19/11/2023
فوج مخالف پروپیگنڈا، کریک ڈاؤن کا فیصلہ
نئی ٹیکنالوجی کے تحت سوشل میڈیا پر فیک اکاؤنٹ بنا کر انڈیا، افغانستان کی منشاء پر پاک فوج کے خلاف زہر اگلنے والے شرپسندوں کے اکاؤنٹ کا سراغ لگایا جائے گا
گزشتہ چند روز سے پاک فوج کے شہداء کے خلاف انڈیا اور افغانستان کے طرز پر پاکستان کے اندر سے فیک اکاؤنٹ بنا کر ٹرینڈ بنایا جارہا ہے
ان تمام اکاؤنٹس کا سابقہ ریکارڈ بھی منظرعام پر لایا جائے گا
تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر کڑی نظر رکھیں