The PMLN TIMES

The PMLN TIMES This page will serve as the page for Pakistan Muslim League N updates for graphics and videos.

پاکستان مسلم لیگ ن کا باضابطہ الیکشن کیمپین کا آغاز ۔ صدر مسلم لیگ(ن) محمدشہبازشریف آج 30 دسمبر بروز ہفتہ شیخوپورہ میں ج...
29/12/2023

پاکستان مسلم لیگ ن کا باضابطہ الیکشن کیمپین کا آغاز ۔
صدر مسلم لیگ(ن) محمدشہبازشریف آج 30 دسمبر بروز ہفتہ شیخوپورہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

قائد اعظم محمد علی جناح نے ہمیں ایک آزاد ریاست کا تحفہ دیا جبکہ قائد عوام میاں نوازشریف صاحب نے اس ملک کو سنوارا , دنیا ...
25/12/2023

قائد اعظم محمد علی جناح نے ہمیں ایک آزاد ریاست کا تحفہ دیا جبکہ قائد عوام میاں نوازشریف صاحب نے اس ملک کو سنوارا , دنیا بھر میں اسے مقام دلایا , ملک و قوم کو دوسری قوموں کے ہم پلہ کھڑا کیا , قوم ہمیشہ آپکی مقروض رہے گی

دونوں قائدین کو سالگرہ مبارک

16 دسمبر 2014 کا سیاہ دن ہمیں آرمی پبلک سکول پشاور میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے معصوم بچوں کی یاد دلاتا ہے۔ ہم شہداء...
16/12/2023

16 دسمبر 2014 کا سیاہ دن ہمیں آرمی پبلک سکول پشاور میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے معصوم بچوں کی یاد دلاتا ہے۔ ہم شہداء اور ان کے خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور دہشت گردی کے خلاف بطور ایک قوم متحد ہیں۔ 9 سال پہلے آج کے دن پوری قوم دہشت گردی کے خلاف ایک بیانیے پر جمع ہوئی اور وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں دہشت گردی کے خاتمے کی فیصلہ کن جنگ شروع کی گئی اور ضرب عضب اور ردالفساد کے ذریعے دہشت گردوں کا صفایا کیا گیا۔ آج کے دن سکیورٹی فورسز کو بھی خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو بہادری سے دہشت گردوں کا مقابلہ کر رہی ہیں۔ یہ دن محض دہشت گردی کی مذمت کی بجائے اسے جڑ سے اکھاڑ کر پھینک دینے کے اپنے عزم کا اعادہ کرنے کا دن ہے۔ اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے، آمین۔

15/12/2023
15/12/2023
20/10/2023

نوازشریف کے متوالوں کے قافلے ابھی سے مینار پاکستان پہنچنا شروع ہوچکے ہیں

تمام معزز عہدیداروں اور ممبران سے گزارش ہے کہ یہ مکمل شدہ پرفارمہ ہر گاڑی کے ڈرائیور کے پاس ہونا لازمی ہے  اور وہ لاہور ...
20/10/2023

تمام معزز عہدیداروں اور ممبران سے گزارش ہے کہ یہ مکمل شدہ پرفارمہ ہر گاڑی کے ڈرائیور کے پاس ہونا لازمی ہے اور وہ لاہور کے انٹری پر مسلم لیگ ن کی مانیٹرنگ ٹیم کے حوالے کرے گا اور مانیٹرنگ ٹیم کو مطمئن کرے گا۔ اس پرفارمہ کے بغیر گاڑی گنتی میں شامل نہیں کی جائیگی۔ ہر انٹری پر آپ کی آسانی کیلئے مانیٹرنگ ٹیم موٹروے یا رنگ روڈ ٹال پلازہ پر بٹھائ جائیگی ۔

Budget 2023-2024
09/06/2023

Budget 2023-2024

ایک اور ایسا ہفتہ چاہئیے ۔۔ مزید خوشخبریاں آئیں۔
01/06/2023

ایک اور ایسا ہفتہ چاہئیے ۔۔ مزید خوشخبریاں آئیں۔

Tomorrow InshaAllah 5:00PM
27/05/2023

Tomorrow InshaAllah 5:00PM

وزیراعظم شہباز شریف کا 9 مئی کے افسوسناک واقعات کے بارے میں غم و افسوس کا اظہار، کہا کہ عوام کو تقسیم کرنے کے بعد عمران ...
20/05/2023

وزیراعظم شہباز شریف کا 9 مئی کے افسوسناک واقعات کے بارے میں غم و افسوس کا اظہار، کہا کہ عوام کو تقسیم کرنے کے بعد عمران نیازی ریاستی اداروں کی تحقیر کی کوشش میں مگن ہے۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The PMLN TIMES posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category