Qirat Ul Quran

Qirat Ul Quran خلوصِ دل سے اس تلاوت کو سننے والوں کی آنکھیں نم ناک ہوجاتی ہیں۔(سورۃ المائدہ۸۳)

19/07/2025
۔🕊️ ایک بچھڑی ہوئی بیٹی کا سوال… 🕊️میرا نام انیشہ ہے…میرا تعلق فیصل آباد سے ہے،لیکن میں بچپن میں لاہور میں اپنے خاندان س...
19/07/2025

۔
🕊️ ایک بچھڑی ہوئی بیٹی کا سوال… 🕊️

میرا نام انیشہ ہے…
میرا تعلق فیصل آباد سے ہے،
لیکن میں بچپن میں لاہور میں اپنے خاندان سے بچھڑ گئی تھی۔

آج برسوں بعد بھی دل میں صرف ایک ہی تمنا ہے:
کاش امی کی گود دوبارہ نصیب ہو جائے…

📌 مجھے بس اتنا یاد ہے:

👤 والد کا نام: شہزاد (کباڑ کا کام کرتے تھے)
👩‍👧 بہنیں: اقراء، ذکری، آمنہ
👶 ایک چھوٹا بھائی بھی تھا
🏫 گھر کے قریب ایک اسکول اور کچھ فاصلے پر ایک یونیورسٹی تھی
👣 بازار اور اسٹیشن پیدل جاتے تھے
📚 ایک خاتون تھیں جو ٹیوشن پڑھاتی تھیں، نام تھا: بشریٰ

انیشہ آج بھی اپنے پیاروں کو ڈھونڈ رہی ہے
اگر آپ کو یہ معلومات کسی سے ملتی جلتی لگتی ہیں،
یا آپ فیصل آباد یا لاہور سے ہیں،
تو برائے مہربانی اس بہن کی مدد کریں۔

📲 یہ پیغام زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
شاید آپ کے ایک فارورڈ سے اینشہ اپنے گھر والوں سے دوبارہ مل سکے
00923162529829 ولی اللہ معروف کے پیج سے یہ نمبر کافی کیاہے۔

🤲 اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔





Waliullah Maroof

Address

HBa
Lahore
54782

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qirat Ul Quran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share