A-One Books

A-One Books The independent bookshop with traditional values.
(1)

17/03/2026

پاکستان میں پہلی بارہرعمر کے بچوں کی تربیت کے لیے دنیا کی چار عالمی شہرت یافتہ کتابوں مکمل سیٹ (اردو زبان میں)
رعایتی قیمت: 1800 روپے ، فری ہوم ڈیلیوری کے ساتھ
اصل قیمت: 3000 روپے
یہ سیٹ آرڈر کرنے کے لیے Get Offer کے بٹن پر کلک کر کے آرڈر فارم میں اپنا نام، مکمل پتہ اور موبائل نمبر دیں۔ یا پھر ہمارے فیس پیج پر میسج کریں یا اس نمبر پر واٹس ایپ کریں۔ 03002888432
کتابوں کی تفصیل:
1۔ چھوٹے بچوں کے لیے مونٹیسوری اندازِ تربیت ( مصنف:سیمون ڈیوس ، مترجم : عبدالقادر، صفحات: 112)
پیدائش سے 6 سال تک کی عمر کے چھوٹے بچوں کو خودمختار اور پراعتماد بنانے کے عملی طریقے سکھاتی ہے۔
2۔ بچے بات کیسے مانیں!( مصنف:ایڈیل فیبر - ایلین میزلش ، مترجم : عبدالقادر، صفحات:176)
یہ کتاب بچوں سے ایسے بات کرنا سکھاتی ہے کہ وہ واقعی آپ کی بات سنیں بھی اور سمجھیں بھی۔
3۔ بچوں میں ڈسپلن کیسے پیدا کریں؟ ( مصنف: ڈینیئل جے - سیگل، مترجم : عبدالقادر، صفحات: 128)
یہ کتاب ہمیں سکھاتی ہے کہ بغیر چیخے اور غصے کے بچوں میں نظم و ضبط کیسے پیدا کیا جائے۔
4۔ نَو عُمری کے مسائل اور اُن کا حل( مصنف: ڈینیئل جے - سیگل، مترجم : عبدالقادر، صفحات: 208)
ٹین ایج ایک ایسا دور ہے جو کہ انتہائی ہنگامی خیز ہوتا ہے، یہ کتاب آپ کے اعتماد اور محبت کے ساتھ ٹین ایج بچوں کی تربیت کرنے کا طریقہ سکھاتی ہے۔

Address

Syed Plaza Chaterjee Road Urdu Bazar
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A-One Books posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category