M Asif Bashir Official

M Asif Bashir Official ( *اسیمیزلیر* �) In the beginning you’ll judge me, by the end, you’ll love �me.

Here you can enjoy the news in every internal and external matter, sometimes the news can be from secret sources, which have no source.

22/12/2021
28/10/2021


پروردگار کی سلطنت میں انسان کو بہت خاص مقام و مرتبہ حاصل ہے۔ اللہ نے کہا ، " اور میں نے اسکے اندر اپنی روح میں سے پھونک دیا"۔ ہم میں سے ہر ایک کو اس قابلیت کے ساتھ پیدا کیا گیا ہے کہ وہ اسکا خلیفہ بن سکے۔ اپنے آپ سے پوچھو کہ کیا تمہارے اعمال اسکے خلیفہ جیسے ہیں؟ یاد رکھو کہ ہم پر لازم ہے کہ ہم اس رحمانی روح کو (جو ہم میں پھونکی گئی ہے) کو اپنے اندر دریافت کریں ، پہچانیں اور اسکے ساتھ جئیں۔

25/10/2021

تاریخ ہمیشہ یاد رکھے گی انڈیا سب سے زیادہ عمران خان کے دور میں ذلیل ہوا خواہ وہ افغانستان میں ہو یا لاٸن اف کنٹرول پر یا پھر کرکٹ میں دبٸی کے گراٶنڈ پر
👑💪💪💪✌✌✌

عمران خان کی ہدایت پہ پیمرا نے پاکستانی ٹی وی چینلز کو بیڈ سین، گلے لگانے، باہوں میں لینے، فحش لباس پہننے اور میاں بیوی ...
24/10/2021

عمران خان کی ہدایت پہ پیمرا نے پاکستانی ٹی وی چینلز کو بیڈ سین، گلے لگانے، باہوں میں لینے، فحش لباس پہننے اور میاں بیوی کے پیار کے لمحات والے مناظر دکھانے سے منع کردیا ہے۔

چار مہینے مسلسل تکبیر اولی کے ساتھ پانچوں نماز ادا کرنے پر اپنے بیٹے کو اس کے والد نے انعام سے نوازا۔سلام ھے ایسی بے مثا...
24/10/2021

چار مہینے مسلسل تکبیر اولی کے ساتھ پانچوں نماز ادا کرنے پر اپنے بیٹے کو اس کے والد نے انعام سے نوازا۔
سلام ھے ایسی بے مثال تربیت پر ❤️

23/10/2021


پروردگار کی سلطنت میں انسان کو بہت خاص مقام و مرتبہ حاصل ہے۔ اللہ نے کہا ، " اور میں نے اسکے اندر اپنی روح میں سے پھونک دیا"۔ ہم میں سے ہر ایک کو اس قابلیت کے ساتھ پیدا کیا گیا ہے کہ وہ اسکا خلیفہ بن سکے۔ اپنے آپ سے پوچھو کہ کیا تمہارے اعمال اسکے خلیفہ جیسے ہیں؟ یاد رکھو کہ ہم پر لازم ہے کہ ہم اس رحمانی روح کو (جو ہم میں پھونکی گئی ہے) کو اپنے اندر دریافت کریں ، پہچانیں اور اسکے ساتھ جئیں۔

💞❣️

22/10/2021

*بریکنگ نیوز*

*کل ملک بھر میں موبائل فون سروس بند رکھنے پر غور شروع*

*ملک بھر میں کنٹینر کی پکڑ دھکڑ شروع رات گئے فیص آباد کے مقام کو سیل کرنے کا فیصلہ*

*تمام سکیورٹی فورسز کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت جاری*

*چھٹیوں پر گئے تمام افسران کو خاضری یقینی بنانے کا حکم*

*لاہور میں کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ*
*رات گئے ملک بھر میں ہنگامی بنیادوں پر تحریک لبیک کے خلاف ٹارگڈ آپریشن شروع*

*ہسپتالوں میں تمام اسٹاف کی چھٹیاں منسوخ*

*سکیورٹی اداروں کی طرف سے ملک میں اہم اداروں کو مراسلہ جاری*

*اداروں کی جانب سے اہم حکمت عملی تیار کر لی گئی*

*رینجرز کی بھاری نفری فیض آباد کے مقام پر تعینات کر دی گئی۔*

*

Address

Lahore

Telephone

+923069281980

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Asif Bashir Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M Asif Bashir Official:

Share