ayyan ahmad

ayyan ahmad This page created for small busines ideas

Allah u Akbar
31/10/2025

Allah u Akbar

31/10/2025


18/02/2023

سفر معراج کے عبرت ناک مشاہدات

1.....رسول اللہﷺ نے معراج
کے سفر میں دیکھا کہ لوگوں
کی غیبت اور آبرو ریزی کرنے
والوں کے ناخن تانبے کے تھے
اور وہ ان سے بری طرح اپنے
چہروں اور سینوں کو نوچ رہے تھے

2......حلال بیوی یا حلال شوہر
کو چھوڑ کر حرام اور بدکاری کا
ارتکاب کرنے والے مرد و عورتوں
کو آپﷺ نے دیکھا کہ وہ صاف
ستھرا پاکیزہ گوشت کو چھوڑ
کر سڑا ھوا بدبو دار گوشت کھانے
کا عذاب بھگت رہے ہیں

3.....رسول اللہﷺ نے یتیموں کا
مال ناحق کھانے والوں کو دیکھا
کہ انکے ہونٹ اونٹ کے ہونٹوں
کیطرح تھے اور وہ اپنے منہ میں
پتھروں جیسے انگارے ٹھونس رہے
تھے جو دوسری جانب پاخانے کے
راستے سے نکل رہے تھے

4......آپﷺ نے سود خوروں
کو دیکھا انکے پیٹ گھروں کی
مانند کشادہ اور بڑے تھے جن
میں سانپ تھے جو پیٹ کے باہر
سے نظر آرہے تھے

5.......آپﷺ نے شوہر کے ساتھ
خیانت کرنے والی عورتوں کو
دیکھا انکے سینوں میں بڑے بڑے
ٹیڑھے کانٹے چبھا کر انہیں آسمان
و زمین کے درمیان لٹکا دیا گیا تھا

6.......دوسروں کو نصیحت اور
خود اس پر عمل نہ کرنے والے بڑے
بڑے واعظوں اور خطیبوں کو آپ
ﷺ نے دیکھا کہ انکی زبانیں لوہے
کی کینچی کے ساتھ کاٹی جارہی
ہیں اور جب کٹ جاتی تو پھر زبانیں
صحیح سالم ھو جاتیں پھر یہی کاٹنے
کا عمل دھرایا جاتا

7.....آپﷺ کا گزر جنت پر ھوا
وہاں سے ٹھنڈے اور خوشبودار
حوا کے جھونکے آرہے تھے اور جب
آپﷺ کا گزر جھنم پر ھوا تو وہاں
سے سخت بدبو آرہی ہے
بحوالہ احادیث مبارکہ و کتب سیرت
#تجلیات

Today's best photo
17/02/2023

Today's best photo



Today's best photo
17/02/2023

Today's best photo




Today's best photo ❤ ❤❤❤❤❤❤❤
15/02/2023

Today's best photo ❤ ❤❤❤❤❤❤❤




Today's best photo
15/02/2023

Today's best photo




Today's best photo ❤ ❤❤❤❤❤❤
15/02/2023

Today's best photo ❤ ❤❤❤❤❤❤



Address

Lahore
115

Telephone

+923158855825

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ayyan ahmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ayyan ahmad:

Share