افواج پاکستان

افواج پاکستان keep smiling ����
(1)

اھم خبر  ۔۔۔۔🔥تمام غیر رجسٹرڈ افغانیوں کو واپس بھیجا جائے گا، آرمی چیف🔥پاکستان کی تینوں سیاسی جماعتیں ن لیگ، پیپلز پارٹی...
08/09/2023

اھم خبر ۔۔۔۔
🔥تمام غیر رجسٹرڈ افغانیوں کو واپس بھیجا جائے گا، آرمی چیف
🔥پاکستان کی تینوں سیاسی جماعتیں ن لیگ، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی ایک جیسی ہیں،ان میں کوئی فرق نہیں،
اگر کوئی کہتا ہے کہ ان میں فرق ہے تو وہ غلط کہتا ہے،آرمی چیف
🔥اکثریت ایسے لوگ جو کرپشن منشات فروشی دو نمبر طریقے سے مال بنا کر ارب کھرب پتی بن گئے وہی افواج کو گالیاں دے رہے ان لیے ملک میں جگہ ختم
🔥میں سوشل میڈیا پر ٹاسک فورس بنا رہا ہوں،جتنے بھی keypad warriors ہیں ان کو ہم کنٹرول کریں گے،آرمی چیف
🔥 جو بھی محکمے میں خسارہ یا کرپشن ہوگی اس کے تمام لوگ نوکری سے بھی فارغ اور یہ محکمہ بھی پرائیویٹ کر دیا جائے گا
🔥 کسی بھی تھانے کے حدود میں منشیات فروشی جرائم کرائم ایس ایچ او ذمہ دار ہوگا
🔥تینوں بڑی سیاسی جماعتوں کے اندر کرپٹ عناصر ہیں،جو پاکستان سے زیادہ اپنے مفادات کے لیے کام کررہے ہیں،اسد قیصر، پرویز خٹک، محمود خان، عمران اسماعیل کا نام لیا کہ یہ کل کیا تھے اور آج کیا ہیں؟ ہم ثبوتوں کے ساتھ بڑا تگڑا ہاتھ ڈالیں گے،آرمی چیف
🔥‏سندھ میں ،کچے کے ڈاکوؤں اور زمینوں پر قبضے کرنے والوں کے خلاف آپریشن کرنے کا فیصلہ
🔥کراچی کے تاجروں سے کہا کہ کراچی میں کرپٹ سسٹم لوٹ مار کے مراکز کا خاتمہ کریں گے آرمی چیف
🔥جو بندہ ملک میں کاروبار کرنا چائے کھل کر کاروبار کریں، کوئی بھی محکمہ چاہے وفاقی ہو یا صوبائی بلیک میل کرے یا کوئی سیاستدان 10 پرسنٹ یا 20 پرسنٹ کی مانگ کرے گا تو فوج اس سے نپٹے گئی.
🔥پورے پاکستان میں کرپٹ عناصر کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا، اس حوالے سے فائلیں تیار کردی گئی ہیں، کسی کو رعایت دیے بغیر قوم کا ایک ایک روپیہ واپس لیا جائے گا.
🔥 نا امیدی اور مایوسی پھیلانے والے شخصیت پرست لوگ جو سارا دن پاکستان کو برا بھلا کہتے ہیں یعنی 9 مٹی جیسے واقعات میں ملوث لوگوں پر سخت کارروائی کی جائی گئی
🔥پورے ملک میں ڈالر مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن ہو گا
🔥 ہم کرپشن کو ختم نہ بھی کر سکے تو بالکل کم ضرور کر دیں گے ۔ آرمی چیف
پاکستانیوں اس مرد مجاہد کی قدر کروں ورنہ پھر پچھتاؤ گے

سسٹم ٹھیک ہوگا (حاکمیت اعلی اللہ تعالی کی ہوگی)17 ستمبر سے 1 نومبر تک وہ تاریخی فیصلے ہوں گے جس کا قوم کو اندازہ نہیں ڈا...
07/09/2023

