HAQ TV HD Pakistan PK

HAQ TV HD  Pakistan PK HAQ TV HD Pakistan حق نیوز حق سچ کی آواز آپ کی حق کی آواز حق ہر وقت آپ سب کے ساتھ حق حق کےساتھ ہے رابط نمبر موبائل 03057764050


19/07/2025

حکومتِ پنجاب کی جانب سے صوبے بھر میں مشترکہ کھیوٹ کی تقسیم کا عمل کامیابی سے جاری ہے۔ مشترکہ کھیوٹ کی تقسیم کے لیے اس لنک کو وزٹ کریں۔ https://zurl.co/ERAmX
ہم سے رابطے میں رہیں
Website: https://zurl.co/YABaA
Instgram: https://zurl.co/kE8ct
Twitter: https://zurl.co/s1puu
TikTok: https://zurl.co/O1bp5
YouTube: https://zurl.co/8Wv4x
Govt of Punjab Punjab Land Records Authority - PLRA DGPR Punjab Board of Revenue, Punjab

12/07/2025
29/06/2025

آج 29 جون 2025
بروز اتوار

ملک بھر میں مون سون کی بارشوں کے باعث کراچی سے آنے اور جانے والی گاڑیاں تاخیر کا شکار ہیں۔



45آپ پاکستان ایکسپریس 02:00 کے بجائے 02 گھنٹے کی تاخیر کے بعد 04:00 بجے پر روانہ ہوگی۔

41آپ قراقرم ایکسپریس 03:00 کے بجائے 45 منٹس کی تاخیر کے بعد 03:45 پر روانہ ہوگی۔

33آپ پاک بزنس ایکسپریس شام 04:00 کے بجائے 30 منٹس کی تاخیر کے بعد 04:30 پر روانہ ہوگی۔

9آپ علامہ اقبال ایکسپریس 03:30 کے بجائے 01 گھنٹے کی تاخیر کے بعد 04:30 پر روانہ ہوگی۔

کراچی سے لالہ موسیٰ وایا فیصل آباد جانے والی 17آپ ملت ایکسپریس شام 05:00 کے بجائے 01 گھنٹے 30 منٹس کی تاخیر کے بعد 06:30 پر روانہ ہوگی۔

145آپ سکھر ایکسپریس 11:00 کے بجائے 02 گھنٹے کی تاخیر کے بعد رات کو 01:00 بجے پر روانہ ہوگی۔

بقایا تمام ریل گاڑیاں اپنے مقررہ وقت پر روانہ ہوگئی۔

پاکستان ریلوے تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہے۔

13/06/2025
20/05/2025

ہونڈا موٹر سائیکل ریٹیل لسٹ درج ذیل ہے

20/05/2025

a1 news pakistan
میانوالی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس کا مشہور و معروف مقدمہ نمبر:98/2025 تھانہ داؤد خیل میں جملہ ملزمان فیصل ہاتھی خیل وغیرہ پر مقامی پولیس کی طرف سے لگایا گیا پیکا ایکٹ کا سیکشن 20 ختم کر دیا گیا...✒
پیکا کے لئے مختص اسپیشل عدالت جناب ملک اشفاق احمد سینئر سول جج فیصل آباد صاحب نے ملزمان کے وکیل کے مدلل دلائل سے متفق ہوتے ہوئے، پولیس کے ریمانڈ کی استدعا منسوخ فرماتے ہوئے، پیکا کا سیکشن 20 ختم کر دیا..
اس فیصلہ کے بعد پولیس کو آئندہ پیکا کے مقدمات درج کرنے میں بھی انتہائی مشکالات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے...

20/05/2025
گرمیوں کی چھٹیاں 28 مٸی سے 14 اگست تک ھوں گی نوٹیفیکیشن جاری ۔
20/05/2025

گرمیوں کی چھٹیاں 28 مٸی سے 14 اگست تک ھوں گی
نوٹیفیکیشن جاری ۔

14/05/2025

شہریوں کے احساسِ ذمہ داری کی بدولت متوفی افراد کے شناختی کارڈز کی منسوخی میں 250 فیصد ریکارڈ اضافہ ہوا ہے
اگر آپ کے خاندان میں کسی فرد کا انتقال ہو چکا ہے تو آپ بھی ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں
پہلے یونین کونسل سے متوفی کا کمپیوٹرائزڈ فوتگی سرٹیفکیٹ بنوائیں
اس کے بعد نادرا دفتر آئیں یا پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے شناختی کارڈ منسوخ کرائیں

مزید معلومات اور اپ ڈیٹس کے لئے نادرا کے آفیشل سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو فالو کریں:

وٹس ایپ چینل: ‏https://whatsapp.com/channel/0029VaH7JG2I1rckS9XnTg23
یوٹیوب چینل: https://www.youtube.com/
انسٹاگرام: ‏https://www.instagram.com/nadrapak_official
ایکس(ٹویٹر): https://x.com/NadraPak
ویب سائٹ: ‏www.nadra.gov.pk
ہیلپ لائن: 051111786100
موبائل صارفین: 1777

14/05/2025

اپیل واسا ورک چارج ورکرز کو تنخواہ پوری کردواس ماہ بھی تنخواہ 35 ہزار اٸی ہے غفران احمد ایم ڈی واسا لاہور
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

02/05/2025

صوابی اور بنوں میں دہشت گرد حملے؛ 3 اہلکار شہید، 5 زخمی

خیبرپختونخوا کے اضلاع صوابی اور بنوں میں دہشت گردی کے دو مختلف واقعات پیش آئے۔ صوابی میں تھانہ صوابی کی حدود جھنڈا چوکی پر نامعلوم شرپسندوں نے فائرنگ کی، جبکہ بنوں میں کمپنی روڈ پر سی ٹی ڈی اہلکاروں پر حملے میں تین اہلکار شہید اور 2 زخمی ہو گئے۔ ڈی پی او صوابی محمد اظہر خان کے مطابق نامعلوم افراد نے جھنڈا چوکی پر اچانک فائرنگ کی تاہم پولیس اہلکار محفوظ رہے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچی اور مؤثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے حملہ آوروں کو پسپا کر دیا۔ حملہ آور رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے قریبی جنگل کی طرف فرار ہو گئے۔ڈی پی او کے مطابق علاقے میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن جاری ہے اور شرپسندوں کی گرفتاری کے لیے سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔بنوں کے علاقے ڈومیل میں کمپنی روڈ پر سی ٹی ڈی پولیس اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ ہوئی، جس کے نتیجے میں سی ٹی ڈی کے تین اہلکار شہید اور دو زخمی ہو گئے، فائرنگ کی زد میں آ کر تین شہری بھی زخمی ہوئے۔شہداء اور زخمیوں کو فوری طور پر کے جی این ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ریسپانس کے طور پر بنوں پولیس کی اضافی نفری اور بکتر بند گاڑیاں روانہ کر دی گئیں۔ریجنل پولیس آفیسر بنوں سجاد خان اور ڈی پی او بنوں سلیم عباس کلاچی نے اسپتال پہنچ کر زخمی اہلکاروں کی عیادت کی اور شہداء کے اہل خانہ سے اظہار یکجہتی کیا۔

02/05/2025

Address

Jail Road
Lahore
786

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HAQ TV HD Pakistan PK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category