FaizyTales

FaizyTales 𝐓𝐫𝐚𝐯𝐞𝐥𝐞𝐫 | 𝐁𝐢𝐤𝐞𝐫 | 𝐕𝐥𝐨𝐠𝐠𝐞𝐫 |

09/01/2023
I've just reached 100 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each and every one...
09/01/2023

I've just reached 100 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each and every one of you. 🙏🤗🎉

31/08/2022

Viral this

07/07/2022
اگر آپ کا دل بھی موٹر سائیکل ٹوورنگ کی طرف جا رہا ہے اور آپ اس موڈ کو زیادہ انجوائے کرتے ہیں اور آپ اسکو شروع کرنا چاہ ر...
09/06/2022

اگر آپ کا دل بھی موٹر سائیکل ٹوورنگ کی طرف جا رہا ہے اور آپ اس موڈ کو زیادہ انجوائے کرتے ہیں اور آپ اسکو شروع کرنا چاہ رہے ہیں اور آپکو اپنی سواری اس حصاب سے تیار کرنی ہے تو یہ تحریر اور ویڈیو آپکے لئے فائیدہ مند ہو سکتی ہے۔ میں کوئ 10 فائیدے گنوا سکتا ہو موٹر سائیکل پر سیرو سیاحت کی اور یہ ایک نشہ ہے پہلے لوگ اس پر تنقید کرتے ہیں مگر جب خود ایک دفعہ اس نشے کا شکار ہوتے ہیں تو پھر اسی کے ہو کے رہ جاتے ہیں۔ نارملی لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ موٹر سائیکل پر ٹورنگ سستی ہے مگر یہ سراسر مختلف تجربہ ہے۔ جہاں اپنی سیفٹی جیکٹ سے لے کر اچھا ہیلمٹ سوٹ، رائڈنگ شوز سامان اور موٹر سائیکل کی موڈیفیکیشن ہے۔ امید ہے آپکو پسند آئے گی۔

07/06/2022

کیلاش میں جون اور جولائی میں گندم پک کر تیار ہو جاتی ہے اور ہر سُو ہریالی نظر آتی ہے ۔

27/05/2022
اگر کسی کو نادرن ایریا سے  متعلق کوئی بھی انفارمیشن چاہیے تو بھائی کو ضرور یاد کریں اور ایک میسج میرے واٹس ایپ پر کردیں ...
27/05/2022

اگر کسی کو نادرن ایریا سے متعلق کوئی بھی انفارمیشن چاہیے تو بھائی کو ضرور یاد کریں اور ایک میسج میرے واٹس ایپ پر کردیں ۔

27/05/2022

لواری ٹنل کراس کرتے ہی روڈ کی حالت یہ ہوتی ہے اور اس روڑ پر بہت ہی زیادہ مزا آتا ہے سفر کرتے ہوئے

27/05/2022

ویڈیو پوری دیکھنا مزہ آئے گا 😂

Address

Lahore

Telephone

+923004188110

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FaizyTales posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to FaizyTales:

Share