سسٹم ٹھیک ہوگا
(حاکمیت اعلی اللہ تعالی کی ہوگی)
17 ستمبر سے 1 نومبر تک وہ تاریخی فیصلے ہوں گے جس کا قوم کو اندازہ نہیں
ڈالر اسٹاک کرنے والوں پر کریک ڈاؤن
سمگلنگ کرنے والوں پر گھیرا مکمل تنگ
ہر خسارے میں جانے والا ادارہ پرائیویٹ کردیا جائے گا
ملک کو کسی بھی طرح سے نقصان پہنچانے والے عناصر جیل میں ہوں گے
سندھ میں رائج پیپلزپارٹی کے نظام کو بدلا جائے گا
بلوچستان کی محرومیوں کو دور کیا جائے گا
بڑے بڑے میگا اسکینڈل میں ملوث بیوروکریٹ سیاستدان بڑے نام سزا پائیں گے۔

شکریہ سپہ سالار ♥️♥️♥️انشاء اللّه

نتائج شروعبریکنگ نیوز * سونا دو دن میں 20 ہزار فی تولہ سستا۔ * آج کے دن میں اوپن مارکیٹ میں  ڈالر 18 روپے سستا۔ * چینی 1...
07/09/2023

نتائج شروع
بریکنگ نیوز
* سونا دو دن میں 20 ہزار فی تولہ سستا۔
* آج کے دن میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر 18 روپے سستا۔
* چینی 15 سو روپے بوری سستی۔
باس کی ایک دھمکی اتنا کام کر سکتی ہے اور اگر عملی ہاتھ ڈالا گیا تو مہنگائی کتنی کم ہو جائے گی۔
سب پاکستانی آرمی چیف کا ساتھ دیں"_بوس قوم آپ کی ایکشن کی انتظار ہے۔اور قوم کی آخری امید
#پاک‌‌فوج #کوسلام

31/08/2023
31/08/2023

‏ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کا ایک قافلہ جانی خیل سے بنوں کی جانب جارہا تھا کہ موٹر سائیکل پر سوار ایک خودکش بمبار نے اسے ٹکر مار دی۔
خودکش حملے میں 10 اہلکارشہید
اور 15 سے زائد زخمی ہوگئے،
زخمیوں کو سپتال میں داخل کردیا گیا ہے جہاں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے

پاک فوج سے لیفٹیننٹ ناصر خالد کو شمالی وزیرستان میں آئی ای ڈی دھماکے میں شہادت ملی .. وہ رائل ملٹری اکیڈمی آسٹریلیا کا ف...
03/09/2020

پاک فوج سے لیفٹیننٹ ناصر خالد کو شمالی وزیرستان میں آئی ای ڈی دھماکے میں شہادت ملی .. وہ رائل ملٹری اکیڈمی آسٹریلیا کا فارغ التحصیل تھا .. وہ یتیم بچہ تھا ، اس کا والد پولیس کا شہید ہے اور اسکے اور بھائی بہنیں نہیں ہیں .. اس کی فیملی میں صرف اس کی ایک ماں تھی جس نے اپنا اکلوتا بیٹا بھی قوم پر قربان کردیا .....

فوج کو 30 سال دینے کے بعد یہ نوجوان اگر جنرل یا کرنل بن جاتا تو اس قوم سے گالیاں کھاتا اور طعنہ سنتا کہ یہ تو پلاٹ لینے کے لیے فوج میں بھرتی ہوا تھا ... آئیے مرحوم کی روح کے لئے فاتحہ کی دعا کریں

پاک فوج پائیندہ باد 🇵🇰 زندہ باد

سر   اٹھا   کے   جینا   سیکھا   ہے   ہم   نے   💪جھکتے ہیں فقط کائنات کے شہنشاہ ☝ کے آگے 🙏  💪👊👈
28/07/2020

سر اٹھا کے جینا سیکھا ہے ہم نے 💪

جھکتے ہیں فقط کائنات کے شہنشاہ ☝ کے آگے 🙏

💪👊👈

ہم نے وہاں پر بھی حوصلہ نہیں ہارا جہاں شیروں کے دل بھی دہل جاتے ہیں
25/07/2020

ہم نے وہاں پر بھی حوصلہ نہیں ہارا جہاں شیروں کے دل بھی دہل جاتے ہیں

ہر مورچے پر ہر چوکی پر ہر کوہ جبر کی چوٹی پر 💕اے دشمن تیری شہ رگ کاٹنے کو تیار ہیں ہم 💕🇵🇰افواج پاکستان زندہ باد🇵🇰
11/07/2020

