Meet Abdul Rehman

Meet Abdul Rehman I am professional website developer and Digital Marketer I help to grow your business.

17/11/2025

"ما شاء اللہ! والدِ محترم مسجدِ نبویؐ، مدینہ منورہ میں حضور ﷺ کی نعت پڑھتے ہوئے

15/10/2025

‏ہمارے آئیڈیل دونوں
جہانوں کے سردار حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں ❤️

08/10/2025

میں ایک فیملی کو ڈھونڈ رہی ہوں بہت عرصے سے ،جب میں پاکستان تھی تب بھی، میں بہت ڈھونڈتی تھی , ابھی بھی یہاں ا کے وہ مجھے نہیں بھولے ۔۔۔
اور پوری فیملی ہماری پڑوسی کی تھی بہت اچھے لوگ تھے انکل اپنے بچوں کو لاہور لے کر ائے تھے کہ میں ان کو پڑھانا چاہتا ہوں اور اب مجھے یاد نہیں کہ وہ کہاں سے ائے تھے۔۔ انکل کے پاؤں پہ ایک زخم ہو گیا جو بعد میں کینسر بن گیا۔ ہماری فیملی اور ان کی فیملی اتنی کلوز تھی لیکن اس وقت موبائلوں کے رواج نہیں تھے ان کے حالات اتنے خراب ہو گئے کہ وہ وہاں سے گھر چھوڑ کے اپنے رشتہ داروں کے پاس چلے گئے۔ تب تک ہمارا ان سے رابطہ تھا لیکن انکل کی ڈیتھ ان کے بچوں کی شادیوں کے بعد رابطہ ختم ہو گیا۔۔
وہ چار بھائی تھے تنزیل ، توحید ، خرم ، ارمغان۔ دو بہنیں تھیں صبا اور حنا ۔۔۔
دونوں بہنوں کی شادیاں اپنے ہی ماموں کے بیٹوں سے ہو گئی تھیں باقی بچے اس وقت تک پڑھ رہے تھے۔۔ اب میں سوچتی ہوں کہ فیس بک اتنا بڑا فلیٹ فارم ہے شاید کوئی ان لوگوں کو جانتا ہو کیونکہ وہ ہوں گے تو کہیں لاہور میں ہی۔۔
اگر کوئی اس فیملی کو جانتا ہے تو Maria Shahzad سے رابطہ کریں

04/10/2025

Happy birthday Murshid💗

31/05/2025

‎‎زہریلے سانپ(saw scaled viper) نے ایک نوجوان کو کاٹ لیے |نوجوان نے نیم حکیم کہ چکروں میں وقت ضائع کرنے کہ بعد ہم سے رابطہ کیا| میں اور ہمارے علاقے کہ ایکسپرٹ ڈاکٹر (ڈاکٹر شکیل احمد) اس نوجوان کی جان بچانے میں جتنا ہو سکا اہم کردار ادا کریں گی ۔۔ آپ سب سے دعاوں کی اپیل ۔۔

Wild Rush ‎ Part 17‎

16/05/2025

نجیب رحمان شہید اوچھالی وادی سون کا آپریشن بنیان مرصوص🇵🇰 پر جانے سے پہلے وڈیو بیان ۔۔۔۔ شہید کاجوش و جذبہ اور شوق شہادت دیدنی ہے ۔
دل سے نکلے گی نہ مر کر بھی وطن کی الفت
میری مٹی سے بھی خوشبوئے وفا آئے گی
゚viralシfypシ゚viralシalシ

16/05/2025
‏سکوارڈن لیڈر عثمان یوسف شہید‏جنت کے مسافر کو___ قوم کا سلام۔۔!خدا جنت کے باغوں میں جگہ دے آمین
11/05/2025

‏سکوارڈن لیڈر عثمان یوسف شہید
‏جنت کے مسافر کو___ قوم کا سلام۔۔!
خدا جنت کے باغوں میں جگہ دے آمین

Address

Lahore
5100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Meet Abdul Rehman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Meet Abdul Rehman:

Share