امبرین شہزادی

امبرین شہزادی میوزک شاعری طنزو مزاح مذہبی اقوال اور بہت کچھ مثبت❤️🥀💯✅🤗
(2)

ویک اینڈ مینیا 😊🥰😋کس کس کے گھر کیا کیا بنا ہے 😋🥧🥟
11/10/2025

ویک اینڈ مینیا

😊🥰😋
کس کس کے گھر کیا کیا بنا ہے
😋🥧🥟

پاکستان کے😅ایک چڑیا گھر میں ایک شیر بہت پریشان رہنے لگا۔اس کی پریشانی کی وجہ یہ تھی کہ اُسے روزانہ صرف ایک کلو گوشت دیا ...
10/10/2025

پاکستان کے😅
ایک چڑیا گھر میں ایک شیر بہت پریشان رہنے لگا۔
اس کی پریشانی کی وجہ یہ تھی کہ اُسے روزانہ صرف ایک کلو گوشت دیا جاتا تھا،
اور جب وہ مزید مانگتا تو جواب ملتا:
”مہنگائی بہت ہے، اتنے سے ہی گزارا کرو۔“

کچھ عرصے بعد جب پاکستان اور دبئی کے درمیان جانوروں کی منتقلی کا منصوبہ فائنل ہوا،
تو اسی شیر کا نام دبئی ٹرانسفر کے لیے منتخب کر لیا گیا۔
شیر خوشی سے پھولے نہ سمایا، سوچا:
”چلو اچھا ہوا، جان چھوٹی!
صاف ستھرا چڑیا گھر، اے سی والے پنجرے اور پیٹ بھر کے کھانا ملے گا!“

دبئی پہنچنے کے بعد پہلے ہی دن اسے ایک نہایت خوبصورتی سے سلا ہوا تھیلا ملا۔
شیر خوشی سے اچھل پڑا، جلدی سے تھیلا کھولا تو اندر سے چند کیلے نکلے!
شیر حیران رہ گیا، مگر سوچا شاید غلطی سے یہ پیکٹ میرے پاس آ گیا ہو۔
اس نے خاموشی سے کیلے کھائے، پانی پیا اور اللہ کا شکر ادا کر کے سو گیا۔ 😅

اگلے دن پھر وہی بات ہوئی...
تھیلا کھولا تو اندر سے پھر کیلے نکلے!
اب کے بار شیر کا دماغ گھوم گیا۔
اس نے غصے میں کہا:
”کل آنے دو، میں اُس ڈلیوری بوائے سے خود نمٹوں گا!“

اگلے دن جب ڈلیوری بوائے آیا،
شیر نے اسے وہیں روک لیا اور تھیلا اس کے سامنے کھولا۔
اندر سے پھر کیلے نکلے۔
شیر دھاڑا:
”یہ کیا بکواس ہے؟ تمہیں پتا نہیں میں شیر ہوں؟
جنگل کا بادشاہ!
اور جنگل کا بادشاہ گوشت کھاتا ہے، کیلے نہیں، گھونچو کہیں کے!“

ڈلیوری بوائے نے نہایت اطمینان اور نرمی سے جواب دیا:
”جناب، میں جانتا ہوں کہ آپ جنگل کے بادشاہ ہیں...
لیکن... معذرت کے ساتھ، آپ کو یہاں بندر کے ویزے پر بھیجا گیا ہے۔
کاپیڈ 😂

امّی نے کہا تھا شاپر   میں آلو ہیں آدھے آلو چھیل کر پانی میں ڈال دینا 😕صحیح کیا نا میں نے آپ لوگ بھی گھر میں امّی کی تھو...
10/10/2025

امّی نے کہا تھا شاپر میں آلو ہیں آدھے آلو چھیل کر پانی میں ڈال دینا 😕
صحیح کیا نا میں نے آپ لوگ بھی گھر میں امّی کی تھوڑا
مدد کر دیا کرو وہ خوش ہو جائینگی

