TNN News

TNN News TNN News Hd Vehari

17/04/2025

انسانیت ❤️❤️

15/04/2025

بریکنگ نیوز وہاڑی ائیر فورس کا طیارہ گر کر تباہ دونوں پائلٹ محفوظ

پنجاب ہائی وے پٹرول  پولیس کا ایک اور بہادر سپوت فرض کی راہ میں قربان-آج مورخہ 13.04.2025 بروز اتوار دورانِ ڈیوٹی ایک تی...
13/04/2025

پنجاب ہائی وے پٹرول پولیس کا ایک اور بہادر سپوت فرض کی راہ میں قربان-
آج مورخہ 13.04.2025 بروز اتوار دورانِ ڈیوٹی ایک تیز رفتار ڈالے کو روکتے ہوئے زخمی ہوئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔
ایڈیشنل آئی جی پنجاب ہائی وے پٹرول ڈاکٹر محمد اطہر وحید کا شہید کی قربانی کو خراج تحسین-
جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے فرض کی راہ میں جان قربان کرنے والے بہادر پولیس افسران ہمارے ہیرو ہیں، شہید کے اہل خانہ کی فلاح و بہبود کا ہر ممکن خیال رکھا جائے گا۔

12/04/2025

ملازم پر چھٹی کرنے کے جرم پر تشدد کی وائرل ویڈیو پر ڈی ہی او وہاڑی منصور امان کا نوٹس

تشدد کرنے والے ملزم ناصر ورک کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا گیا

وہاڑی اسسٹنٹ کمشنر وہاڑی غزالہ کنول کی زیر صدارت ریونیو ریکوری اور بورڈ آف ریونیو انیشٹوز بارے اجلاس کا انعقاد کیا گیا ا...
20/03/2025

وہاڑی اسسٹنٹ کمشنر وہاڑی غزالہ کنول کی زیر صدارت ریونیو ریکوری اور بورڈ آف ریونیو انیشٹوز بارے اجلاس کا انعقاد کیا گیا اجلاس میں آبیانہ، زرعی انکم ٹیکس، کنڈونیشن فیس، انتقالات،سٹیمپ ڈیوٹی اور دیگر سرکاری واجبات کی وصولی، زیر التواء جمع بندیوں،پلس پارٹیشنز اورکھیوٹ و جمع بندیوں کے مسائل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اسسٹنٹ کمشنر غزالہ کنول نے کہا کہ ریونیو افسران سرکاری واجبات کی وصولی کیلئے محنت ، لگن ، تندہی اور متحرک ہو کر کام کریں کیونکہ حکومتی نظام و انصرام چلانے کیلئے ریونیو انتہائی اہمیت کا حامل ہوتا ہے اس لئے افسران اپنی ذمہ داریوں کا ادراک رکھتے ہوئے ریونیو ٹارگٹ کو پورا کریں اور نادہندگان کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جائے اسسٹنٹ کمشنر غزالہ کنول نے مزید ہدایت کی کہ مشترکہ کھیوٹ تقسیم عمل تیز کیا جائے ہر کھیوٹ میں جتنے مالکان ہیں اتنے ہی ونڈا جات بنائے جائیں اس حوالے سے کسی قسم کی سستی یا غفلت قطعی برداشت نہیں کی جائے گی اس موقع پر تمام ریونیو افسران موجود تھے

🕋 CM Punjab Maryam Nawaz Reaches Saudi Arabia for Umrah! 🌙 | Special Prayers for Pakistan |      سی ایم پنجاب مریم نواز ...
20/03/2025

🕋 CM Punjab Maryam Nawaz Reaches Saudi Arabia for Umrah! 🌙 | Special Prayers for Pakistan |
سی ایم پنجاب مریم نواز شریف عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئی

وزیراعظم محمد شہباز شریف اور وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز کی مدینہ منورہ آمدمدینہ منورہ آمد پر گورنر مدینہ عزت مآب شہزادہ ...
20/03/2025

وزیراعظم محمد شہباز شریف اور وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز کی مدینہ منورہ آمد

مدینہ منورہ آمد پر گورنر مدینہ عزت مآب شہزادہ سلمان بن سلطان نے وزیراعظم اور وزیرِاعلیٰ کا ایئر پورٹ پر استقبال کیا

10/03/2025

ڈی پی او وہاڑی منصور امان کا بیٹے کا والدہ پر تشدد کا نوٹس

پولیس نے والدہ پر تشدد کرنے والے ناخلف بیٹے کو گرفتار کرلیا ہے

ملزم شہباز کے خلاف تھانہ سٹی وہاڑی میں مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے

والدین جیسی عظیم ہستی پر تشدد ناقابل تصور اور افسوسناک ہے۔ منصور امان ڈی پی او وہاڑی

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TNN News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TNN News:

Share