NooRツ

NooRツ Digital Creator

ابھی تم پہ لٹانے کو ہماری جان باقی ہے_________!!🖤
05/04/2024

ابھی تم پہ لٹانے کو ہماری جان باقی ہے_________!!🖤

میں اور کتنا بڑھوں تیری جانب ؟ تُو ھے کہ۔۔۔ آسماں ھوا جاتا ھے  !!✨
09/01/2024

میں اور کتنا بڑھوں تیری جانب ؟
تُو ھے کہ۔۔۔ آسماں ھوا جاتا ھے !!✨

خدا کرے تاعمر تجھے میری کمی رھےخدا کرے تیری عمر بہت دراز ھو✨
19/10/2023

خدا کرے تاعمر تجھے میری کمی رھے
خدا کرے تیری عمر بہت دراز ھو✨

اے بے نیاز شخص مرا ہاتھ چھوڑ کرتُو تو چلا گیا تری خوشبو نہیں گئی🥀
22/05/2023

اے بے نیاز شخص مرا ہاتھ چھوڑ کر
تُو تو چلا گیا تری خوشبو نہیں گئی🥀

مر تو ایک دن جانا ہی ہے ۔۔۔۔🖤تم مل جائو تو تھوڑا جی لیں گے۔!
22/05/2023

مر تو ایک دن جانا ہی ہے ۔۔۔۔🖤
تم مل جائو تو تھوڑا جی لیں گے۔!

ہم بہت دور ہیں مگر تم نےدل کی آواز تو سُنی ہو گی🥀
31/03/2023

ہم بہت دور ہیں مگر تم نے
دل کی آواز تو سُنی ہو گی🥀

اور کبھی کھبی ہم خود کو ہی کھا جاتے ہے۔۔۔🖤
31/03/2023

اور کبھی کھبی ہم خود کو ہی کھا جاتے ہے۔۔۔🖤

یاد آٶں تو بس اتنی سی عنایت کرنااپنے بدلے ہوۓ لہجے کی وضاحت کرناتم تو چاہت کا شاہکار ہوا کرتے تھےکس سے سیکھا ہے یہ الفت ...
31/03/2023

یاد آٶں تو بس اتنی سی عنایت کرنا
اپنے بدلے ہوۓ لہجے کی وضاحت کرنا

تم تو چاہت کا شاہکار ہوا کرتے تھے
کس سے سیکھا ہے یہ الفت میں ملاوٹ کرنا

ہم سزاٶں کے حقدار بنے ہیں کب سے
تم ہی کہ دو کیا جرم ہے محبت کرنا

تیری فرقت میں یہ آنکھیں ابھی تک نم ہیں
کبھی آنا میرے اشکوں کی زیارت کرنا

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NooRツ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share