CCTV World View

CCTV World View Islamic Content Hey Guys Follow Me For New Info Best Off Luck..

21/03/2026
13/03/2026

یہ مزدور میرے دل کے قریب ہیں۰جیلوں میں بند پاکستانیوں کو رہا کر دیں۰،؛ عمران

یہ مزدور آپکے پاس گروی ہیں۰ انکئ تنخواہیں رکھ کر مجھے دس ملین ڈالر ادھار دے دیں ؛ ✋

ایک دن اس دنیا سے جانا ہی جانا ہے اس لیے اخرت کی فکر کرو سارے
11/03/2026

ایک دن اس دنیا سے جانا ہی جانا ہے اس لیے اخرت کی فکر کرو سارے

*روس کا کل رقبہ اتنا بڑا ہے کہ اس میں 2 امریکہ یا 2 چین  یا 5 بھارت یا 21 پاکستان جتنے ملک سما سکتے ہیں ۔ یہ سیارہ پلوٹو...
11/03/2026

*روس کا کل رقبہ اتنا بڑا ہے کہ اس میں 2 امریکہ یا 2 چین یا 5 بھارت یا 21 پاکستان جتنے ملک سما سکتے ہیں ۔ یہ سیارہ پلوٹو کے سائز کا ہے. روس میں 11 الگ الگ ٹائم زون استعمال ہوتے ہیں، اسکی سرحدیں 14 ممالک سے ملتی ہیں، یہاں ایک لاکھ سے بھی زیادہ دریا موجود ہیں*
دنیا کی سب سے لمبی ریلوے لائن بھی روس میں ہی ہے۔ یہ 9200 کلومیٹر تک پھیلی ہوئی ہے۔ اگر ایک طرف سے نان سٹاپ سفر شروع کیا جائے تو آخری سٹیشن تک پہنچتے پہنچتے 153 گھنٹے (6 دن سےبھی زیادہ) لگ جاتے ہیں، صرف ماسکو سے 90 لاکھ لوگ میٹرو ریلوے سے روزانہ سفر کرتے ہیں.
روس کی کل آبادی 15 کروڑ کے قریب ہے اور خواتین کی تعداد مردوں سے ایک کروڑ زیادہ ہے، شرح خواندگی تقریبا 100 فیصد ہے، دنیا میں سب سے زیادہ قدرتی گیس کے ذخائر یہاں پائے جاتے ہیں، یورپ اپنی 40 فیصد گیس روس سے حاصل کرتا ہے
روس کے پاس 8400 ایٹمی ہتھیار ہیں جبکہ پاکستان کے پاس 165 ہتھیار بتائے جاتے ہیں، روس نے 2017 میں 66 ارب ڈالرز دفاع کا بجٹ رکھا تھا.
روس پر کسی ملک کا قبضہ کرنا تقریبا ناممکن ہے۔ اسکی وجہ وہاں کا سرد ترین موسم اور رقبہ ہے۔

10/03/2026

سیکیورٹی ہائی الرٹ

10/03/2026

🔊🚨🚨چوک قلعہ کالر والا میں ایک شخص اپنے آپ کو پیراہ فورس کا ملازم بتا کر 20000 جرمانہ کرنے والہ فراڈی عوام کے ہاتھ آگیا

کیا آپ آیت الله مجتبی خامنه ای کو ایران کا نیا سپریم لیڈر تسلیم کرتے ہیں؟
10/03/2026

کیا آپ آیت الله مجتبی خامنه ای کو ایران کا نیا سپریم لیڈر تسلیم کرتے ہیں؟




سپریم لیڈر شمالی کوریا ’کم جونگ ان‘ کی جانب سے اہم بیان جاری کیا گیا، اپنے بیان میں انہوں نے ایران کو رہبر مجتبیٰ خامنہ ...
10/03/2026

سپریم لیڈر شمالی کوریا ’کم جونگ ان‘ کی جانب سے اہم بیان جاری کیا گیا، اپنے بیان میں انہوں نے ایران کو رہبر مجتبیٰ خامنہ ای کے انتخاب پر مبارکباد دی، کہا کہ ’’امید ہے مجتبیٰ خامنہ ای والد کی
طرح اس*رائی*ل کا تکبر توڑیں گے اور امید ہے کہ وہ اپنے والد کی پالیسیوں کو جاری رکھیں گے۔

Disclaimer:
This report is based on claims and information from international media sources and official statements. Some details may not yet be independently verified, This content is provided strictly for informational purposes.

