ABC News Network AJK

ABC News Network AJK ABC NEWS NETWORK AJK Social media very Famous Channels Hum Banny gy ap ki Awaz Haq aur such ki awaz

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونراجہ سکندر صاحب کے صاحبزادوں کا آج تقریباً  سحری کے وقت تین  بجے ہال روڈ کے قری...
29/03/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
راجہ سکندر صاحب کے صاحبزادوں کا آج تقریباً سحری کے وقت تین بجے ہال روڈ کے قریب ایکسڈیٹ ہوا جس میں
ایک کی ڈیتھ ہو گئی ہے دوسرا سریس ہے دعا کریں کہ اللہ پاک رمضان کے صدقے صحت کاملہ اور زندگی عطا فرمائے آمین

03/12/2021

یااللہ ان ظالموں پر اپنا عذاب نازل فرما

یہ وہی حضرت ہیں جو پاکستان میں فرعون کے جتنا پروٹوکول لیکر گھومتے ہیں اور امریکہ میں سڑک کنارے بس کا انتظار فرما رہے ہیں...
16/07/2021

یہ وہی حضرت ہیں جو پاکستان میں فرعون کے جتنا پروٹوکول لیکر گھومتے ہیں اور امریکہ میں سڑک کنارے بس کا انتظار فرما رہے ہیں۔
واپس پاکستان پہنچ کر ان کو پروٹوکول کے مزے لیتے ہوئے ذرا برابر بھی شرم نہیں آئے گی۔
نیویارک سے کراچی واپسی پر یہ اپنے ابا حضور سے ہر گز نہیں پوچھیں گے یہ آپ نے پچھلے بارہ سالوں میں سندھ کے ساتھ کیا کیا ہے؟؟

ویسے نواز ہو یا شہباز، بلاول ہو یا عمران یہ پروٹوکول کا ڈرامہ صرف پاکستان میں ہوتا ہے باہر اپنی اوقات میں رہتے ہیں

شوہر کی تلاش.....
03/06/2021

شوہر کی تلاش.....

15/04/2021

Anchor

10/04/2021

AJK

07/04/2021

میڈیا رپورٹس کی تسلی بخش عزت....

30/03/2021

لاہور میں قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے ایس پی پر وکلا کا حملہ اور تشدد اس بغیرت پر لعنت بھیج کر آگے ضرور شیئر کریں

29/03/2021

تحصیلدار میرپور سید کلیم عباس کا میرپور شہر کے مختلف سیکٹرز اور سکولز کا پولیس اور محکمہ صحت کی ٹیم کے ساتھ دورہ گوشت سبزی کی مارکیٹ کے علاوہ ہوم آئسولیش کے ساتھ ساتھ سمارٹ لاکڈائون والے سیکٹر ایف۔1 ایف۔3 کی پڑتال بی کی ماسک کے بگیر بازارں میں گھومنے والوں کو ٹوٹل 8500 روپے جرمانے کئیے گئے اور ہدایت کی کے وبا سے بچنے کا واحد حل ماسک کا استعمال اور گھروں میں رہنے سے ہو گا غیر ضروری غیروں سے باہر نہ نکلے اپنا اور اپنے پیاروں کا خیال رکھے جمیل راجہ اے بی سی نیوز میرپور آزاد کشمیر

20/03/2021
یہ رہا نیا پاکستان، یہ رہی پولیس اصلاحاتزیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ اس نظام کو بدلنا ہوگا
19/03/2021

یہ رہا نیا پاکستان، یہ رہی پولیس اصلاحات
زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ اس نظام کو بدلنا ہوگا

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ABC News Network AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ABC News Network AJK:

Share