Urdu News Network

Urdu News Network Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Urdu News Network, Media/News Company, Lahore.

WELCOME TO ( URDU NEWS NETWORK )

ایک ایسا معتبر پلیٹ فارم جہاں آپ کو تازہ ترین ملکی و بین الاقوامی خبریں، تجزیے، حالاتِ حاضرہ، سیاسی اپڈیٹس، اور عوامی مسائل پر مبنی رپورٹس دستیاب ہوتی ہیں۔ ہم آپ تک پہنچاتے ہیں سچ، تحقیق پر مبنی خبریں،

02/01/2026

ظلم کی انتہا ہے، غریبوں کی محنت سے بنائی گئی ڑیڑیاں توڑنے کی بجائے جرمانہ کر کے چھوڑ دینا چاہیے۔

31/12/2025

بیٹوں کے سامنے باپ کو موٹر سائیکل سے اتار کر ٹریفک پولیس والے گھسیٹ رہے ہیں اور دو چھوٹی چھوٹی بیٹیاں تو رہی ہیں، انسانیت نام کا لفظ رہ گیا ہے لیکن انسانیت حقیقت میں ختم ہو گئی ہے۔

27/12/2025

لاہور میں مینا خان آفریدی اور وکیل فتح اللہ برکی کو دھکے دینے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی تحریک انصاف کے سپورٹرز میں سخت غم وغصہ پایا جا رہا ہے۔

26/12/2025

جو شخص کہتا تھا کہ میں اپنے کپڑے بیچ کر پاکستان کا قرضہ اتاروں گا اس نے PIA بیچ دیا ہے سہیل آفریدی کا قافلہ لاہور پہنچے پر روک لیا گیا سہیل آفریدی کی لاہور پہنچے پر دھواں دھار میڈیا ٹاک۔

19/12/2025

قانون نافذ کرنے والے ادارے کہاں ہیں ایسے حیوانوں کو کوئی کیوں نہیں لگام ڈالتا ؟۔
شجاع آباد کے موضع سومن میں زمین کے تنازع پر بااثر وڈیرے کی جانب سے قانون کو ہاتھ میں لینے کا سنگین واقعہ سامنے آیا ہے۔💔💔😡😡

اہلِ خانہ کے مطابق مینر ہاشم اور حقنواز نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ عمران نامی شخص کو زبردستی اغوا کر کے ڈیرے پر منتقل کیا، جہاں اسے کئی گھنٹوں تک بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

متاثرہ خاندان کا کہنا ہے کہ تشدد سے بھی ملزمان کا غصہ ٹھنڈا نہ ہوا تو عمران کے سر، مونچھیں، داڑھی اور بھنویں مونڈ دی گئیں اور اسے غلاظت بھی پلائی گئی۔

بااثر افراد کی جانب سے اپنی عدالتیں لگانا قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

16/12/2025

یہ تمہارا ملک نہیں ہے ادھر عمران خان زندہ آباد کے نعارے نہیں لگاؤ دبئی پولیس کی تحریک انصاف کے سپورٹرز کو وارننگ۔

14/12/2025

سر جی مہربانی کردیں میں آج ہی ڑیڑھی لگائی ہے کنڈا بھی کسی سے مانگ کر لایا ہوں 😭😢😰۔ ظلم ایسا کہ انسانیت بھی مذاق لگے۔ #

04/12/2025

ایسے درندوں کو عبرتناک سزا ملنی چاہیے، صادق آباد فیصل بازار میں اوباش لڑکے کی سرعام لڑکی کے ساتھ نازیبا حرکت ۔

04/12/2025

پاکستانی عوام کا کو حال نہیں ان کے حق میں کیے گئے قانون کا بھی مذاق بنا دیتی ہے😂😂🤣

04/12/2025
03/12/2025

پنجاب پولیس کا نوجوان سٹوڈنٹ پر سرعام تشدد، کبھی کبھی کچھ پولیس والوں کے رویے کی وجہ سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ان کا انسانیت کے ساتھ کوئی تعلق نہیں۔
ویسے کیا کسی قانون میں ایسی شق موجود ہے جس کے تحت پولیس سرعام کسی پر بھی تشددکر سکتی ہے چاہیے وہ گناہ گار ہی کیوں نا ہو ۔ سزا سنانا تو عدالتوں کا کام ہے۔
ایک سٹوڈنٹ پر سرعام جس طرح تشدد کیا جا رہا ہے اس طرح سدھرے گا یاں بگڑے گا؟

02/12/2025

ساتھی صحافی کے تجزیے پر ارشاد بھٹی کا دلچسپ جواب سن کر ہنسی روکنا مشکل۔

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu News Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Urdu News Network:

Share