ایران کے دارالحکومت تہران میں حالیہ حملوں کے بعد شہر کے آسمان پر سیاہ دھوئیں کے گھنے بادل چھا گئے، جس کے بعد بعض علاقوں ...
10/03/2026

ایران کے دارالحکومت تہران میں حالیہ حملوں کے بعد شہر کے آسمان پر سیاہ دھوئیں کے گھنے بادل چھا گئے، جس کے بعد بعض علاقوں میں بارش کے ساتھ تیل آلودہ قطرے گرنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ حکام نے شہریوں کو ممکنہ صحت کے خطرات کے پیشِ نظر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت جاری کی ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق اتوار کی صبح تہران کے مختلف علاقوں میں فضا غیر معمولی طور پر آلودہ دکھائی دی اور شہر کے اوپر گہرے دھوئیں کی تہہ محسوس کی گئی۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ سورج نکلنے کے باوجود آسمان دھندلا اور تاریک دکھائی دے رہا تھا جبکہ فضا میں جلتے ہوئے ایندھن جیسی تیز بو بھی محسوس کی گئی۔

بعض رہائشیوں نے بتایا کہ بارش کے دوران گرنے والے پانی کے قطرے معمول سے مختلف تھے اور ان میں تیل جیسی آمیزش محسوس ہو رہی تھی، جس کی وجہ سے لوگوں میں تشویش پیدا ہو گئی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ تیل کی تنصیبات یا ایندھن کے ذخائر میں آگ لگنے کے بعد فضا میں پھیلنے والا دھواں اور آلودگی بارش کے ساتھ مل کر اس طرح کی صورتحال پیدا کر سکتی ہے۔

رپورٹس کے مطابق یہ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب ہفتے کی رات تہران کے قریب واقع تیل کی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا، جس کے بعد شہر کے مختلف حصوں میں آگ اور دھوئیں کے بادل پھیل گئے۔ اس واقعے کے بعد فضائی آلودگی میں اضافہ ہوا اور شہریوں کو احتیاط برتنے کی ہدایات جاری کی گئیں۔

‏ہمارے پڑوسی ملک ایران ⁦�⁩ نے ہم پر 70 سال میں بہت سے احسانات کئے مگر چند ایک آپ سے شئیر کرتا ہوں فیصلہ آپ نے کرنا ہے ⁦�...
09/03/2026

‏ہمارے پڑوسی ملک ایران ⁦�⁩ نے ہم پر 70 سال میں بہت سے احسانات کئے مگر چند ایک آپ سے شئیر کرتا ہوں فیصلہ آپ نے کرنا ہے ⁦�

1-ایران کا ہم پر پہلا احسان یہ تھا کہ ⁦�⁩
1965 میں جب پاکستان پر رات کے اندھیرے میں بھارت نے جنگ مسلط کردی تو پاکستان کے پاس دو دن بھی لڑنے کیلئے ہتھیار پیسہ نہیں تھا تب سعودی عرب،دبئی نے پیسے اور چین نے ہتھیار دیے جبکہ ایران نے بھارتی طیاروں کو اپنے اڈوں سے فیول مہیا کیا

2-ایران کا ہم پر دوسرا احسان یہ تھا کہ ⁦�⁩
1971 کی جنگ میں بھارت کو ایران کی جانب سے باقاعدہ ہوائی اڈے فراہم کیے گئے مسلک کا کارڈ کھیل کر معصوم پاکستانیوں کے زریعے مشرقی پاکستان میں فنڈنگ کی گئی اور پاکستان کے دو ٹکڑے کرنے میں بھارت کا ساتھ دیاجس کا اعتراف اجیت دوال کر چکا ہے

3-ایران کا ہم پر تیسرا احسان ⁦�⁩
خمینی انقلاب کے بعد پاکستان میں فرقہ ورانہ فسادات کروائے گئے
امن و امان کیلئے کوششیں کرنے والے علماء کرام کو شہید کروایا زائرین کے نام پر جانے والوں کو وہاں ٹریننگ دے کر سلیپر سیلز بنا کر پاکستان میں لانچ کیا گیا

4-ایران کا ہم پر چوتھا احسان ⁦�⁩
ایران نے 2002 میں بھارت کے ساتھ ایک ایٹمی معاہدہ کیا جس کے تحت مستقبل میں پاک بھارت جنگ کی صورت میں بھارت ایران کی سر زمین استعمال کرسکتا ہے
بھارتی گٹھ جوڑ کے بعد ایٹمی پروگرام میں پاکستان مدد کررہا ہے کہہ کر دنیا کو ہمارے خلاف کردیا

