23/11/2022
امریکی نامور اداکار "مورگن فری مین" سوال کر رہا ہے کہ دنیا میں کس طرح مختلف اقوام ، نسلیں ، ثقافتیں ساتھ رہ سکتی ہیں۔۔۔۔۔؟؟
قطر کا معذور بچہ : فوراً قرآن سے حل بتاتا ہے۔۔۔۔۔!!!
اور بہت ہی عمدہ آیات کا انتخاب کرتا ہے
جن میں توحید اور مساوات کا خصوصی درس تھا۔۔۔۔!!!
{ يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّا خَلَقْنَاكُم مِّن ذَكَرٍ وَ أُنثَىٰ وَ جَعَلْنَاكُمْ شُعُوبًا وَ قَبَائِلَ لِتَعَارَفُوا ۚ إِنَّ أَكْرَمَكُمْ عِندَ اللَّهِ أَتْقَاكُمْ ۚ إِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ خَبِيرٌ }
قبیلے قوم ممالک سب پہچان کے لیے ہیں__تم میں سب بہترین وہ ہے جو زیادہ متقی پرہیز گار ہے۔۔۔۔❤
سبحان اللہ
بلاشبہ اسلام کی دعوت کا ایک بہترین طریقہ یہ بھی ہے