدود تھانہ چناری بند ہے جبکہ باقی ضلع اوپن ہے۔
باغ ، راولاکوٹ اور حویلی میں فی الحال سڑکیں بحال ہیں ۔
پورے آزادکشمیر میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔
بالخصوص پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈز کا خطرہ موجود ہے لہذا غیر ضروری سفر سے اجتناب کرنا بہتر ہے۔

28/04/2024

روڈ اپڈیٹ مارننگ

مظفرآباد :

مظفرآباد میں شدید بارش جاری ہے۔
لوہار گلی روڈ ہر قسم ٹریفک کے لیے مکمل بند ہے۔ متبادل روٹ شہید گلی استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ روٹ بھی صرف چھوٹی گاڑیوں کے لیے قابل استعمال ہے۔

شاہراہِ کوہالہ بھی کلیئر نہیں ہے، دو جگہ پر لینڈ سلائڈنگ موجود ہے۔

نیلم ۔

لوئیر ویلی میں لگاتار شدید بارش ہو رہی ہے جبکہ اپر ویلی میں برف باری ہو رہی ہے ،
صندوک اور دواریاں سے سڑک بالائی ویلی کے لیے ہر طرح کی ٹریفک کے لئے بند ہے ۔

جہلم ویلی ۔
تمام شاہرایں بحال ہیں ۔بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔

باغ ۔
بارش جاری ہے ، روڈز کلیئر ہیں۔

راولاکوٹ:
وقفے وقفے سے بارش جاری ہے۔تمام مرکزی شاہراہیں کھلی ہیں۔

حویلی ۔
لسڈنہ اور عباسپور سردست کلئیر ہیں۔ بارش جاری ہے۔

وادی نیلم شاہراہ  نیلم دواریاں کے مقام پر ٹورسث گاڑی حادثہ کا شکار ۔پتھر لگنے سے گاڑی کو شدید نقصان پہنچا جبکہ تمام مساف...
28/04/2024

وادی نیلم
شاہراہ نیلم دواریاں کے مقام پر ٹورسث گاڑی حادثہ کا شکار ۔
پتھر لگنے سے گاڑی کو شدید نقصان پہنچا جبکہ تمام مسافر اس حادثہ میں محفوظ رہے ۔

گاڑی لینڈ سلاٸیڈنگ میں پھنسی ہوٸی تھی جب پتھر لگا اور گاڑی میں کوٸی بھی سوار نہ تھا ۔

دوران بارش شاہراہ نیلم پر غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں ۔

10/04/2024

السلام علیکم
آپکو اور آپکی فیملی کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔ اس مبارک دن کی دعاؤں میں فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کو یاد رکھیں۔
اللہ پاک ہم سب کو زور بازو عطاء فرمائیں کہ ہم یہودیوں کو منہ توڑ جواب دے سکیں۔ اللہ پاک ہم مسلمانوں طاقتور ترین لوگوں اور حکمرانوں کو غرق کر دیں جو فلسطین کے معاملے میں اپنی طاقت استعمال نہیں کر رہے۔

یا اللہ پاک ہمیں دین اسلام کا نظام خلافت عطاء فرمائیں جو آپ نے نبی مکرم محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ذریعے دنیا پر رائج کیا تھا اگر آج نظام ہمارا ہوتا کسی کی جرات نہ ہوتی جو ہم مسلمانوں کو میلی آنکھ سے دیکھتے۔
یا اللہ پاک ہماری دعائیں قبول منظور فرمائے آمین ثم آمین

Address

81M Johar Town
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Being A Biker posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Being A Biker:

Share