BTS Stories

BTS Stories BTS Stories - your trusted destination for the latest news, real stories, deep analysis, and meaningful insights from around the world.

We bring you breaking headlines, political developments, current affairs, trending topics & social issues.

16/09/2026
Date:09/09/2026پریس ریلیزپاکستان پریس کلب یوکے لندن کے چیئرمین اور لاہور پریس کلب کے انٹرنیشنل کواڈینیٹر اظہرجاوید نے لا...
09/09/2026

Date:09/09/2026
پریس ریلیز

پاکستان پریس کلب یوکے لندن کے چیئرمین اور لاہور پریس کلب کے انٹرنیشنل کواڈینیٹر اظہرجاوید نے لاہورپریس کلب کا دورہ کیا۔ لاہورپریس کلب کے صدر ارشد انصاری اور جنرل سیکرٹری افضال طالب نے معزز مہمان کو کلب آمد پر خوش آمدید کہا۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔اظہر جاوید نے لاہورپریس کلب میں ممبران کو دی جانے والے سہولیات کو سراہا اور یوکے میں مقیم پاکستانی صحافیوں کو لندن پریس کلب میں دی جانے والی مراعات کے بارے میں آگاہ کیا ۔صدر ارشد انصاری نے اس موقع پر دونوں ممالک کے پریس کلب کے باہمی روابط کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا۔ معزز مہمان کو یادگاری شیلڈبھی پیش کی گئی۔

افضال طالب
جنرل سیکرٹری

اگر سندھ میں بلاول بھٹو اپنا صوبہ چلا سکتے ہیں تو ہماری وزیر اعلیٰ ہمارا بھی صوبہ چلا سکتی ہے : مہک ملکاسٹیج اداکارہ مہک...
09/09/2026

اگر سندھ میں بلاول بھٹو اپنا صوبہ چلا سکتے ہیں تو ہماری وزیر اعلیٰ ہمارا بھی صوبہ چلا سکتی ہے : مہک ملک
اسٹیج اداکارہ مہک ملک نے اپنی کمیونٹی کے لیے الگ صوبے کا مطالبہ کر دیا.

‏کس نے کہا پارٹی تقسیم ہو گئی؟ ن لیگ کو تقسیم کرنے والے بہت آئے اور بہت گئے مسلم لیگ وہیں کھڑی ہے: مریم نواز کی لندن میں...
08/09/2026

‏کس نے کہا پارٹی تقسیم ہو گئی؟ ن لیگ کو تقسیم کرنے والے بہت آئے اور بہت گئے مسلم لیگ وہیں کھڑی ہے: مریم نواز کی لندن میں گفتگو

جماعت اسلامی کا اب ٹرین مارچ کا عندیہ..ہیٹرول ابھی 12 روپے مہنگا ہوا ہے 😒
08/09/2026

جماعت اسلامی کا اب ٹرین مارچ کا عندیہ..
ہیٹرول ابھی 12 روپے مہنگا ہوا ہے 😒

نواز شریف اور شہباز شریف اُس موقع پر، جب انہیں اقتدار سے الگ ہونے کے بعد ملک سے باہر جانا پڑا۔
08/09/2026

نواز شریف اور شہباز شریف اُس موقع پر، جب انہیں اقتدار سے الگ ہونے کے بعد ملک سے باہر جانا پڑا۔

Address

Sajjad Center H3 Block Johar Town
Lahore
53000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BTS Stories posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BTS Stories:

Shortcuts

Share