14/08/2026
تمام چاھنے والوں کو میری طرف سے جشن آزادی مبارک ہو🇵🇰🌹❤️ دعا ہے کہ رب العالمین ریاست ے پاکستان کو امن کا گہوارہ بنا دے جلد از جلد مادر وطن کو دنیا کی سپر پاور بنا دے اور میرے وطن کا ہر انسان دکھوں تکلیفوں سے آزادی حاصل کرے جہاں ہر انسان خوشحال ہو۔
آمین 🙏
🇵🇰❤️🌹☘️