Muhammad Abbas awan

Muhammad Abbas awan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Abbas awan, Digital creator, Lahore.

02/07/2025

Last zone kill

12/01/2023
25/10/2022

Imran Khan announced long march on Friday from Liberty Chowk Lahore at 11:00AM. Allah O Akbar, Its time to finish this system


23/05/2022

23 05 22
تحر یر ، آ غا عا طف خا ن
آ غا ز ۔ ۔ ۔

ہم صحا فت نہیں جہا د کر ر ہے ہیں ۔

25 مئی 2022 کو لا نگ ما ر چ کا ا علا ن کیا جا چکا
ہے ، سر ی نگر ہا ئ و ے ا سلا م آ با د پر عمر ا ن قو م
کا ا نتظا ر کر ینگے ، عو ا م ہی عو ا م سے ملک کو
بھر نا ہے ، نا گر می نا کو ئ ا و ر خو ف ہو نا چا ہئے ،
ا سر ا ئیل ، ا مر یکہ ، بھا ر ت و ٹر ا ئیکا کے لو کل
مہر و ں سے ہمیشہ کیلئے جا ن چھڑ و ا نے کا نا د ر
مو قع ، ا سلا می فلا حی ر یا ست جس جس کو چا ہئے
و ہ نکلے ، تا ر یخ میں پہلی مر تبہ تو ہم جم غفیر سے
قو م بنے ہیں ، بند کمر و ں میں ا ب ہما ر ی تقد یر کے
فیصلے نہیں ہو نے چا ہئے ، پا کستا نی عو ا م ا پنی
قسمت کے فیصلے خو د کر یگی ۔ عمر ا ن کو بے ا نتہا
د ھمکیا ں د ی جا ر ہی ہیں ، پی ٹی آ ئ کی لیڈ ر شپ
کو جا ن سے ما ر نے کی د ھمکیا ں ہیں ۔ کو ئ خو فز د ہ
نہیں ، میر ا ا یما ن ہے ، مو ت و ر ز ق ا للہ کے ہا تھ میں
ہے ، نا کو ئ تمھا ر ا ر ز ق تم سے چھین سکتا ہے نا ہی
مو ت د ے سکتا ہے ، کو ئ خو ف نہیں ۔ آ ز ا د و خو د
مختا ر پا کستا ن ۔ ۔ ۔
ا سلا م آ با د فو جی تحو یل میں د یئے جا نیکا
ا مکا ن مو جو د ہے ، ٹر ا ئیکا کا یہی پلا ن ہے ، فو ج
ا و ر عو ا م آ منے سا منے آ جا ئیں ، لڑ پڑ یں ، ہما ر ی
فو ج و ا یجینسیز ہما ر ے د لو ں پر ر ا ج کر تی ہیں ،
کو ئ لڑ ا ئ جھگڑ ا نا ہو ، ا د ا ر و ں ، ا فو ا ج کو آ منے
سا منے نہیں آ نا چا ہئے ، فو ج ا ب نیو ٹر ل ہے تو یہی
ر ہے ۔ ۔ ۔ یہ پا کستا نی عو ا م کی فو ج ہے ، پا کستا نی
عو ا م کیخلا ف ا ستعما ل نہیں ہو گی ، ا ن شا ء ا للہ
تعا لیٰ ۔ ۔ ۔ فو ج کبھی عو ا می ا منگو ں کیخلا ف نہیں
جا ئیگی ، عر ا ق ، لیبیا ، شا م و د یگر مما لک یا د
ر کھیں ، صو ر ت حا ل بے ا نتہا پیچید ہ ہے ، کسی
بھی بڑ ی گر فتا ر ی کا سو چا بھی نا جا ئے ۔
کیا پتہ ا نٹر نیٹ بند ہو جا ئے ، ہم ر ا بطے میں نا ر ہ
سکیں ، میر ے ا لفا ظ یا د ر کھنا ، نکلو ، پا کستا نیو ،
یہی و قت ہے ، ٹر ا ئیکا ، ا سکے لو کل مہر و ں ،
ا مپو ر ٹڈ حکو مت سے آ ز ا د ی کا ۔ ۔ ۔ فو ج ا گر
سا منے آ بھی جا ئے تو لڑ نا نہیں جیپو ں ، ٹینکو ں کے
آ گے لیٹ جا نا ۔ ۔ ۔ خا مو ش ا نقلا ب ۔