ہر مورچے پر ہر چوکی پر ہر کوہ جبر کی چوٹی پر 💕
اے دشمن تیری شہ رگ کاٹنے کو تیار ہیں ہم 💕
🇵🇰افواج پاکستان زندہ باد🇵🇰

❤💚ﮨﻢ ﺳﺮﺩ ﮨﻮﺍ ﮐﮯ ﺑﺎﺳﯽ ﮨﯿں، ﺷﮩﯿﺪ ﺑﮭﯽ ﮨﯿﮟ اور ﻏﺎﺯﯼ ﺑﮭﯽ ، ﮨﻢ ﮐﺮﻧﻞ، ﮐﯿﭙﭩﻦ، ﻣﯿﺠﺮ ﺑﮭﯽ، ﺣﻮﺍﻟﺪﺍﺭ، ﻧﺎﺋﯿﮏ، ﺳﭙﺎﮨﯽ ﺑﮭﯽ،  ﮨﻢ ﭼﮭﻮﮌ ﮔﺌﮯ ...
05/07/2020

❤💚
ﮨﻢ ﺳﺮﺩ ﮨﻮﺍ ﮐﮯ ﺑﺎﺳﯽ ﮨﯿں،
ﺷﮩﯿﺪ ﺑﮭﯽ ﮨﯿﮟ اور ﻏﺎﺯﯼ ﺑﮭﯽ ،
ﮨﻢ ﮐﺮﻧﻞ، ﮐﯿﭙﭩﻦ، ﻣﯿﺠﺮ ﺑﮭﯽ،
ﺣﻮﺍﻟﺪﺍﺭ، ﻧﺎﺋﯿﮏ، ﺳﭙﺎﮨﯽ ﺑﮭﯽ،
ﮨﻢ ﭼﮭﻮﮌ ﮔﺌﮯ ﺩﻡ ﺗﻮﮌ ﮔﺌﮯ،
ﮨﻢ ﺑﺮﻑ ﮐﯽ ﭼﺎﺩﺭ ﺍﻭﮌﮪ ﮔﺌﮯ،
ﺑﺎﺑﺎ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮫ ﮐﮯ ﺗﺎﺭﮮ ﺑﮭﯽ،
ﮨﻢ ﻣﺎﮞ ﮐﮯ ﺭﺍﺝ ﺩﻻﺭﮮ ﺑﮭﯽ،
ﮨﻢ ﺑﯿﭩﮯ ﺑﺎﭖ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺑﮭﯽ،
ﮨﻢ ﻣﻨﺎ، ﺍﻧﮑﻞ، ﺍﻭﺭ ﻣﺎﮨﯽ ﺑﮭﯽ،
ﮨﻢ ﺩﻭﺭ ﺑﮭﯽ ﮨﯿﮟ ﻣﺠﺒﻮﺭ ﺑﮭﯽ ﮨﯿﮟ، ﺍﻭﺭ ﺯﺧﻤﻮﮞ ﺳﮯ ہم ﭼﻮﺭ ﺑﮭﯽ ﮨﯿﮟ، ﺟﺐ ﺑﺮﻑ ﺳﮯ ﺍﭨﮭﺘﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ،ﮨﻢ ﺟﻠﺪﯼ واپس ﻟﻮﭦ ﮐﮧ ﺁﺋﯿﮟ ﮔﮯ،
ﮨﻢ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﮩﺎﺩﺕ ﺑﮭﻮﻟﮯنہیں،
ﻣﭩﯽ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺑﮭﻮﻟﮯ نہیں،🌹🌹🇵🇰🇵🇰. Pak army zindabad

کشمیرسات سالہ بچے کے سامنے دادا کو شہید کر دیا گیا۔۔۔
01/07/2020

کشمیر
سات سالہ بچے کے سامنے دادا کو شہید کر دیا گیا۔۔۔

موت کا خوف انہيں دکھاؤ جو ذندگی سے پيار کرتے ہيںہم تو وہ مجاہد ہيں جو ہر دم شہادت کا انتظار کرتے ہيں
01/07/2020

موت کا خوف انہيں دکھاؤ جو ذندگی سے پيار کرتے ہيں
ہم تو وہ مجاہد ہيں جو ہر دم شہادت کا انتظار کرتے ہيں

