ishaq jaan official

ishaq jaan official "Islam is a faith of peace, submission, and devotion to one God—Allah.

It teaches love, justice, and mercy through the Quran and the teachings of Prophet Muhammad (PBUH

23/09/2025

22/09/2025

🌸
یہ شہر ہے اک بھروسوں کا، مگر سنبھل کے رہنا
یہاں ذرا سا شک بھی رشتوں کو جلا دیتا ہے

باپ کی غریبی تو ہر بیٹی جھیل لیتی ہے جو شوہر کی غربت کو جھیلے اسےشریک حیات کہتے ہیں
16/09/2025

باپ کی غریبی تو ہر بیٹی جھیل لیتی ہے
جو شوہر کی غربت کو جھیلے اسےشریک حیات کہتے ہیں

07/09/2025

"جنید بغدادی سے پوچھا گیا:
کیا کوئی مرد کسی (غیر محرم) لڑکی کو پڑھا سکتا ہے؟

فرمایا:
اگر پڑھانے والا یزید بسطامیؒ ہو اور پڑھنے والی رابعہ بصریؒ ہو، جس جگہ پڑھایا جارہا ہو وہ بیت اللہ شریف ہو، اور جو کچھ پڑھایا جارہا ہو وہ کلام اللہ شریف ہو، پھر بھی اجازت نہیں ہے۔"

ہو مبارک یہ مہینہ سب کوجس میں تشریف لائے آقا ﷺ
04/09/2025

ہو مبارک یہ مہینہ سب کو
جس میں تشریف لائے آقا ﷺ

29/08/2025

خوشبو سے معطر ہے مدینہ کی فضائیں
جیسے ہو مہکتا ہوا گلدستہ گل طور کا
🌹🌹🌹🌹🌹🌷🌷🌷🌷🌱

🌿 گردے اور مثانے کی پتھری کا قدرتی علاج 🌿کیا آپ گردے یا مثانے کی پتھری سے پریشان ہیں؟🚫 بار بار درد، پیشاب میں تکلیف یا ج...
27/08/2025

🌿 گردے اور مثانے کی پتھری کا قدرتی علاج 🌿

کیا آپ گردے یا مثانے کی پتھری سے پریشان ہیں؟
🚫 بار بار درد، پیشاب میں تکلیف یا جلن؟

✅ ہم لاتے ہیں آزمودہ حکمت کی روشنی میں تیار کردہ خالص دیسی نسخہ
✅ بغیر آپریشن
✅ محفوظ اور قدرتی علاج
✅ ہزاروں مریضوں کو شفا

📌 ہمارا خاص تیار کردہ نسخہ پتھری کو جڑ سے ختم کرنے میں مددگار ہے۔
رابطہ کریں:03114881674]

🌿 صحت ہے تو سب کچھ ہے – آج ہی قدرتی علاج اپنائیں!

24/08/2025

sarkar ki aamad marhba(ربیع الاول کا چاند مبارک ہو)

23/08/2025

. حقیقت
ہمیشہ اکیلے رہنے کےلئےتیار رہو

کچھ لوگ اچانک بدل جاتے ہیں

23/08/2025

جو نبی کےیار ہن وہ علی کے یار ہن:

01/02/2025

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ishaq jaan official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share