Irfan Chuhdary

Irfan Chuhdary Social Media Content creator My eye is on all social issues and I'll try my best to give my opinion on it and mobilize Pakistan Youth into right direction.
(1)

Inshallah

01/06/2026
31/05/2026

Facebook Content Monetization Activate Kaise Kare | New Update 2026

💰 Facebook Content Monetization Activate Ho Gaya?

Agar aapko bhi **"Ready to Set Up"** ya **"Activate"** option mil gaya hai, ya abhi bhi Waitlist mein ho, toh ye video aapke liye bahut important hai!

Is video mein pura step-by-step process bataya gaya hai:
✅ Content Monetization Kaise Activate Kare
✅ Eligibility Requirements Kya Hain
✅ Kis Type Ka Content Monetize Hota Hai
✅ New Facebook Monetization Update 2026
✅ Earning Shuru Karne Ke Tips

Ab waitlist se bahar nikal kar asli earning shuru karne ka time aa gaya hai! 🚀

Video end tak dekho aur apna monetization setup kar lo.

👉 Like + Share kar do agar video helpful lage!

اب فیس بک  کنٹینٹ مونیٹائزیشن کا راز کھل گیا! دوستو، پہلے فیس بک کنٹینٹ مونیٹائزیشن کا ٹول بہت پراسرار تھا۔ کوئی نہیں جا...
21/05/2026

اب فیس بک کنٹینٹ مونیٹائزیشن کا راز کھل گیا!

دوستو، پہلے فیس بک کنٹینٹ مونیٹائزیشن کا ٹول بہت پراسرار تھا۔ کوئی نہیں جانتا تھا کہ یہ کب اور کس کو ملتا ہے۔ فیس بک خود ہی کسی کو انوائٹ کر دیتا تھا، لوگ پریشان رہتے تھے کہ آخر کیا کرنا پڑتا ہے جس کے بعد یہ ٹول مل جائے۔ اب خوشخبری!

فیس بک نے مکمل طور پر واضح کر دیا ہے کہ مونیٹائزیشن کا ٹول کیسے ملتا ہے۔ تمام ضروری شرائط آپ کے پیج کے اندر ہی دکھا دی گئی ہیں۔ جب یہ 6 شرائط پوری ہو جائیں گی، تو فیس بک آپ کو خود بخود Content Monetization Tool دے دے گا!

مونیٹائزیشن کے لیے ضروری شرائط:
عمر — آپ کی عمر 18 سال سے زیادہ ہونی چاہیے
ملک — آپ ایسے ملک سے ہوں جہاں مونیٹائزیشن دستیاب ہو (خوشخبری! پاکستان اب eligible ہے )
پیج اور پروفائل — کم از کم 30 دن پرانا ہونا چاہیے
ریلز — پچھلے 90 دنوں میں کم از کم 3 ریلیز ضرور اپ لوڈ کی ہوں
فالوورز — کم از کم 10 ہزار فالوورز ہونے چاہییں
ویوز — پچھلے 28 دنوں میں کم از کم 1 لاکھ 50 ہزار Unique Views ہونے چاہییں

جب یہ تمام 6 شرائط آپ کے پیج پر مکمل ہو جائیں گی، فیس بک آپ کو مونیٹائزیشن کا ٹول خود ہی ایکٹیویٹ کر دے گا۔اب کوئی اندھیرے میں تیر نہیں مارنا پڑے گا!

اپنا پیج چیک کریں، شرائط مکمل کریں اور جلد ہی انشاءاللہ کمائی شروع کر دیں کون کون سی شرط پوری کر رہا ہے؟ کمنٹ میں بتائیں
اور جو ابھی کام کر رہے ہیں ان کے لیے شیئر ضرور کریں!

🚨 مونیٹائزیشن نہیں مل رہی؟کیا آپ Wait-List میں ہیں؟پریشان نہ ہوں ❌یہ فیل ہونے کی نشانی نہیں… بلکہ ایک موقع ہے ✔️📢 کانٹین...
23/03/2026

🚨 مونیٹائزیشن نہیں مل رہی؟
کیا آپ Wait-List میں ہیں؟

پریشان نہ ہوں ❌
یہ فیل ہونے کی نشانی نہیں… بلکہ ایک موقع ہے ✔️

📢 کانٹینٹ مونیٹائزیشن: ویٹ لسٹ کے بارے میں اہم باتیں

اگر آپ فیس بک یا سوشل میڈیا پر کمائی (Monetization) شروع کرنا چاہتے ہیں، تو ایک چیز جو اکثر لوگوں کو سامنا کرنا پڑتی ہے وہ ہے “Wait-List”۔

❗ لیکن سوال یہ ہے:
آپ ویٹ لسٹ میں کیوں آتے ہیں؟ اور اس دوران آپ کو کیا کرنا چاہیے؟

❓ آپ ویٹ لسٹ میں کیوں آ سکتے ہیں؟

اگر آپ کا اکاؤنٹ ابھی مکمل طور پر مونیٹائزیشن کے معیار پر پورا نہیں اترتا، تو آپ کو ویٹ لسٹ میں ڈال دیا جاتا ہے۔

📌 اس کی چند عام وجوہات یہ ہیں:

👉 فالوورز کی تعداد کم ہونا
👉 ویڈیوز پر ویوز کم ہونا
👉 اکاؤنٹ نیا ہونا
👉 مستقل (consistent) کانٹینٹ نہ بنانا