نہیں خوف کوئی بھی دشمن کا ہم کو ⁦🇵🇰⁩⁦نہیں ملنے دیں گے یوں دھرتی سے غم کو⁦🇵🇰پاک فوج ذندہ باد 🇵🇰✊پاکستان پائیدہ باد🇵🇰✊
01/07/2020

نہیں خوف کوئی بھی دشمن کا ہم کو ⁦🇵🇰⁩⁦
نہیں ملنے دیں گے یوں دھرتی سے غم کو⁦🇵🇰
پاک فوج ذندہ باد 🇵🇰✊
پاکستان پائیدہ باد🇵🇰✊

لہو سے اپنے امن کے پھول کھلاوں گا 🌹میں وطن کی حرمت پر مر مٹ جاوں گا 🇵🇰زمانہ یاد کرے گا قربانی میری 💚ہو گٸی نثار وطن پہ ج...
30/06/2020

لہو سے اپنے امن کے پھول کھلاوں گا 🌹
میں وطن کی حرمت پر مر مٹ جاوں گا 🇵🇰
زمانہ یاد کرے گا قربانی میری 💚
ہو گٸی نثار وطن پہ جوانی میری 🙌

ہم درویش سے لوگ ہیں صاحب💕دو چیزیں کبھی نہیں بھولتے😎اللہ کی عبادت اور وطن کی حفاظت. 🇵🇰
30/06/2020

ہم درویش سے لوگ ہیں صاحب💕
دو چیزیں کبھی نہیں بھولتے😎
اللہ کی عبادت اور وطن کی حفاظت. 🇵🇰

  #             ** #جناب #**  #
30/06/2020

#
** #جناب #**
#

🌿ہم مضبوط ہیں اپنے ارادوں پہ 🍂🌿ہم نے بنایا اپنا ایماں اللہ کے فضل سے 🍂  🇵🇰┏╮/╱🌺
30/06/2020

🌿ہم مضبوط ہیں اپنے ارادوں پہ 🍂
🌿ہم نے بنایا اپنا ایماں اللہ کے فضل سے 🍂
🇵🇰
┏╮/╱🌺

زمین پر پھیلی دہشت گرد لاشوں نے بھارت کو پیغام دیا کہ پاکستان ⁦🇵🇰⁩ دہشتگردی کے خلاف جنگ جیت چکا۔آج کی ایک بہترین تصویر
29/06/2020

زمین پر پھیلی دہشت گرد لاشوں نے بھارت کو پیغام دیا کہ پاکستان ⁦🇵🇰⁩ دہشتگردی کے خلاف جنگ جیت چکا۔
آج کی ایک بہترین تصویر

ہمیں پیار ہے ہمیں پیار ہے پاکستان سے ہمیں پیار ہے ہمیں پیار ہے پاک افواج سےہمیں پیار ہے ہمیں پیار ہے سندھ، سرحد،گلگت، کش...
28/06/2020

ہمیں پیار ہے ہمیں پیار ہے پاکستان سے
ہمیں پیار ہے ہمیں پیار ہے پاک افواج سے
ہمیں پیار ہے ہمیں پیار ہے سندھ، سرحد،گلگت، کشمیر، پنجاب، بلوچستان سے
ہمیں پیار ہے اپنے پیارے گلشن سے
ہم سب کا پاکستان یہ پیارا پاکستان
ہم سب کی پہچان یہ پیارا پاکستان
پاک افواج زندہ باد ❤💖
پاکستان پائیندہ باد❤❤

 #عزم و وفا کی تصویریں شیر خدا کی شمشیر یںہم خشت و خاک کر دینگے سب دشمن کی تدبیر یں
28/06/2020

#عزم و وفا کی تصویریں شیر خدا کی شمشیر یں
ہم خشت و خاک کر دینگے سب دشمن کی تدبیر یں

💯💯
25/06/2020

💯💯

پنجاب پولیس میں جو بھرتیاں آنی ہیں اس کے حوالے سے کافی لوگ سوال کر رہے تھے تو میں نے سوچا  اپنے بھائیوں کو گائیڈ کر دوںب...
25/06/2020

