Azlan Haider

Azlan Haider Singer , Artist , Souflrock , Playback Singer Classic , Rock

23/02/2024

Election Result Hai Ya Mazaq By Azlan Haider 2024

Get ready to groove to the beat with this catchy new Pak Election song! Whether you're gearing up for Election 2024 or reminiscing about Election 2023, this track will have you moving and shaking. Don't miss out on the fun - hit that subscribe button for more musical content like this! 🎵🗳️
​ ​ #804​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ #عمران​ ​ #ملکو​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​
Kaptan Trend Karda New PTI Song 2024 Tappay Bareena Nadeem

11/02/2024

Qaidi No 804 Official Music video
Singer Azlan Haider
Composed and arranged by AZ Music
Lyrics Shair Muhammad
Video Produced by Team Pawaal Films Balochistan .
This song is dedicated to Imran Khan (Ex Prime Mister of Pakistan PTI)


watch on youtube in HD
https://youtu.be/QGmmr_N55tI?si=rMSUtsuOmtUbupw6

09/10/2023

The Evolution Of Kahani Suno Cover By Azlan Haider
"Experience the soulful rendition of 'Kahan Suno' by Azlan Haider in this captivating cover song. Immerse yourself in the heartfelt vocals and dynamic musicality as Azlan brings a fresh perspective to this timeless classic. Don't miss the chance to indulge in a musical journey that transcends boundaries. Hit play now for a harmonious blend of nostalgia and innovation. Subscribe for more musical gems and share the love for music that speaks to the heart! 🎶 "

25/09/2023

کوشیشوں میں لگا ہوا ہے ۔۔۔ اور ان قریب وَرلڈ کَپ کے دوران آپ کو ایسا دیکھنے کو بھی ملے گا۔۔!!
بابر 50 کرے تو پواٸینٹ سیم رہتے ہیں
50 سے کم کرے تو پواٸینٹ کم ہو جاتے ہیں
اور 100 کرے تو تبھی 5 سے 6 پواٸینٹ مشکل سے ملتے ہیں
دوسری طرف
گل 50 کرے تو 25 پواٸینٹ بڑھ جاتے ہیں
100 کرے تو 50 سے 60 پواٸینٹ بڑھ جاتے ہیں
حتح کے فلاپ بھی ہو جاۓ تب بھی اس کے پواٸینٹ بڑھتے ہیں کم نہیں ہوتے ۔۔۔😐😐
وجہ ۔۔۔ پیسوں کے چند ٹکڑے ۔۔
Sham on ICC - International Cricket Council
Sham on BCCI


22/09/2023

Worldcup2023 for Pakistan squad: Babar Azam (captain), Shadab Khan (vice-captain), Abdullah Shafique, Fakhar Zaman, Haris Rauf, Hasan Ali, Iftikhar Ahmed, Imam-ul-Haq, Mohammad Nawaz, Mohammad Rizwan (wk), Mohammad Wasim Jnr, Salman Ali Agha, Saud Shakeel, Shaheen Shah Afridi and Usama Mir
Received for mhomad Harris abrar Ahmad Zaman khan

19/09/2023

سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھرکے دیکھتے ہیں
سو اُس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے ربط ہے اس کو خراب حالوں سے
سو اپنے آپ کو برباد کرکے دیکھتے ہیں

سنا ہے دُور کی گاہک ہے چشمِ ناز اُس کی
سو ہم بھی اُس کی گلی سے گزر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے اُس کو بھی ہے شعر و شاعری سے شغف
سو ہم بھی معجزے اپنے ہنر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں
یہ بات ہے تو چلو بات کرکے دیکھتے ہیں

