25/05/2024
سُننے میں آیا ہے کہ سرگودھا میں قرآن مجید جلانے کی کوشِش کی گئی ؟؟؟ مگر تُم نے تو گرجا گھر اور بستی جلانے میں دیر نہ کی ؟؟؟ ایسا کیوں ؟؟؟ اور کب تک؟؟؟
یہ وطن تمھارا ہے ہم ہیں خواہ مخواہ اس میں۔۔۔۔۔
پاکستانی مسلمانوں نے سرگودھا میں آج پھر تاریخ دہراتے ہوئے ہمیشہ کی طرح پیسوں کے لین دیں کی بنا پر قرآن مجید کی توہین کے جھوٹے الزام کی وجہ سے مسیحیوں پر حملہ کرکے املاک نظر آتش اور ایک بزرگ مسیحی کو مسلمانوں کے ہجوم نے بڑی بے دردی سے قتل کردیا۔ کیا فلسطینی ہی انسان ہیں کیا صرف غزہ میں نے ظلم ہو رہا ہے