پنجاب پولیس میں جو بھرتیاں آنی ہیں اس کے حوالے سے کافی لوگ سوال کر رہے تھے تو میں نے سوچا اپنے بھائیوں کو گائیڈ کر دوں
بھرتیاں دومرحلوں میں ہونگی پہلے مرحلے میں 19 اضلاع میں بھرتیاں کی جائیں گی جس کیلئے فارم 12 سے 26 اکتوبر تک جمع کیے جائیں گے دوسرے مرحلے میں باقی 17 اضلاع میں بھرتی کی جائیں گی جس کی بھرتی کی تاریخ کا اعلان بعد میں ہوگا.
پولیس میں بھرتی کا طریقہ کچھ یوں ہے.
1-اپنی اپنی متعلقہ پولیس لائن سے فارم حاصل کر کے ان کو فل کر کے اس کیساتھ اپنی تعلیمی اسناد کی کاپی ,متعلقہ ضلع کا ڈومیسائل کی کاپی ,شناختی کارڈ کی کاپی اور تصاویر کیساتھ فارم لف کر کے کسی سرکاری ٹیچر جس کے پاس مہر ہو وہاں سے مہر اور سائن کروا کر واپس جمع کروانا ہے.

2-کوائف جمع کروانے کے بعد اگلا مرحلہ پیمائش کا ہوتا ہے جس میں آپ کا قد اور چھاتی کی پیمائش کی جاتی ہے جس کیلئے کم از کم قد 5 فٹ 7 انچ اور چھاتی 33 انچ ہونی چاہیے .

3-جو امیدوار پچھلے مرحلے میں معیار پر پورا اترتے ہیں پھر ان کا فزیکل ٹیسٹ ہوتا ہے جس میں 1میل یعنی کے 1.6 کلومیٹر فاصلہ 7 منٹ کے اندر طے کرنا ہوتا ہے ..
""""زیادہ تر امیدوار اس مرحلے میں ناکام ہو جاتے ہیں لہذا بھرتی ہونے کے لیے پہلے دوڑ کی پریکٹس کریں اور سٹیمنا بنائیں"""

4-اب جو امیدوار فزیکل پاس کر لیتے ہیں ان کا پھر ٹیسٹ لیا جاتا ہے وہ NTS,CTS,PTs کسی کے بھی ذریعے لیا جاسکتا ہے ان میں صرف پیپر پیٹرن کا فرق ہوتا ہے باقی امتحان میٹرک بیس پر ہی ہوتا ہے جس میں میٹرک 9/10 کی میتھ اور کرنٹ افیئر کے کافی نمبر ہوتے ہیں .
میں مشورہ دوں گا کے آپ Gotest.Pk ، ڈوگر یا علمی کی کتاب سے تیاری کریں آپ کی تیاری بہت بہترین ہوگی!
نوٹ : یہ ٹیسٹ معروضی طرز پر ہوتا ہے 100 معروضی سوالات ہوتے ہیں لیکن CTS میں 90 نمبر کی معروضی اور 10 نمبر کا مضمون ہوتا ہے .
#انٹرویو
5- ریٹن ٹیسٹ کے رزلٹ کی بنیاد پر آپ کا میرٹ بنتا ہے اور پھر میرٹ لسٹ لگا دی جاتی ہے اور انٹرویو کیلئے بلایا جاتا ہے .انٹرویو میں بھی زیادہ تر کرنٹ افئر اور پاکستان افئر کے متعلق سوال کیے جاتے ہیں .
#میڈیکل
6- منتخب امیدواروں کا میڈیکل ٹیسٹ لیا جاتا ہے .میڈیکل ٹیسٹ میں آپ کی آئی سائٹ , بلڈ ٹیسٹ , ناک, کان اور باقی حصوں کا معائنہ کیا جاتا ہے .یہ میڈیکل ٹیسٹ آرمی کے میڈیکل ٹیسٹ کی نسبت آسان ہوتا ہے .اور کسی بھی سرکاری جاب کیلئے میڈیکل ٹیسٹ ہمیشہ سرکاری ہسپتال سے کروایا جاتا ہے.

