03/11/2025
🌿 بن عزیز ویلفیئر — نیکی بانٹیں، زندگی بدلیں 🌿
بن عزیز ویلفیئر غریب، یتیم اور بیواؤں کی مدد کے لیے سرگرم ایک فلاحی ادارہ ہے۔
ہم تعلیم، علاج، خوراک اور کفالت کے ذریعے ضرورت مندوں کو سہارا دیتے ہیں۔
🤝 ساتھ چلیں، نیکی بانٹیں، امید جگائیں۔