19/08/2026
اتنا ڈر حکومت کو کیوں لگا ہوا ہے
جیل سے نکال کر ہسپتال تک تو لے جانا ہے
واپس پھر جیل...
ایک اور معلومات آج 19 اگست تک عمران خان کو جیل میں 1110 دن ہو چکے ہیں جبکہ انکی وزیراعظم رہنے کے دن تھے 1331...
221 دن اگر جیل میں مزید رہے اللہ نہ کرے تو وزیراعظم رہنے کی مدت اور جیل کی مدت برابر ہو جائے گی۔۔۔
اس ریکارڈ کو تو بننے دو اور موجودہ سیٹپ مزید ایکسپوز ہونےدیں۔۔۔
اگلے الیکشن تک نکل آئیں تو چس اجائے
تسی کی کہندے او