6- ان سب مرحلوں کے بعد آپ سلیکٹ ہو جاتے ہیں اور آپ کو جوائننگ لیٹر دیا جاتا ہے آپ کو بیلٹ نمبر دیا جاتا ہے اور وردی اور باقی سامان اور آپ ایک باقاعدہ فورس کے ممبر بن جاتے ہیں .
اس کے بعد آپ کو ٹرینینگ کروائی جاتی ہے .
اور تمام بھائیوں سے میری درخواست ہے کہ کسی ایسے شخص کی باتوں میں نہ آئیں جو آپ سے کہے کہ اتنے پیسے دو تو میں بھرتی کروا دیتا ہوں ہرگز ایسی باتوں میں نہ آئیں اور نہ ہی کسی قسم کی سفارش کے چکر میں پڑیں کیونکہ سفارش آپ کو پروٹوکول تو دلوا سکتی ہے لیکن بھرتی نہیں، محنت کریں اور اپنے دم پر کامیاب ہوں تاکہ کل کسی کا احسان نہ ہو آپ پر اور دوسری بات ہے محمکہ میں اس عزم سے بھرتی ہوں کہ کرپشن اور بد عنوانی سے بچنا ہے اب تو تنخواہیں بھی اچھی ہیں اب نئے بھرتی ہونے والے کانسٹیبل کی سیلری چھوٹے شہروں میں تقریباً 31,000 اور بڑے شہروں میں 35000 ہوگی لہذا حق حلال پر گزارہ کریں .

ہمارا فرض ہے تمہارا خیال کرنا تمہارا فرض ہے ہمیں  دعاؤں میں یاد رکھنا 🇵🇰🄿🄰🄺                        🄰🅁🄼🅈🇵🇰 🇵🇰🇵🇰  🅉🄸🄽🄳🄰🄱🄰🄰...
24/06/2020

ہمارا فرض ہے تمہارا خیال کرنا
تمہارا فرض ہے ہمیں دعاؤں میں یاد رکھنا
🇵🇰🄿🄰🄺 🄰🅁🄼🅈🇵🇰

🇵🇰🇵🇰 🅉🄸🄽🄳🄰🄱🄰🄰🄳🇵🇰🇵🇰

🇵🇰Proud to be a Pakistani.🇵🇰

نہیں ہے ناامید اقبالؔ اپنی کشت ویراں سے  ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی
24/06/2020

نہیں ہے ناامید اقبالؔ اپنی کشت ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی

ہماری بندوق سے نکلنے والی ہر گولی ملکی سلامتیاور  امن   کی   جانب  بڑھتا  قدم  ثابت  ہوتی  ہیں
23/06/2020

ہماری بندوق سے نکلنے والی ہر گولی ملکی سلامتی
اور امن کی جانب بڑھتا قدم ثابت ہوتی ہیں

اَلسَلامُ عَلَيْكُم،،کمانڈو کورس میں ایک ایونٹ پانچ دن لگاتار روڈ مارچ کا بھی ہوتا ہے جس میں اپ کو ایمونیشن خشک راش اور ...
23/06/2020

