Discover The Facts

Discover The Facts Here we will discover the hidden facts of the world.

05/02/2024

آج میں نے پانی کو بے و قوف بنا دیا مرشد 🙈
دو گھنٹے گرم کر کے نہایا ہی نہیں 🙈💃🤣🤣

05/02/2024

میں پیار لکھتا رہا وہ پیاز پڑھتی رہی
ایک نقطے نے میری محبت کا سالن بنا ڈالا🙄🙊🤣🤣

05/02/2024

پاکستان دنیا کا عجیب ترین ملک ہے۔🤫
یہاں 20 درجہ حرارت پر سردیوں کی چھٹیاں دے دی جاتی ہیں اور 7 درجہ حرارت ہونے پر سکول کھول دیئے جاتے ہیں.🤷‍♀️🙄🙆‍♀️🙄🤦‍♀️

05/02/2024

*‏وہ لوگ بھی جانو کے لیے جان دینے کو تیار بیٹھے ہوتے ہیں😂*

*جن کو بیمار ہونے پر چار بندے پکڑ کے ڈاکٹر سے ٹیکا لگواتے ہیں😁😁😄😜🤣🤣🤣*

05/02/2024

*تم نے دیکھا ہے کبھی چاند سے گرتا پانی🤔🤔*
*میں نے دیکھا ہے یہ منظر اپنا منہ دھوتے ہوۓ😋😃🙈💫*

05/02/2024

‏بابا جی فرماتے ہیں عاشق سچا اور چائے کا رنگ پکا نہ ہو تو دونوں کو آگ پہ رکھ دیں 😂😂😂😂

05/02/2024

‏اگر ارطغرل اور عثمان کو یہ پتہ چل جائے کہ ان کی بیویوں کو پاکستانی کس نظر سے دیکھتے ہے تو یقین کرو منگولوں سے پہلے ہم پر حملہ ہو گا😒😒😒

05/02/2024

ووٹ مانگنے والوں کے پاس پراڈو لینڈ کروزر۔۔۔۔۔ اور ووٹ دینے والوں کے پاس حسرتیں، بےبسی، بھوک اور افلاس۔۔۔
بس اتنی سی کہانی ہے 77 سال کی۔💯

05/02/2024

اپنی خوبصورتی پہ اتنا ناز نہ کر اے حسینہ
تیرے چہرے کی قسم اک نہ اک دن تجھے بھی ہر کوئی آنٹی کہے گا
🌞🤣😂😁😃😄🤣😝😂

05/02/2024

کوئی مجھے 50 ہزار اُدھار دے دو🐣
اگر میں واپس نہ کروں بیشک بلاک کردینا🙈

05/02/2024

*سنو تمہارے دل میں جگہ ہے کیا 🙄*
*باہر بہت ٹھنڈ ہے 🙈😁*

05/02/2024

.*پوسٹ کو پسند کیا کرو مجھے نہیں*
*میری اماں نہیں مانیں گی*.😹🙈

Address

Lahore

Telephone

+923076237637

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Discover The Facts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Discover The Facts:

Share