سنا ہے رات اس کو چاند تکتا رہتا ہے
ستارے بامِ فلک سے اُتر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے دن کو اُسے تتلیاں ستاتی ہیں
سنا ہے رات کو جگنو ٹھہر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے حشر ہیں اُس کی غزال سی آنکھیں
سنا ہے اُس کو ہرن دشت بھر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے رات سے بڑھ کر ہیں کاکلیں اس کی
سنا ہے شام کو سائے گزر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے اس کی سیاہ چشمگی قیامت ہے
سو اس کو سرمہ فروش آہ بھر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے اس کے لبوں سے گلاب جلتے ہیں
سو ہم بہار پہ الزام دھر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے آئینہ تمثال ہے جبیں اُس کی
جو سادہ دِل ہیں اُسے بن سنور کے دیکھتے ہیں

سنا ہے جب سے مائل ہیں اس کی گردن میں
مزاج اور ہی لعل و گہر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے چشمِ تصور سے دشتِ اِمکاں میں
پلنگ زاوئیے اس کی نظر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے اس کے بدن کی تراش ایسی ہے
کہ پھول اپنی قبائیں کتر کے دیکھتے ہیں

وہ سروقد ہے مگر بے گلِ مراد نہیں
کہ اس شجر پہ شگوفے ثمر کے دیکھتے ہیں

بس اِک نگاہ سے لُٹتا ہے قافلہ دل کا
سو رہروانِ تمنا بھی ڈر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے اس کے شبستاں سے متصل ہے بہشت
مکیں اُدھر کے بھی جلوے اِدھر کے دیکھتے ہیں

رُکے تو گردشیں اُس کا طواف کرتی ہیں
چلے تو اُس کو زمانے ٹھہر کے دیکھتے ہیں

کسے نصیب کے بے پیرہن اُسے دیکھے
کبھی کبھی در و دیوار گھر کے دیکھتے ہیں

کہانیاں ہی سہی سب مبالغے ہی سہی
اگر وہ خواب ہے تعبیر کر کے دیکھتے ہیں

اب اس کے شہر میں ٹھہریں کے کُوچ کر جائیں
فرازؔ آؤ ستارے سفر کے دیکھتے ہیں

احمد فرازؔ

17/09/2023

‏اس جیسا نشانہ باز نہ پہلے کوئی پیدا ہوا نہ کوئی آئندہ پیدا ہو گا
فقیر کالا خان مری بلوچ صوفی تھے.
انگریزوں نے 1870 میں جب بلوچستان پر حملہ کیا تو فقیر کالا خان نے تسبیح چھوڑ کر بندوق اُٹھائی۔ پھر مزاحمت کی تاریخ رقم کر ڈالی۔ موجودہ بلوچستان کے ضلع کوہلو کی تحصیل کاہان کی ایک 1‏ پہاڑی پر انگریز آرمی کو چار سال روکے رکھے برٹش آرمی توپوں بندوقوں سے مسلح گھرا تنگ کرتی رہی مہینوں کے محاصرے سینکڑوں فوجیوں کی ہلاکت کے بعد پہاڑی پر قبضہ کیا گیا تو بھوک سے نڈھال کالا خان مری بلوچ اپنے دو ساتھیوں جلمب بلوچ رجم علی بلوچ سمیت پکڑا گیا مقدمہ چلا پھانسی کی سزا دی گی ‏یہ تصویر 1891 میں پھانسی سے پہلے لی گی جس میں کالا خان مری بلوچ اپنے ساتھیوں سمیت پکڑا گیا
سوال یہ یے ہم اپنے ہیروز سے لا علم کیوں ہیں جان بوجھ کر انکی تاریخ قوم سے کیوں چھپائی گی ؟ ان پر فلمیں ڈرامے کیوں نہیں بنے ؟
کالا خان بلوچ کو پھانسی کے بعد کلکتہ جو تار بھیجا گیا اس میں لکھا تھا
اس جیسا نشانہ باز نہ پہلے کوئی پیدا ہوا نہ کوئی آئندہ پیدا ہو گا ،



Address

Lahore

Telephone

+923337022441

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azlan Haider posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Azlan Haider:

Share