عمر ا ن ر یا ض خا ن ، ا ر شد شر یف ، صا بر شا کر ،
سمیع ا بر ا ہیم و د یگر د و ست ا گر غد ا ر ہیں تو
حا مد میر ، نجم سیٹھی ، طلعت حسین ، عا صمہ
شیر ا ز ی محب و طن ہو چکے ہیں ، ر یجیم چینج
کھیل کیسا تھ ہی ، یہ محب و طنی ا نکو ا و ر ا نکے
چند ہمنو ا وُ ں کو مبا ر ک ۔ ۔ ۔ ا مپو ر ٹڈ حکو مت
ا و ر ا سکو لا نیو ا لے گر و ہ نے لا نگ ما ر چ کو خو نی
ما ر چ کا نا م د یا ہے ، خو نی ما ر چ میں بچے ، بو ڑ ھے ،
خو ا تین ، نو جو ا ن ، ر یٹا ئر ڈ آ ر می فیملیز نہتے نکلیں گے ، ا پنے ہی ملک کی سیکیو ر ٹی ا یجینسیز سے لڑ نے ؟
کما ل نہیں تو ا و ر کیا ہے ، ا لز ا م تو طر یقے سے لگا وُ ۔
مر یم ا و ر نگز یب ، ر ا نا ثنا ء ا للہ کے بیا نا ت سبکے
سا منے ہیں ، جو ا س ملک کیسا تھ ر یجیم چینج کے
نا م سے آ جتک ہو ا و ہ غیر آ ئینی ہے ، پا کستا نی
عو ا م و ا فو ا ج بیغیر ت نہیں جو ڈ ا لر و ں / ذ ا تی
مفا د ا ت کہ خا طر ا پنی ما ں کو بیچ د یں ، چند
بیغیر ت ہما ر ے سر و ں پر مسلط کر د یئے جا تے ہیں ،
جو شا ہ سے ز یا د ہ شا ہ کے و فا د ا ر بنتے ہیں ، ر یجیم
چینج ہو گئی ، ڈ ا لر د و سو د س تک لیکر جا نا ،اب
فو ج ، عو ا م کو آ منے سا منے لا نا بین ا لا قو ا می
سا ز ش کا حصہ ہے ، سو چ لو ۔ ۔ ۔ آ صف ز ر د ا ر ی ،
جکو مت گر نے نہیں د ے ر ہا ، آ صف ز ر د ا ر ی و اہم
تر ین غیر سیا سی شخصیت مکمل ر ا بطے میں ہیں ۔
ا یک بڑ ی بیٹھک میں مس کیلکو لیشن کا لفظ د و ہر ا یا
جا چکا ہے ۔ ۔ ۔ بہر حا ل میر ی گذ ا ر ش پھر و ہی ہے ،
و طن عز یز کو ا نا ر کی کیطر ف نا لیکر جا ئیں ، سب
جا نتے ہیں ا و پر بیٹھے چند ا مپو ر ٹڈ مہر ے کو ن
کو ن سے ہیں ، لا نگ ما ر چ کو ر و کنے کی ہر ممکن
کو شش ، ا مپو ر ٹڈ حکو مت + مہر و ں کیجا نب سے
کیجا ئیگی ، جبکہ پا کستا نی محب و طن ا د ا ر ے
کسی بھی قسم کا تصا د م نہیں چا ہتے ۔ ۔ ۔ نگر ا ن سیٹ
ا پ کی ا مید کیجا سکتی ہے ، معا شی بحا لی پہلا
ا یجنڈ ہ ، د و سر ا ایجنڈ ہ ا لیکشنز ، خد ا ر ا ملک کو
ا نا ر کی کیطر ف نا لیکر جا ئیں ، آ صف ز ر د ا ر ی ،
ا ہم تر ین شخصیت کے کا ن بھر ر ہا ہے ، یہ شا طر ،
عیا ر آ د می ہے ، کچھ سے کچھ کر و ا د یگا ، خد ا ر ا
ا سے پیچھے کر یں ، ا لیکشنز کیجا نب جا ئیں ،
معا ملا ت لا نگ ما ر چ تک نہیں جا نے چا ہئے ۔ کو ئ
ا یسی غلطی نا ہو ، جسکا خمیا ز ہ و طن ، عو ا م و
ا فو ا ج نا بر د ا شت کر سکیں ۔ میں پا کستا ن کو ،
عو ا م و ا فو ا ج و ا ہجینسیز کو ا للہ کی حفظ و ا ما ن
میں د یتا ہو ں ۔ ۔
جس د و ر میں جینا مشکل ہو ، ا س د و ر میں جینا
لا ز م ہے ۔ ۔ ۔

