ᏇᏗᎤᏗᏒ ᏕᏂᏗᏂ

ᏇᏗᎤᏗᏒ ᏕᏂᏗᏂ I make this page for , funny, Islamic, quets, poetry,cricket information posts plz follow my page🥺✅

,😐😐
22/07/2025

,😐😐

Or tumara Rab tu tumharay dil say nikli hr pukar ko sun leta ha...beshak
17/07/2025

Or tumara Rab tu tumharay dil say nikli hr pukar ko sun leta ha...
beshak

Bilkul😍....       ᏇᏗᎤᏗᏒ ᏕᏂᏗᏂ
16/07/2025

Bilkul😍....






ᏇᏗᎤᏗᏒ ᏕᏂᏗᏂ




عورت یمن سے چلے اور مدینہ پہنچے جوان ہو اور زیورات سے لدی ہوئی ہو لیکن کوئی اس عورت کی طرف یا اس کے زیورات کی طرف آنکھ ا...
30/06/2025

عورت یمن سے چلے اور مدینہ پہنچے جوان ہو اور زیورات سے لدی ہوئی ہو لیکن کوئی اس عورت کی طرف یا اس کے زیورات کی طرف آنکھ اٹھا کر دیکھنے کی جسارت بھی نہ کرے تو وہ حیرانگی سے پوچھے کہ یہ کون لوگ ہیں اور یہ کیسا نظام ہے تو پتا چلے کہ خلیفہ دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ امیرالمومینین ہیں اور یہ نظام نظام خلافت ہے۔
نظام صرف نظام خلافت❤۔
تربیت صرف قرآن و سنت ❤۔
عمر فاروق رضی اللہ عنہ آپکی جرآت کو سلام
آپ پر جان قربان ❤️
اسلام زندہ باد ❤
منقول







*ایک سوداگر نے بازار میں گھومتے ہوئے ایک عمدہ نسل کا اونٹ دیکھا،  سوداگر اور اونٹ بیچنے والے کے درمیان کافی دیر تک گفت و...
03/04/2025

*ایک سوداگر نے بازار میں گھومتے ہوئے ایک عمدہ نسل کا اونٹ دیکھا، سوداگر اور اونٹ بیچنے والے کے درمیان کافی دیر تک گفت و شنید ہوئی اور آخرکار سوداگر اونٹ خرید کر گھر لے آیا۔

گھر پہنچ کر سوداگر نے اپنے نوکر کو اونٹ کی زین اتارنے کے لئے بلایا نوکر کو زین کے نیچے ایک مخملی تھیلا ملا جسے کھولنے پر قیمتی ہیروں اور جواہرات سے بھرا ہوا پایا۔

نوکر چلا کر بولا
"آقا آپ نے اونٹ خریدا ہے، لیکن دیکھیں مفت میں کیا آیا؟"سوداگر بھی حیران ہوا، اس نے اپنے نوکر کے ہاتھ میں ہیرے دیکھے جو چمک رہے تھے اور سورج کی روشنی میں اور بھی زیادہ جھلملا رہے تھے۔

سوداگر نے کہا... "میں نے اونٹ خریدے ہیں، ہیرے نہیں، مجھے انہیں فوراً واپس کر دینا چاہئے۔"
نوکر دل میں سوچ رہا تھا کہ میرا آقا کتنا بیوقوف ہے...

بولا مالک کسی کو کچھ پتا نہیں چلے گا ہیرے رکھ لیں لیکن تاجر نے ایک نہ سنی اور وہ فوراً بازار پہنچا اور اونٹ والے کو تلاش کر اس کو مخمل کا تھیلا واپس کر دیا۔

اونٹ بیچنے والا بہت خوش ہوا، کہنے لگا میں بھول گیا تھا کہ میں نے اپنے قیمتی پتھروں کو زین کے نیچے چھپا رکھا ہے۔

اب آپ کسی ایک ہیرے کو بطور انعام منتخب کر سکتے ہیں سوداگر نے کہا کہ میں نے اونٹ کی صحیح قیمت ادا کر دی ہے اس لئے مجھے کسی شکریہ اور انعام کی ضرورت نہیں۔

سوداگر نے جتنا انکار کیا، اونٹ بیچنے والے نے اتنا ہی اصرار کیا۔

آخرکار تاجر مسکرایا اور کہا کہ حقیقت میں جب میں نے تھیلی واپس لانے کا فیصلہ کیا تو میں نے پہلے ہی دو قیمتی ہیرے اپنے پاس رکھ لئے تھے۔
اس اعتراف کے بعد اونٹ بیچنے والے کو غصہ آگیا، اس نے فوراً ہیرے اور جواہرات گننے کے لئے تھیلا خالی کردیا۔

