26/01/2023
السلام علیکم
امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گا ۔الحمدللہ ایک خوبصورت سلسلہ شروع کیا ہے درس حدیث کا جس میں روزانہ ایک حدیث بیان کی جاتی ہے ۔انتہائی مختصر وقت میں بہت ہی قیمتی مواد آپ سن ، محفوظ اور اس کو اپنی دعوت و تبلیغ میں شامل کر سکتے ہیں ۔
تو ضرور اس چینل کو سبسکرائب کریں اور ویڈیوز کو سنیں اور لائک کریں اپنے دوستوں کو بھی اس میں شامل کرنے کے لیے شئیر کریں ۔اپنی قیمتی آراء کمنٹ باکس میں ضرور دیں تاکہ اس سلسلہ کو مزید بہتر کیا جا سکے جزاک اللہ
https://youtube.com/
یہ یو ٹیوب جس پہ میں آپکا منتظر ہوں
In this video you will find the virtues and virtues of Hazrat Sayyiduna Abu Bakr Siddiq in the light of Prophetic Hadith.Please subscribe to our channel and ...