⏳ ویٹ لسٹ میں ہونے کا مطلب کیا ہے؟

یہ کوئی بری بات نہیں ہے ❌
بلکہ یہ ایک موقع ہے ✔️

اس کا مطلب ہے کہ پلیٹ فارم آپ کو ابھی observe کر رہا ہے اور دیکھ رہا ہے کہ آپ کا کانٹینٹ کتنا مضبوط ہے۔

📆 آپ چند ہفتوں سے لے کر چند مہینوں تک ویٹ لسٹ میں رہ سکتے ہیں۔

🚀 اس دوران آپ کو کیا کرنا چاہیے؟

اب اصل گیم یہاں شروع ہوتی ہے 🔥

اگر آپ چاہتے ہیں کہ جلدی مونیٹائزیشن ملے، تو یہ کام لازمی کریں:

📈 اپنے اکاؤنٹ کو گرو کریں

👉 روزانہ 2 سے 3 original ویڈیوز پوسٹ کریں
👉 ویڈیوز کی لمبائی 60 سیکنڈ سے زیادہ رکھیں
👉 واٹرمارک والی ویڈیوز (جیسے TikTok وغیرہ) اپلوڈ نہ کریں

💬 انگیجمنٹ بڑھائیں

👉 لوگوں کو لائک، کمنٹ اور شیئر کرنے کی ترغیب دیں
👉 ہر کمنٹ کا جواب دیں
👉 اپنے آڈینس کے ساتھ کنکشن بنائیں

💡 اہم بات یاد رکھیں

Consistency ہی کامیابی کی کنجی ہے 🔑

اگر آپ روزانہ محنت کرتے ہیں اور صحیح طریقے سے کانٹینٹ بناتے ہیں، تو فیس بک خود آپ کو مونیٹائزیشن کے لیے invite کرے گا۔

🎯 آخری بات

ویٹ لسٹ کوئی رکاوٹ نہیں، بلکہ ایک تیاری کا مرحلہ ہے۔
جتنا زیادہ آپ اس وقت کو smart طریقے سے استعمال کریں گے، اتنی جلدی آپ کمائی شروع کر سکیں گے۔
゚viralシfypシ゚シ゚viral

20/03/2026

Creator Fast Track Facebook | Apply Creator Fast Track on Facebook 😍 Content Monetization .

゚viralシfypシ゚シ゚viral ゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralシfypシ゚ ゚

15/03/2026

Content Monetization Waiting list solution ✅👍
゚viralシfypシ゚シ゚viral

پاکستان میں content monetization ٹول مل جاتا ہے چاہے آپ VPN کے ساتھ کام کریں یا بغیر VPN کے اب سب سے اہم چیز content ہوت...
19/02/2026

پاکستان میں content monetization ٹول مل جاتا ہے چاہے آپ VPN کے ساتھ کام کریں یا بغیر VPN کے
اب سب سے اہم چیز content ہوتا ہے اور اسکے بعد engagement اور فالورز
پاکستان میں جن لوگوں کو ملا ہے ان میں سے زیادہ تر لوگوں کا Original Content تھا یعنی High Quality کا
جس میں picture یا video اچھی کوالٹی میں بنی ہوئی ہو
فالورز تقریباً ایک ہزار ہو جائیں تو کافی زیادہ چانس بن جاتے ہیں ٹول آنے کے
لیکن اس میں کوئی چیز فکس یا طے نہیں ہے
فیس بک دیتا اپنی مرضی سے ہی ہے

18/02/2026

فیس بک مونیٹائزیشن کے بارے میں مکمل معلومات 💰فیس بک پر کمائی کرنے کے لیے سب سے پہلے Content Monetization Tools کا اہل ہو...
09/02/2026

فیس بک مونیٹائزیشن کے بارے میں مکمل معلومات 💰
فیس بک پر کمائی کرنے کے لیے سب سے پہلے Content Monetization Tools کا اہل ہونا ضروری ہے۔
اس کے لیے:
✅ Eligible Countries
فیس بک مونیٹائزیشن کئی ممالک میں دستیاب ہے، جیسے:
Malaysia 🇲🇾، Saudi Arabia 🇸🇦، UAE (Dubai) 🇦🇪 اور بہت سے دوسرے ممالک۔
اگر اپ چاہیں تو ان ممالک سے کوئی بھی ایڈمن لے سکتے ہو
✅ Page Category / Mode
پہلے میرا پیج Business Mode میں تھا،
بعد میں میں نے پیج کو Digital Creator میں تبدیل کیا۔
✅ Digital Creator پر تبدیلی کے بعد
چند دن بعد مجھے Content Monetization Tools میں
Waiting List نظر آنے لگی۔
✅ Waiting List ??
Waiting List میں ہونے کا مطلب یہ ہے کہ:
فیس بک آپ کے پیج کی Activity، Consistency اور Quality چیک کر رہا ہوتا ہے۔....
✅ Waiting List سے Approved ہونے کے لیے ضروری باتیں
🔹 پیج پر Regular Activity ہونی چاہیے
🔹 Daily Videos یا Photos اپلوڈ کریں
🔹 ہر ہفتے کم از کم 1 بار Facebook Live آئیں
🔹 Original Content اپلوڈ کریں
🔹 Copyright یا Community Guidelines کی خلاف ورزی نہ ہو
📌 جتنا زیادہ آپ Active رہیں گے،
اتنے جلدی Content Monetization Tools Enable ہونے کے چانسز بڑھ جاتے ہیں۔
✨ صبر، محنت اور Consistency ہی کامیابی کی کنجی ہے۔
🎉

04/02/2026

How to Get Facebook Content Monetization | Full Process Step by Step

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irfan Chuhdary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Irfan Chuhdary:

Share