Shahdara News Offical

Shahdara News Offical شاہدرہ نیوز شاہدرہ کی عوام کا چینل
Www.twitter.com/ShahdaraNews1
Www.youtube.com/ShahdaraNews
Www.instagram.com/ShahdaraNews

22/11/2022

10/08/2022

فیصل آباد میں لرزہ خیز واقعہ!!!
ابتدائی تحقیق کے مطابق بندہ صرف ڈیڑھ لاکھ کا مقروض تھا،،اور گھر کا کرایہ دینے کے بھی پیسے نہ تھے اور شرمندگی کے باعث اپنی دو جوان سالہ بیٹیوں کو قتل کر کے خود بھی خودکشی کر لی اور اپنے پیچھے خون آلود خط چھوڑ گیا، محلے والوں نے روتے ہوئے بتایا کہ اتنا سفید پوش انسان تھا کہ کسی کو خبر تک نہ ہونے دی کہ وہ مالی طورپر پریشان ہے، ورنہ مدد ضرور کرتے ۔۔کئی سوالات ہیں کیا کوئی پیٹ پر سے کپڑا اٹھا کر دیکھائے گا تو احساس ہوگا کہ پیٹ ننگا ہے ؟ معاشرتی بے حسی کی انتہا ہے
اپنی ارد گرد نظر رکھا کریں. حالات سے واقف رہا کریں.

30/03/2022

Address

Shahdara
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahdara News Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share