آ غا عا طف خا ن

17/05/2022

دعویٰ سے کہتا ہوں اگر تحریک انصاف کی حکومت کی معاشی اصلاحات حوصلہ افزاء نہ ہوتیں معشیت کے اعداد وشمار بہتر نہ ہوتے تو کبھی 13 رنگی سیاسی اتحاد اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھوں استعمال نہ ہوتا یہ لوگ اپنے تئیں تحریک انصاف کی حکومت پر شب خون مار کر معاشی اصلاحات جو عمران خان نے متعارف کروائیں یہ اس کا ایڈوانٹیج وصولنا چاہتے تھے یہ لوگ بہتر معاشی ترقی کا کریڈٹ لینا چاہتے تھے یہ بخوبی جانتے تھے کہ مشکل ترین معاشی اصلاحات نافذ کر کے عمران خان عوام کی نظروں میں مجرم بن چکا ہے ان مشکل اصلاحات کی ایک جو سیاسی قیمت ہوتی ہے وہ تو عمران خان ادا کر چکا اب بس اپنی حکومت بنا کر اگلے 6 ماہ میں دعویٰ کرنا تھا کہ معشیت کو تو اصل میں ہم نے سنبھالا ہے

مگر الٹی پڑ گئیں سب تدبیریں رب نے عمران خان کا ساتھ دیا کیونکہ وہ مخلص تھا سچّا تھا اور پھر مجبور تھا کمزور تھا لیکن نیت شفاف شیشے کی طرح صاف تھی اب یہ ڈھونگی ایک دوسرے کو آگے کر رہے ہیں کبھی کہتے قومی سلامتی کونسل فیصلے کرے عجب تماشہ ہے وزارتیں لیں ہیں تو اب اچھے بُرے کی ذمہ داری بھی لو اب مت روؤ کہ ہمارے ساتھ ہاتھ ہوا ہے حکومت چلاؤ وگرنہ گھر کو جاؤ

گھر پاکستان والے نہیں بلکہ اپنے بیرونی آقاؤں کے گھر !!!

7 مارچ تک تو دیوالیہ ھونے کی کوئی خبر نہیں تھی،بہت زبردست بجٹ دینے جا رھے تھے،تاریخ میں پہلی بار خسارے کے بغیر والا بجٹ۔
اور حالات سنگین ھوتے تو عمران اتنی تگ ودو کبھی نا کرتا کہ حکومت بچانے کے لئے اداروں سے ٹکر لیتا،ایک یہی دلیل ھی کافی ھے کہ اس وقت حالات زبردست اور بہترین تھے۔۔ اب چور آئے ھیں تو حالات بھی خراب ھو گے۔۔
عمران نے تو اس وقت تیل کی قیمتوں پر سبسڈی دی جب پوری دنیا میں بڑھ رھی تھیں۔۔
حالات بالکل سموتھ اور کنٹرول میں تھے ۔اگر حالات سنگین ھوتے تو عمران آخری حد تک گیا کہ حکومت اس کے پاس رھے،ورنہ وہ اتنی تگ و دو کبھی نا کرتا۔۔ تمام دوست ممالک کندھے کے ساتھ کندھا ملا کر کھڑے تھے،موجودہ والی صورتحال نہیں تھی کہ چین،سعودیہ،ترکی،ایران عرب امارات جیسے دوست منہ نہیں لگا رھے۔۔
آپ 7 مارچ سے پہلے کے اخبار چیک کریں وہاں ایسی کسی سچوایشن کا زکر ھے جیسی پچھلی تقریباً ایک ماہ سے پاکستان کے ساتھ ھوئی پڑی ھے۔۔