لیکن اس نے بڑی الجھن میں کہا، "میرے سارے ہیرے یہاں ہیں، تو سب سے قیمتی دو کون سے تھے جو تم نے رکھ لئے؟"

*سوداگر نے کہا... "میری ایمانداری اور میری خُوداری"*☘️☘️

فالو کریں اردو ادب افسانے






*‏یہ ضروری نہیں کہ ہماری ذات سب کو ہی پسند آجائے....!* !                    *ہر انسان میں کچھ خامیاں تو*                ...
22/03/2025

*‏یہ ضروری نہیں کہ ہماری ذات سب کو ہی پسند آجائے....!* !
*ہر انسان میں کچھ خامیاں تو*
*کچھ خوبیاں ہوتی ہیں...!!*
*بس کوشش یہ کریں*
*اپنی زندگی کو ایسے جئیں۔۔۔۔۔*
*کہ آپ کے رب ڪو پسند آجائے....!!*
Assalam alaikum
subah bakhair😊

23/12/2024

ایک بچپن کا زمانہ تھا ۝۝،____________________❣️

جس میں خوشیوں کا خزانہ تھا۝_______________ 🙂

چاھت چاند کو پانے کی تھی ۝۝_______________ 🌙

پر دل تتلی کا دیوانہ تھا۝۝__________________ 🦋

خبر نا تھی صبح کی نا شام کا ٹھکانہ تھا۝______ 🌄

تھک کر آنا سکول سے پر کھیلنے بھی تو جانا تھا ۝___💃

ماں کی وہ کہانی تھی اور پریوں کا فصانہ تھا۝____ 👰

بارش میں کاغذ کی ناؤ تھی اور ہر موسم سوہانہ تھا_🌧

نا رونے کی کوئ وجا تھی نا ہسنے کا بہانہ تھا۝_____ 🎈

کیوں ہم ہو گئے اِتنے بڑے۝۝________________ 😢

اس سے اچھا تو بچپن کا زمانہ تھا۝۝__________ 💔

اِس سے اچھا تو بچپن کا زمانہ تھا ۝۝________ ❣️😕😕😕

pakistan phli aysi team bn g*i jis nay south africa us k home ground main ODI series harai ho......well done pak team ❤️...
23/12/2024

pakistan phli aysi team bn g*i jis nay south africa us k home ground main ODI series harai ho......well done pak team ❤️😁

درباروں پہ چادر چڑھانے سے بہتر یے زندہ لوگوں پہ چادریں ڈالیں🔥💯😐
21/12/2024

درباروں پہ چادر چڑھانے سے بہتر یے زندہ لوگوں پہ چادریں ڈالیں🔥💯😐

01/11/2024

juma mubarak❤️
*الله فرماتا ہے میرا ہوکر تو دیکھ ہر کسی کو تیرا نہ بنا دوں تو کہنا.♥️🌍🫀💫🥰❤️*

‏وفا کے تذکرے بس رہ گئے کتابوں میں📔‏ستم تو یہ کہ کتابوں  کا دور بھی نہ رہا 🍁
04/09/2024

‏وفا کے تذکرے بس رہ گئے کتابوں میں📔

‏ستم تو یہ کہ کتابوں کا دور بھی نہ رہا 🍁

‏اس کی پلکوں پہ گھٹا بن کے جو چھایا ساون ۔۔۔۔۔‏پھر تو میں ہنس پڑا کچھ اس طرح برسا ساون ۔۔۔۔‏چڑھتے سورج کے شعاعوں سے جو ب...
18/08/2024

‏اس کی پلکوں پہ گھٹا بن کے جو چھایا ساون ۔۔۔۔۔
‏پھر تو میں ہنس پڑا کچھ اس طرح برسا ساون ۔۔۔۔

‏چڑھتے سورج کے شعاعوں سے جو برسا ساون ۔۔۔۔
‏میں نے دیکھا نہ سنا تھا کبھی ایسا ساون ۔۔۔۔

Address

Ward Number 9 Fateh Pur Layyah
Lahore
31200

Telephone

+923150060759

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ᏇᏗᎤᏗᏒ ᏕᏂᏗᏂ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ᏇᏗᎤᏗᏒ ᏕᏂᏗᏂ:

Share