Current Affair News

Current Affair News Daily News Update

29/07/2022

‏بریکنگ نیوز😳😳
چیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کی کاروائی کی آڈیو سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جاری کردی گئی ۔۔

29/07/2022

‏قاسم سوری 130 استعفے منظور کرکے بھجواچکے ہیں !راجہ پرویز اشرف کے پاس ایسا کوئی اختیار نہیں کہ وہ ٹکروں میں استعفے منظور کرے !الیکشن کمشن کو 130لوگوں کا نؤٹیفیکیشن جاری کرنا چاہئیے ! اگر حکومت میں جرات ہے تو پوری سیٹوں پر الیکشن کروائے!فواد حسین چوہدری !

29/07/2022

‏لاہور کی تمام پناہ گاہوں میں بہترین انتظامات کا عمل مکمل کر دیا گیا ہے. ڈی سی لاہور کے نے پناہ گاہوں کا دورہ کیا

28/07/2022
28/07/2022

‏یہ خبر کوئی نہیں دکھائے گا
لاہور میں رہائشیوں اور پراپرٹی ڈیلرز کا بحریہ ٹاؤن انتظامیہ کی ناانصافیوں کے خلاف احتجاج،،

Address

Bahria Town
Lahore
5400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Current Affair News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share