"ملک میں صنعتی ترقی ایوب خان کے سنہری دور کی طرح ہو رہی تھی،
ایکسپورٹ اور ترسیلات زر ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ رہیں،
عمران خان دور میں ٹرین پٹڑی پر چڑھ گئی تھی
لیکن اب تو ٹرین پٹڑی سے ہی اتر گئی ہے”
: نامور معیشت دان ڈاکٹر اشفاق حسن
ناصر عباس

14/05/2022

‏خان صاحب نام لیں ان بند کمروں والوں کے
کھلے آسمان کے نیچے درختوں اور پہاڑوں پر نا لٹکایا تو کہنا
22 کروڑ عوام آپ کے ساتھ ہیں

13/05/2022

عامر لیاقت کو لانچ کیا، اس کی اپنی ویڈیو ریلیز ہوگئی۔
‏توشہ خانہ سکینڈل بنانے کی کوشش کی، اپنا 15 سالہ ریکارڈ مانگنے پر خود ہی بھاگ گئے۔
‏توہین مسجد نبوی کا شوشہ چھوڑا، ن لیگی کارکن ذمے دار نکلے۔
‏انہیں سمجھ کیوں نہیں آتی کہ خان کے ساتھ اللہ ہے

13/05/2022

‏9 اپریل سے پہلے : عمران خان نے ملک اور سٹیٹ بینک آئی ایم ایف کو بیچ دیا۔ ہم آئی ایم ایف سے نجات دلائیں گے۔

9 اپریل کے بعد: الحمداللہ آئی ایم ایف سے ڈبل پیکج کی ڈیل ہوئی ہے, 6 کی بجائے 8 ارب ڈالر (فیک نیوز)۔ بڑی کامیابی۔ شاباش مفتاح۔

-

‏9 اپریل سے پہلے: عمران خان نے انڈیا سے کشمیر کا سودا کر لیا۔ ہم انڈیا کو منہ توڑ جواب دینگے کشمیر کا سودا کینسل کرینگے۔

9 اپریل کے بعد: انڈیا سے تجارت بحال کرنے کی منظوری .. کشمیر نہیں تجارت ضروری ہے۔

-

‏9 اپریل سے پہلے: عمران خان نے بہت مہنگائی کردی۔ ہم آکر چیزیں سستی کرینگے۔ پٹرول 80 روپے ہونا چاہیے, ڈالر سو روپے۔

9 اپریل کے بعد: مہنگائی کرنے جیسے سخت فیصلے ضروری ہیں۔ پٹرول 200 سے اوپر نہ کیا تو معیشت تباہ ہوجائیگی۔ ڈالر 194, مرغی 600۔ آٹا, گھی, چینی اور بجلی بھی مہنگے۔

-

‏9 اپریل سے پہلے: غریبوں کو پناہ, کھانا اور مویشی دینے سے معیشت نہیں چلتی۔ عمران خان کے پاس کوئی پلان نہیں۔

9 اپریل کے بعد : کپڑے بیچ کر معیشت چلائیں گے۔

-

‏9 اپریل سے پہلے: باجوہ تم ہر مسئلے کے ذمہ دار ہو۔ تم جواب دہ ہو۔ عمران خان سیلکٹڈ ہے۔

9 اپریل کے بعد: عمران خان خبردار, باجوہ کو اشاروں میں بھی کچھ کہا تو ہم تمہارے خلاف سخت کاروائی کرینگے۔

-

‏9 اپریل سے پہلے: فوجی قیادت پر تنقید کرنا ہر شہری کا حق ہے۔ عمران خان کی وزارتِ اعظمیٰ میں فوجی ایجنسیاں لوگوں ک اٹھا لیتی ہیں۔ عمران خان فاشسٹ ہے۔

9 اپریل کے بعد: کسی نے فوجی قیادت پر تنقید کی تو ہم خود ایف آئی اے کے ذریعے اسے اٹھائیں گے۔

12/05/2022
12/05/2022

Address

Lahore
5200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Abbas awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share