🥲🙂😁🫠🫠

*🪷بسم الله الرحمن الرحيم🪷*                🇵🇰   *آج کا کیلنڈر*  🔖 *16  ربیع الثانی    1447ھ* 💎🔖 *10  اکتوبر           202...
10/10/2025

*🪷بسم الله الرحمن الرحيم🪷*

🇵🇰 *آج کا کیلنڈر*

🔖 *16 ربیع الثانی 1447ھ* 💎
🔖 *10 اکتوبر 2025ء* 💎
🔖 *25 اسوج 2082ب* 💎

🌄 *بروز جمعہ Friday*

💦 *جمعہ کے دن غسل❗*

🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جمعہ کے دن ہر جوان پر غسل ، مسواک اور خوشبو لگانا اگر میسر ہو ، ضروری ہے ۔“*🔹
📗«صحیح بخاری-880»

*🌼بسم الله الرحمن الرحيم🌼*                🇵🇰   *آج کا کیلنڈر*  🔖 *15  ربیع الثانی    1447ھ* 💎🔖 *09  اکتوبر           202...
09/10/2025

*🌼بسم الله الرحمن الرحيم🌼*

🇵🇰 *آج کا کیلنڈر*

🔖 *15 ربیع الثانی 1447ھ* 💎
🔖 *09 اکتوبر 2025ء* 💎
🔖 *24 اسوج 2082ب* 💎

🌄 *بروز جمعرات Thursday*

🍃 *دو بیٹیوں کی پرورش کا اجر❗*
🔹 *: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جس شخص نے دو لڑکیوں کی ان کے بالغ ہو جانے تک پرورش کی ، قیامت کے دن وہ اور میں اس طرح آئیں گے ۔‘‘ اور آپ ﷺ نے اپنی انگلیوں کو ملایا.*🔹
📗«صحیح مسلم -6695»

*🌷Islamic Msg Service🌷*

پنجاب پولیس کا ایک بہادر اور صحت مند پولیس افسر آئی جی پنجاب عثمان انور سے کندھے پر سٹار لگواتے ہوئے ۔۔۔۔۔😂😂😂😂😂😂😂
08/10/2025

پنجاب پولیس کا ایک بہادر اور صحت مند پولیس افسر آئی جی پنجاب عثمان انور سے کندھے پر سٹار لگواتے ہوئے ۔۔۔۔۔

😂😂😂😂😂😂😂

اس بار مون سون بالکل اُس مہمان جیسا تھا جو اپنے اُدھم مچانے والے بچے ساتھ لے کر رشتے داروں کے ہاں پہنچ جائے۔جہاں بھی گیا...
07/10/2025

اس بار مون سون بالکل اُس مہمان جیسا تھا جو اپنے اُدھم مچانے والے بچے ساتھ لے کر رشتے داروں کے ہاں پہنچ جائے۔
جہاں بھی گیا، بس شور، ہنگامہ، تباہی اور توڑ پھوڑ ہی مچائی۔

اب آخرکار اس مہمان کی رخصتی کا وقت ہے۔ سب سوچ رہے ہیں کہ یہ جائے تو سکون سے دیکھیں، کہاں پانی گھسا، کون سی دیوار ٹوٹی، اور کتنی مرمت کی ضرورت ہے۔

سامان بندھ چکا ہے، مہمان دروازے پر ہے، اور میزبان سکون کا سانس لینے کو تیار…
!چلو بھائی، جاتے جاتے شکریہ آپ کی آمد کا

لیکن ایک گزارش ہے—اگلے سال آنا ضرور، مگر اپنے یہ شرارتی بھوت ذرا سدھار کر اور تمیز سکھا کر لانا

شکریہ، اور خدا حافظ! اگلے سال ذرا ٹھیک سے برسات لانا، توڑ پھوڑ نہیں، صرف ہریالی۔
آئی سمجھ۔۔۔

میں نے اپنی ادھے سے زیادہ زندگی گزار کے یہی سکھا ہے کہ پاکستان میں لوگ دو طرح کے لوگوں سے تمیز سے بات کرتے ہیں یا کسی ام...
07/10/2025