5-ایران کا ہم پر پانچواں احسان ⁦�⁩
گوادر پاکستان کا مستقبل ہے گوادر پورٹ کی کامیابی کے بعد ایران نے پاکستان کو نقصان پہنچانے کیلئے گوادر سے 70 میل دور اپنی چاہ بہار بندرگاہ بھارت کو 100 سال کیلئے لیز پر دے دی ہے جس پر بھارت کے 10 ہزار فوجی گوادر کو نشانہ بنانے کیلئے موجود ہیں

6-ایران کا ہم پر چھٹا احسان ⁦�⁩
اسرائیل اور امریکہ ہم سے پروکسی وار کررہے ہیں
بھارت، امریکہ،اسرائیل،ایران پاکستان کے خلاف ایک ہیں
اسرائیل اور امریکہ بھارت،ایران کے زریعے پاکستان میں دہشت گردوں کو بھیجتا ہے
کلبھوشن ایرانی شہری بن کر ایرانی پاسپورٹ سے پاکستان داخل ہوتا تھا

7-ایران کا ہم پر ساتواں احسان ⁦�⁩
عزیز بلوچ، بابا لاڈلہ سمیت تمام ٹارگٹ کلرز ایران میں ٹریننگ لے کر کراچی سمیت سندھ میں ٹارگٹ کلنگ کرکے فرقہ واریت کو ہوا دیتے رہے
کسی کو یقین نہیں تو جے آئی ٹی رپورٹ پڑھ لو

8-ایران کا ہم پر آٹھواں احسان ⁦�⁩
کچھ عرصہ قبل ایرانی فوج نے بلوچستان بارڈر پر پاکستانی چیک پوسٹ پر حملہ کرکے چھ پاکستانی فوجیوں کو شہید کر دیا
کیا کوئی دوست ملک ایسا کرتا ہے؟ کیا کبھی چائنہ نے ایسا کیا؟ پاک چائینہ بارڈر پر کئی میل کا علاقہ فری زون ہے اور اسے سچی دوستی کہتے ہیں

9-ایران کا ہم پر نوواں احسان ⁦�⁩
ایران نے ہر مسلم ملک سے لڑائی کی
شام،عراق،لیبا اور اب یمن میں فرقہ واریت کو ہوا دے کر خانہ جنگی کا ماحول بنا رکھا ہے
پاکستانی فوج یمن میں لڑنے نہیں گئی جبکہ ایرانی حکومت اور میڈیا پاکستانی افوج کے خلاف یمن پر حملوں کا جھوٹا پروپیگنڈہ کرتا ہے

10-ایران کا ہم پر دسواں احسان ⁦�⁩
اس مشکل وقت میں سعودی عرب پاکستان کا ساتھ دے رہا ہے پاکستان میں سعودی ولی عہد سمیت ایک ہزار بزنس مین لیکر آیا تو ایران کو تکلیف ہوئی ایران پاکستان میں فنڈنگ کرکے اپنے ایجنڈز کے زریعے ہمارے مہمانوں کے خلاف بول کر ہم سے دور کروانے کی کوشش کرتا رہا.

11۔ایران کا ہم پر گیارواں احسان �
بھارت اور اسرائیل کے ساتھ مل کر بھارتی راجستھان سے پاکستان پر حملے کی سازش ہو یا گوادر سے لیکر گلگت تک اور کراچی سے لیکر پشاور تک جہاں دہشت گردی ہوتی ہے اسکے پیچھے اس کا کردار ہے اپنے ہم مذہبوں کو ایران لیجا کر باقاعدہ عسکری تربیت دینا انکی مالی معاونت کرنا پاکستان میں بدامنی پھیلانے اور علمائے کرام کو قتل کرنے کے لیے استعمال کرنا ابھی باقاعدہ حملہ کر کے پاکستانی شہریوں اور بچوں کو شہید کرنا
ضرورت تھی کہ اس کے احسانات کا بدلہ دیا جائے پاک آرمی اور سلامتی کے دیگر اداروں نے ابتدا کردی ہے ان شاءاللہ حساب برابر کر دیا جائے گا

ا

ہوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یکجااُس قوم کا حاکم ہی فقط اس کی سزا ہے۔
08/03/2026

ہوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یکجا
اُس قوم کا حاکم ہی فقط اس کی سزا ہے۔

Address

Main Bazar
Lahore
51600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CCTV World View posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share