اَلسَلامُ عَلَيْكُم،،

کمانڈو کورس میں ایک ایونٹ پانچ دن لگاتار روڈ مارچ کا بھی ہوتا ہے جس میں اپ کو ایمونیشن خشک راش اور ساتھ اپنا ویپن اٹھا کر تین سو سے چار سو کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنا پڑتا ہے۔
ہمارا روڈ مارچ منگلہ سے شروع ہوا کہوٹہ نیو مری مری سے ہوتا ہوا ایبٹ آباد میں اختتام پزیر ہوا تھا اور تمام فاصلہ پہاڑوں کے درمیان سے طے کیا گیا روڈ یا پبلک پلیس کو نظر انداز کیا گیا ۔۔۔
کمانڈو کورس میں پورے 6 ماہ کی ٹریننگ کے دوران ہر رات لگاتار روڈ مارچ کرنی پڑتی ہے جس میں شروعات 30 پونڈ کے وزن والے پیک (پٹھو) کے ساتھ کراٸی جاتی ہے بعد میں کورس کے دوران اور لاسٹ پر وزن 90 پونڈ سے 100 پونڈ تک بڑھا دیا جاتا ہے۔۔
کورس کے دوران ہر رات صبح فجر تک یا کبھی کبھار فجر سے ایک دو گھنٹے پہلے چھوڑا جاتا ہے تاکہ اپ کچھ نیند کرلو ورنہ زیادہ تر فجر کی آذان کے وقت ہی چھوڑا جاتا ہے منہ ہاتھ دھلاٸی کرو نماز ادا کرو اور گراونڈ میں PT کیلے فالن ہوجاو۔۔
نیند کب کہاں اور کس وقت پوری کرنی ہے یہ اپ خود سوچ لو ۔۔ہم نے تو روڈ مارچ کے دوران چلتے چلتے ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑ کر سو کر نیند پوری کی ۔۔اگر نہیں یقین تو چار پانچ راتیں لگاتار جاگ کر گزارو اپ کو پانی کے اندر بھی نیند آۓ گی اور سوجاو گے 😜😂
اس روڈ مارچ کا مقصد ایک کمانڈو کی ٹانگوں کمر اور کندھوں کو اتنا مضبوط بنانا ہے تاکہ وہ دوران اوپریشن مختلف وزن اٹھا کر اپنی منزل مقصود تک باآسانی پہنچ جاۓ اور ہمت نا ہارے۔
پانچ دن کی لگاتار روڈ مارچ میں اپ کو کھانا خود بنانا پڑتاہے اتنی ہی ریسٹ ملتی ہے کہ اپ دن کو اپنا کھانا پکاو کھاو اور رات کا کھانا پکا کر اپنے پیک میں رکھو دوبارہ اپنی اگلی منزل کی طرف چل پڑو رات کا کھانا چلتے چلتے کھانا پڑتا ہے یا صرف اتنا روکتے ہیں کہ رات کا کھانا کھاو اور چلو۔۔۔
یہ روڈ مارچ موج مستی والی نہیں ہوتی اس میں ایک وقت مقرر کیا جاتا ہے اس وقت میں ہمیں اپنی منزل کو ہٹ کرنا ہوتا ہے اس دوران اگر کچھ فاصلہ دوڑ کر بھی طے کرنا پڑے ہم کرتے ہیں دوران ٹریننگ سٹاف ماشاءاللہ ڈانڈوں سے فاصلہ طے کراوتے ہیں 😂😜
روڈ مارچ کے دوران پاوں میں چھالے اور چھالوں میں چھالے پڑجاتے ہیں پاوں کی انگیاں تک گل جاتی ہیں ۔۔یہ کمانڈو کورس کا ایک مشکل ترین ایونٹ ہے نیند نا پوری ہونے کی وجہ سے اور پاوں گل جانے کی وجہ سے اکثر جوان ہمت ہار جاتے ہیں ۔۔
کچھ لوگوں کے ذہن میں ہوگا کہ فوج کا ہر جوان اپنا اپنا کھانا خود بناتا ہوگا ۔۔تو ایسا بلکل نہیں ہوتا فوج میں ہر یونٹ کا اپنا الگ سے سولجرز اور آفیسرز میس ہوتا ہے ۔۔جس میں باقاعدہ کک کھانا پکاتا ہے اور ہم سب پورے پروٹوکول سے کھانا کھاتے ہیں۔۔
کمانڈو کورس میں صرف روڈ مارچ کے دوران اور باقی ارمی میں ایکسرساٸز یا اوپریشن ایریا میں بندے کو کبھی کبھار اپنا کھانا خود بنانا پڑتا ہے ۔۔
کمانڈو جب اوپریشن ایریا میں جاتے ہیں وہاں کک ساتھ نہیں ہوتے کچھ جگہیں تو ایسی بھی ہوتی ہیں جہاں پانی تک ملنا مشکل ہوتا ہے ہمارے پاس دو سے تین دن کا خشک راش پیک میں ہوتا ہے وہ خود پکاو اور کھاو ۔۔۔مزید ہیلی کے تھرو پانی راشن مہیا کیا جاتا ہے کبھی کبھار تو دو سے تین دن بنا کھاۓ ہی گزارا کرنا پڑتا ہے پھر وہاں Survival ٹریننگ بھی کام آتی ہے جو سانپ بچھو یا جنگلی پرندہ درندہ ملے کاٹو پکاو یا کچا ہی کھاو
جو جوان ہمت سے کام لیتے ہیں وہ لوہےکی طرع مضبوط سے مضبوط تر بنتے جاتے ہیں اور پاسنگ آوٹ کے بعد دنیا کی نمبر ون کمانڈو کا حصہ بن جاتے ہیں ۔۔
ویسے تو پوری پاک آرمی شیروں کی آرمی ہے مگر اس میں ایک گرو ببر شیروں کا ہے وہ ہے 🔥💀 💀🔥

23/06/2020


اللہ پاک میرے وطن کو سلامت رکھے
🤲🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

23/06/2020

❤❤❤❤

21/06/2020

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when افواج پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category