میں نے اپنی ادھے سے زیادہ زندگی گزار کے یہی سکھا ہے کہ پاکستان میں لوگ دو طرح کے لوگوں سے تمیز سے بات کرتے ہیں یا کسی امیر شخص سے یا کسی بدتمیز شخص سے ۔

باقی شرافت والے بندے کو تو سب “فری سروس” سمجھ لیتے ہیں 😅
اخلاق کو کمزوری، اور نرمی کو بےوقوفی بنا دیتے ہیں۔

اپ خود بھی اپنی ارد گرد مشاہدہ کر لیں بدتمیز بندے سے سب تمیز سے پیش اتے ہیں

تو اگر اپ عزت چاہتے ہیں تو فطرت میں تھوڑی سی بدتمیزی ضرور رکھیں
اور کچھ اپنے بچوں کو بھی سکھا دیں تھوڑی بہت
کیا پتا کب "خاص موقع" پہ کام آ جائے 😏

کاپیڈ 😂😂

🍃 *پڑوسی کا حق❗*🔹 *رسولﷺ نے:'فرمایا :’’ ابوذر ! جب تم شوربا پکاؤ تو اس میں پانی زیادہ رکھو اور اپنے پڑوسیوں کو یاد رکھو-...
07/10/2025

🍃 *پڑوسی کا حق❗*
🔹 *رسولﷺ نے:'فرمایا :’’ ابوذر ! جب تم شوربا پکاؤ تو اس میں پانی زیادہ رکھو اور اپنے پڑوسیوں کو یاد رکھو-*🔹
📗«صحیح مسلم -6688»

لوگوں کی زندگیوں میں بلا وجہ نا گھسیں ان کو یہ احساس مت دلائیں کہ وہ قابل ترس ہیں محروم ہیں دھتکارے ہوئے ہیں انکو جینے د...
06/10/2025

لوگوں کی زندگیوں میں بلا وجہ نا گھسیں

ان کو یہ احساس مت دلائیں کہ وہ قابل ترس ہیں محروم ہیں دھتکارے ہوئے ہیں انکو جینے دیں زندگی سے نفرت مت کروائیں خدارا ۔

جس کی چھوٹی سی رہائش ہے، وہ اپنی جگہ سے خوش اور مطمئن ہے، اسے یہ کہنے کی ضرورت نہیں ہے کہ
تم اس میں کیسے رہتی ہو؟ یہ تو بہت چھوٹا ہے۔

جس کا شوہر مشکل مزاج کا ہے۔
وہ اسے جانتی ہے اور اپنے بچوں اور گھر کے لیے اس کے ساتھ نبھا رہی ہے، وہ تمہاری طرف سے یہ سننے کی منتظر نہیں ہے کہ
"ارے یہ تو بہت برا حال ہے، میں تمہاری جگہ ہوتی تو اس کا گلا گھونٹ دیتی، یا چھوڑ دیتی" وغیرہ وغیرہ۔

جس کے بچے تعلیمی میدان میں کامیاب نہیں ہیں، وہ تم سے یہ سننا نہیں چاہتی کہ تم اپنے بچوں کی
کامیابیوں کو دکھا کر اس کا مذاق اڑاؤ۔
یا تمہارے بچے تو کبھی کچھ نہیں کر سکتے۔

جو عورت کام کر رہی ہے کیونکہ اسے مالی مشکلات کا سامنا ہے، اور اس کے پاس دوسرا کوئی آپشن نہیں ہے، اسے تمہاری طرف سے یہ سننے کی ضرورت نہیں ہے کہ "یہ کیسی جگہ ہے جہاں تم کام کرتی ہو؟ میں تو کبھی بھی ایسے کام کو قبول نہیں کرتی۔" یا
تم کام کیوں کر رہی ہو۔ کما کر لانا گھر کے مرد کی
ذمہ داری ہے ۔

