Explore with Sial Waqar

Explore with Sial Waqar Explore the World with Sial Waqar...

03/04/2023

آؤ ایمان تازہ کریں..سچے مسلمان کا ایمان بہت مضبوط ہوتا۔۔

لا اله الا الله محمد رسول الله (صلى الله عليه واله وسلم)

01/04/2023

مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی ایک طرف، اللہ کے نیک بندے اس مشکل دور میں اب بھی لوگوں کی مدد کررہے ہیں!
شاہ فیصل کالونی کراچی کی ایک بچی روزانہ ایک ہزار روپے کا پھل صرف 150 روپے میں دے رہی۔۔ان سفید پوش لوگوں کی عزت نفس کو بچاتے ہوئے کیونکہ وہ کسی کے آگے ہاتھ نئ پھیلا سکتے۔۔۔
الله پاک ہم سب کو بھی ایسے ہی لوگوں میں آسانیاں بانٹنے کی توفیق دے۔۔آمین

01/04/2023

عمران خان کی کارکنان کے درمیان افطاری۔۔
ایک خوبصورت مثال اور منظر۔۔👌👌

29/03/2023

لگتا ہے یہ دنیا اور خاص طور پر ہمارا ملک پاکستان ایسے ہی لوگوں کی وجہ سے چل رہا۔۔
سلیوٹ ٹو ظفر عباس JDC

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore with Sial Waqar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share