کچھ لوگ ہم میں سے بے فکر ہوتے ہیں، وہ اپنی زندگی کو قبول کرتے ہیں، گزارا کرتے ہیں اور چھوٹی چھوٹی باتوں سے خوش ہو جاتے ہیں کیونکہ ان کے پاس کوئی اور متبادل نہیں ہوتا۔ وہ اپنی پریشانیوں کو اللہ کے سپرد کرتے ہیں اور آدھے بھرے گلاس کو دیکھ کر خوش ہوتے ہیں۔ تو انہیں جتانے کی ضرورت نہیں ہے کہ وہ غلط کر رہے ہیں۔

لوگوں کو ان کے حال پر چھوڑ دیں، ان کی تکلیفوں کو تازہ مت کریں۔
انہیں اپنے فیصلے مت سنائیں۔
جبکہ آپ کی حالت ان سے مختلف ہو۔ آپ نہیں جانتے وہ کیا برداشت کر رہے ہیں۔
خدارا بولنے سے پہلے اپنے الفاظ کو چھان پھٹک لیں۔

لوگوں کی زندگی کو آسان بنائیں تاکہ اللہ تمہاری زندگی کو بھی آسان بنا دے۔ ❤️

لاہور میں سردی کی پہلی دستک🥰😍🌧️☔کیا ہی حسین موسم اور کیا ہی دلکش نظارے ہیں❤️😍 سبحان اللّٰہ الحمداللہ اللہ اکبر
06/10/2025

لاہور میں سردی کی پہلی دستک
🥰😍🌧️☔
کیا ہی حسین موسم اور کیا ہی دلکش نظارے ہیں

❤️😍 سبحان اللّٰہ الحمداللہ اللہ اکبر

معروف ہارٹ سپشلیسٹ ڈاکٹراحمدفراز نے ملک بھر کے عوام کو مشورہ دیا کہ اگر کسی کو اچانک سینے کے درمیان کھچاؤ اور درد محسوس ...
05/10/2025

معروف ہارٹ سپشلیسٹ ڈاکٹراحمدفراز نے ملک بھر کے عوام کو مشورہ دیا کہ اگر کسی کو اچانک سینے کے درمیان کھچاؤ اور درد محسوس ہونے لگے جو بائیں بازو یا گردن کے دونوں طرف بڑھنے لگے۔ پسینہ چھوٹ پڑے۔ رنگ زرد ہو جائے۔ سانس لینے میں دشواری ہو۔ یا ایسا ایسا محسوس ہو جیسے اُسکے سینے پہ کوئی بیٹھا ہے اور اپنے اندر شدید بے چینی محسوس کرے تو یہ ہارٹ اٹیک کی نشانی ہو گی۔
اس صورتحال سے نمٹنے کے لئے متعلقہ شخص کو ایک ڈسپرین ٹیبلٹ فوری طور پہ چبا کر نگل لینی چاہئے اور زبان کے نیچے ایک ٹیبلٹ اینجی سڈ Angised رکھ لینی چاہئے۔ شرٹ کے اندر سینے کے بائیں جانب Deponid این ٹی فائیو سکن پیچ (PATCH) لگا لینا چاہئے۔ اس کٹ کی مجموعی لاگت صرف پچاس سے پچپن روپے بنے گی۔
فرسٹ ایڈ کے اس فوری عمل سے ہسپتال پہنچنے تک متعلقہ شخص موت کے منہ میں جانے اور ہارٹ اٹیک سے بچ جائے گا۔ انشاء اللہ۔
تمام مرد و خواتین جن کی عمر 40 سال سے زائد ہو چکی ہو اپنی ہارٹ سیفٹی کٹ خود تیار کر کے گھر۔ آفس۔ گاڑی۔ کوٹ کی اندرونی جیب یا لیڈیز ہینڈ بیگ میں اپنے ساتھ رکھیں تو وہ اچانک ہارٹ اٹیک سے موت کا شکار ہونے سے بچ سکتے ہیں.
اللہ کریم سب کو صحت و سلامتی عطا فرمائے۔آمین

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when امبرین شہزادی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share